Maulana Tariq Jameel and Imran Khan Meeting By Mufti Tariq Masood

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)


اپنے آپ کو تبلیغی کہنے کی بجائے، اپنے آپ کو الیاسی کہا کرو، نبی ص کی تعلیم اگر یاد ہوتی، تو اس کو پردے کے احکام بھی یاد ہوتے، اسے یہ بھی یاد ہوتا کہ نبی ص نے حضرت عائشہ ایک نابینا صحابی کے سامنے آنے سے منع کیاتھا،
ط ج اس کے ساتھ سیلفی بنا رہا ہے، پبلسٹی کا اتنا رسیا کہ ابھی نماز ختم ہوئی ہے تو فورا فوٹو گرافی شروع کہ کہیں عمران اٹھ کر نہ چلا جائے۔

اگر تمہارے پاس کوئی حدیث ہے کہ عورت شوہر کی موجودگی میں بے پردہ ہوکر نا محرم کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے تو وہ حدیث پیش کرو، ورنہ اپنی بکواس بند کرو، کہ عورت مولوی کے سامنے بے پردہ ہوسکتی ہے-
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)


@umer, @jadoon437, @airbender, @sumisrar, @ghouri, @armani, @hawkeyeblue, @3rd_Umpire, @Rana Afnan, @aadil jahangeer, @Saeed4Truth, @KK YASIR
یہ جتنے بھی چوتیم یہاں موجود ہیں جنہوں نے ڈس لائیک کا بٹن دبایا ہے
ان میں سے کسی میں بھی اتنی اخلاقی جرت نہیں ہے کے ایک آدھ ان میں کسی بات کو غلط ثابت کر دیتا
حضرت عائشہ اپنے شوہر کی موجودگی میں ہی ایک نابینا صحابی کے سامنے آئیں تھیں جس پر، آنحضرت ص نے، ان کو منع کیا تھا۔ اس واضح حدیث کی موجودگی میں الیاسی لوگدین کے متعلق گمراہی پھیلارہے ہیں



 

Back
Top