Re: Maulana Tariq Jameel Sahab Autograph - The best Autograph ever
اصل بات ہی وہی ہے جو الله رب ال عزت اور اس کہ رسول پاک کی بات سے مطابقت رکھی ہو. اب اس پیغام حق کو بیان ، عمل یا آٹو گراف کی صورت میں پھیلانا سب کی ذمداری اور نجات کا سبب ہے. الله پاک مولانا کو صحت اور ایمان والی لمبھی عمر عطا فرماے. آمین ثم آمین
Re: Hazrat Maulana Tariq Jameel Damat Barakatuhum "Sahabi (R.A) Aur Maan Ki Narazgi".
ساری باتیں اچھی ہیں بوہت اچھے انسان ہیں لیکن آج تک انہوں نے ام ق امکے بارے میں ایک لفظ بھی فرمایا بلکے یہ تو فون کر کی مبارک بعد دیتے ہیں اب ان کو عالیم حق کہو یہ علیم سو کہو .........اللہ و عالم.