Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
Last edited by a moderator:
ڈگری ڈگری ھوتی ھے ۔ اصلی ھو یا جعلی۔
ایم کیو ایم کے کارناموں ایک اور اضافہ۔
ایک زمانہ تھا جب نقل کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہ تھا
بڑی احتیاط اور طریقے کی ضرورت پڑتی تھی
استاد کا ڈرتھا
آج استاد ڈرتا ہے طلبہ سے
آج نقل ہتھیار کے زور پر ہوتی ہے
کس میں ہمت ہے کہ روک لے
بلکہ آج تو سیکٹر کی طرف سے بتا دیا جاتا ہے کہ ان لڑکوں کی مدد کی جاتے
آج تو نقل کرکے پاس ہو گئے ، کل جب عملی زندگی میں آینگے تو کس طرح کام کریں گے
تصور کریں ڈاکٹر جو نقل کرکے پاس ہوتے ہیں وہ کتنے لوگوں کو ماریں کے
انجینیئر جو نقل کرکے پاس ہو رہے ہیں وہ کل کیا قیامت ڈھایں گے
آج تو شاید فخر کی بات ہو
مگر کل ضرور پچھتاوا ہوگا

Students cheat on first day of Matric exam - Keya Banay Ga Hamara??
keya banay gaa app ka? app ka banay gaa yeh k app ko mazeed ZARDARI aur fouzia WAHAB milay gay. [hilar]
keya banay gaa app ka? app ka banay gaa yeh k app ko mazeed ZARDARI aur fouzia WAHAB milay gay. [hilar]