Khan Sab
MPA (400+ posts)
[PLAYWIRE=1002956]3731440[/PLAYWIRE]
Last edited by a moderator:
مجھ سے کسی نے پوچھا ، طارق جمیل صاحب نے عمران ، ریحام کیساتھ افطاری کی ہے ؟ اپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں ،، میں نے کہا ، بھائی میں ملنگ ہوں ، ملنگ کی بات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئیے ۔ اس لئے کہ ملنگ عالم نہیں ہوتے ، جاہل ہوتے ہیں ، اور جاہل کی بات کو وزن دینا بذات خود جہالت ہے ۔ پھر بھی مصر رہا تو میں نے کہا ، طارق جمیل صاحب ایک تو مجھ سے کیا بڑے بڑے علماء سے بھی بڑھ کر عالم ہے ، پھر تقوی میں ، دین کی محنت میں بہت آگے ہیں ، نبی علیہ سلام کی زندگی کا ایک ایک پہلو ان کو زبانی یاد ہے ۔ لہذا میں سورج کو کیا چراغ دکھاؤں ، وہ ساتھی پھر بھی میری رائے کا اصرار کرتا رہا تو میں نے عرض کیا ، کاش طارق جمیل صاحب " بگٹی پالیسی" اپناتے ، بگٹی کا بیٹا قتل ہوا ۔ تو بے نظیر وزیراعظم تھی ، بے نظیر کی طرف سے تعزیت کیلیے رابطہ ہوا ۔ تو بگٹی صاحب نے جواب دیا ، ہم بلوچ مرد عورتوں کیساتھ بیٹھ کے تعزیت کی دعا نہیں کرتے ، اپ بے شک آئیں ، عورتوں کیساتھ اندر بیٹھ جائیں ۔ بے نظیر کو مجبوراً زرداری بیجھنا پڑا ، طارق جمیل صاحب بھی کاش عمران خان کو کہتے ، ہم تبلیغی لوگ مردوں کیساتھ افطاری کرتے ہیں ، خواتین اندر بیٹھ کے الگ افطاری کریں ۔ یہ بذات خود ایک " تبلیغ" تھی ۔ اور کسی نے آج تک مولانا فضل الرحمن کی زوجہ محترمہ کو کسی افطار ڈینر ، لنچ میں مولانا کیساتھ دیکھا ہے ؟ وہ سیاسی ہوتے ہوئے بھی اتنے محتاط ، اور طارق جمیل صاحب غیر سیاسی ہوتے ہوئے بھی ، اتنے غیر محتاط ؟
اس پہ میرے دوست کہنے لگے ، اپ مولانا فضل الرحمن کو ترجیح دے رہے ہو ، میں نے کہا ، نہیں ۔ ترجیح دو برابر میں ہوتی ہے ۔ ان کا موازنہ ہی نہیں ۔ سیاست کے بدبودار ماحول میں علم وعمل کیساتھ تقوی دار رہنا الگ شے ہیں ، جہاں اختیار بھی ہو لالچ بھی ہو ، تبلیغ جیسے پرامن ماحول میں تو نشئی بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں ۔ میں تبلیغی جماعت کا دل سے احترام کرتا ہوں ۔ اور اس کو فرض سمجھتا ہوں ۔ طارق جمیل صاحب سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے وہ میرے استاد ہے ، لیکن اہلیہ کیساتھ جاکے کاش الگ الگ افطاری کرتے ۔ تو تہمت کی جگہ سے بچ جاتے ۔ اللہ تعالی ہم سب کے خطا گناہ معاف کردے ۔ امین
مسلہ یہ نہیں کہ مولانا نے کسی عورت کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا بلکے رونا یہ ہے عمران کے گھر جا کر عمران کے اہلے خانہ سے مل بیٹھ کر کھانا کھایا اور یہ اعتراض آیا کہاں سے ہو گا آپ سب کو بھی پتا ہے
ورنہ مولانا صاحب کتنے ہی لوگوں کے گھروں میں جا کر اہلے خانہ سے ملاقات کر چکے ہونگے کسی کو پتا بھی نہ چلا

Tum par Dharny walon k char meheeny ka FUZLA nazil ho !!!مولانا کو اپنی نگاہیں نیچی کرنی چاہیے تھیں
مگر وہ تو مت پوچھو
.........................
Baja farmayaمسلہ یہ نہیں کہ مولانا نے کسی عورت کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا بلکے رونا یہ ہے عمران کے گھر جا کر عمران کے اہلے خانہ سے مل بیٹھ کر کھانا کھایا اور یہ اعتراض آیا کہاں سے ہو گا آپ سب کو بھی پتا ہے
ورنہ مولانا صاحب کتنے ہی لوگوں کے گھروں میں جا کر اہلے خانہ سے ملاقات کر چکے ہونگے کسی کو پتا بھی نہ چلا
مولانا کو اپنی نگاہیں نیچی کرنی چاہیے تھیں
مگر وہ تو مت پوچھو
بہت ہی ٹھرکی شوبز مولانا ہے
سارا پردہ اسکی بیوی کے لیے ہے
ایک زمانے میں یہ مولانا حضرت پاسپورٹ پر تصویر نہ کھنچوانے کے لیے کیسی کیسی حدیث تراشتے تھے
پھر جب مووی کا دور آیا تو انہوں نے ہزار کوشش کی کے یہ لوگ کسی نہ تو مووی دیکھنے دیں
اب ٹی وی پر سارا دن میک مار کر اسلام پھیلاتے رہتے ہیں
نعتوں کے البم نکالتے ہیں
انڈین گانے سن کر حمد و ثنا ، نعت اور قوالی کی دھنیں تیار کرتے ہیں
پہلے یہ ایک پگڑی میں زندگی گزار دیتے تھے
اب ان کے پاس کئی کئی پراڈو ہوتی ہیں
مجھے اس مولوی کا تو پتا ہے، اس کی بیوی بیوٹی پارلر جاتی ہے
اب بیوٹی پالر میں کیا ہوتا ہے کوئی خاتوں بہتر بتا سکتی ہیں
میرا خیال ہے کافی دور تک صفائی ستھرائی ہوتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|