Maryam Nawaz to contest Election from NA 125 on the symbol of "Pencil" ?

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو ہر طرح کا کھل کھیلنے کی آزادی ہے اور خاص طور پر جب ٹیم میں قطری اور عربی ہوں آخر ...می پمپ صفدر چوکیدار فراڈیے کا روز گار بھی تو اسی کھل کھیلنے سے وابستہ ہے

At the end Of Elections Eis Shurafa Family Nay appnay Abai Ghar Yanee Diamond Market Meh Hee Shift Hona Hai....
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پینسل مریم نواز نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لی ہے

ایک تو وجہ یہ ہے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کیمپین اتنی اچھی چل رہی ہے کہ کوئی بھی درباری ان کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتا

مریم کا پیو بھی اس حلقے سے لڑے تو ہار جائے گا

دوسری وجہ یہ ہے کہ پی ایم ایل نا اہل کا انتخابی نشان اور نام دونوں نا اہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہیں ، الیکشن کمیشن کسی بھی وقت یہ دونوں چیزیں چھین سکتا ہے اس لئے قطری کی سویٹ ڈش نے قطری کی بجائے الیکشن کمیشن سے پنسل لے لی ہے
 

Back
Top