Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Molana Tariq jameel and Mufti Zar Wali Khan about Molana mododi,Must Liston
یار سارے ہی مولوی ایسے ہیں
نہ یہ دین کو سمجھتے ہیں نا ایک دوسرے کو
ایک دوسرے کی مٹی بھی یہی پلید کرتے ہیں ، اور اسی طرح فرقے بنتے ہیں ، فرقہ در فرقہ
ان کی روٹی اسی طرح چلتی ہے ، کیا کریں
نہ یہ دین کو سمجھتے ہیں نا ایک دوسرے کو
ایک دوسرے کی مٹی بھی یہی پلید کرتے ہیں ، اور اسی طرح فرقے بنتے ہیں ، فرقہ در فرقہ
ان کی روٹی اسی طرح چلتی ہے ، کیا کریں