Martyrs, Dogs, Jihadis, and Zbigniew Brzezinski

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)

Once again, if you don't learn or read from your history - you are doomed to repeat it and embarrass yourself!
 

zhohaq

Minister (2k+ posts)
Was Afghanistan Invaded by USSR in 1979? Most reasonable ppl will answer YES

Was Afghanistan Invaded by NATO forces in 2001? Most reasonable ppl will admit YES

Are USSR and USA Muslim countries? Most Reasonable people will answer NO

Is Pakistan a Muslim country? Based on claims in its constitution & alleged professed faith of 98% of population YES

Did Pakistan Militarily ,logistically,economically,diplomatically support American invasion? Most ppl will admit YES

Surely the ppl who see USSR 1979 invasion and USA invasion in 2001 as similar cant be accused of having double standards?


How ever an organization (I.e Pak Fauj leadership and its supporters ) which saw one as illegitimate and the other legitimate have to explain their strange logic.

But what can we say Pak Army insist that 25 Pakistan Army men killed helping American butchering an estimated 3000 Somalis (mostly civilians) are Saheed.

The combined UN forces (Including Pakistanis) were led by born again Christian Lt Gen Willian G Boykin who recalled about Somali leader and dissident of Osman Ali Ato.

"He went on CNN and he laughed at us, and he said, 'They'll never get me because Allah will protect me. Allah will protect me.' Well, you know what? I knew that my God was bigger than his. I knew that my God was a real God and his was an idol."


_____________________________________________________________________________________________
If the idea is sin by association then surely most of our Arms in 1965 war were American and British.
We were part of SEATO ,CENTO. Next major ally was China.

So surely that war can not be considered Jehad as well as we were clearly helped by non Muslim powers.

So it follows anyone killed during that conflict cant be considered Shaheed by following this train of thought.

You need to think these things through buddy.:)

With all the cutting and pasting you are turning into another Mehwish Ali.
 
Last edited:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
طالبان کی حیقت

1393760_609990355713511_1012652209_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

قرآنی آیات کہاں ہیں؟
 

Pukaar

Senator (1k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

کسی کے اخلاق کو پرکھنے کی کسوٹی یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے لاکھ اختلافات کے باوجود سب دشمن کفار، عیساَی اور یہودی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کرتے تھے مگر طالبان کمانڈروں کی کوئی دشمن عزت نہیں کرتا -
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

سیکولر لبرل - قرآنی آیات کی روشنی میں

[TABLE="class: sura, align: center"]
[TR]
[TD="class: CSS0_Sel, align: center"]إِنَّآ أَنزَلْنَا ٱلتَّوْرَىٰةَ فِيهَا هُدًۭى وَنُورٌۭ ۚ يَحْكُمُ بِهَا ٱلنَّبِيُّونَ ٱلَّذِينَ أَسْلَمُوا۟ لِلَّذِينَ هَادُوا۟ وَٱلرَّبَّٰنِيُّونَ وَٱلْأَحْبَارُ بِمَا ٱسْتُحْفِظُوا۟ مِن كِتَٰبِ ٱللَّهِ وَكَانُوا۟ عَلَيْهِ شُهَدَآءَ ۚ فَلَا تَخْشَوُا۟ ٱلنَّاسَ وَٱخْشَوْنِ وَلَا تَشْتَرُوا۟ بِـَٔايَٰتِى ثَمَنًۭا قَلِيلًۭا ۚ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَٰفِرُونَ {5:44**
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS1, align: center"]Verily We sent down the Taurat wherein was a guidance and a light. By it the prophets who submitted themselves judged those who were judaised, and so did the divines and the priests by that wherewith they were entrusted of the Book of Allah and they had become witnesses thereof. Wherefore fear not the mankind but fear Me, and barter not My revelations for a small price, And whosoever judgeth not by that which Allah hath sent down - those then they are the infidels.
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS2, align: center"]بیشک ہم نے توریت نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے اسی کے مطابق انبیاء جو (خدا کے) فرمانبردار تھے یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ کتاب خدا کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اس پر گواہ تھے (یعنی حکم الہٰی کا یقین رکھتے تھے) تو تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑی سی قیمت نہ لینا اور جو خدا کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="class: sura, align: center"]
[TR]
[TD="class: CSS0, align: center"]وَكَتَبْنَا عَلَيْهِمْ فِيهَآ أَنَّ ٱلنَّفْسَ بِٱلنَّفْسِ وَٱلْعَيْنَ بِٱلْعَيْنِ وَٱلْأَنفَ بِٱلْأَنفِ وَٱلْأُذُنَ بِٱلْأُذُنِ وَٱلسِّنَّ بِٱلسِّنِّ وَٱلْجُرُوحَ قِصَاصٌۭ ۚ فَمَن تَصَدَّقَ بِهِۦ فَهُوَ كَفَّارَةٌۭ لَّهُۥ ۚ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلظَّٰلِمُونَ {5:45**
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS1, align: center"]And We prescribed unto them therein: a life for a life, and an eye for an eye, and a nose for a nose, and an ear for an ear, and a tooth for a tooth, and wounds in reprisal, then whosoever forgoeth it, then it shall be for him an expiation. And whosoever judgeth not by that which Allah hath sent down - those then! they are the wrong-doers.[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS2, align: center"]اور ہم نے ان لوگوں کے لیے تورات میں یہ حکم لکھ دیا تھا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور سب زخموں کا اسی طرح بدلہ ہے لیکن جو شخص بدلہ معاف کر دے وہ اس کے لیے کفارہ ہوگا اور جو خدا کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ بےانصاف ہیں
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="class: sura, align: center"]
[TR]
[TD="class: CSS0, align: center"][TABLE="class: sura, align: center"]
[TR]
[TD="class: CSS0_Sel, align: center"]وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ ٱلْإِنجِيلِ بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فِيهِ ۚ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَٰسِقُونَ {5:47**
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS1, align: center"]And let the people of the Injil judge by that which Allah hath sent down therein; and whosoever judgeth not by that which Allah hath sent down, then those! - they are the transgressors.
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS2, align: center"]اور اہل انجیل کو چاہیئے کہ جو احکام خدا نے اس میں نازل فرمائے ہیں اس کے مطابق حکم دیا کریں اور جو خدا کے نازل کئے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے گا تو ایسے لوگ نافرماں ہیں
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

 
Last edited:

alibaba222

Minister (2k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

آج کے دور کے سب سے برے خوارج ،روافض ہے ،جن کا کلمہ ،نماز ،روزہ ،کوچھ بھی مسلمانو سے نہی ملتا
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

قرآنی آیات کہاں ہیں؟

آپ نے خود ھی قرآنی آیات پوسٹ کر دیں مع ترجمہ اب آپ انصاف سے کام لیتے ھوے بتائیں کیا یہ آیات صرف پاکستانیوں پر پوری اترتی ھیں طالبان پر نھیں
جھاں فرمایا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان،،،
کیا دوھزار تین سو قبائلیوں کے بدلے پچاس ھزار مارنے والے قرآن کی رو سے انصاف کر رھے ھیں؟
میں ایک مخصوص نام رکھنےسے گریز کرتے ھوے صرف اتنا کھتا ھوں کہ جن آیات کا اطلاق آپ ھم پر کتتے ھین وھ سب سے پھلے اسلام کے علمبرداروں پر لگای جانی چاھیئں کیونکہ وھ اپنے آپ کو اسلام کا اصل مظہر سمجھتے ھیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

آج کے دور کے سب سے برے خوارج ،روافض ہے ،جن کا کلمہ ،نماز ،روزہ ،کوچھ بھی مسلمانو سے نہی ملتا

بابے یہ تمارے لے ہیں جلتے رہو یزید کے نوکر
1456687_172436572955977_150927420_n.jpg

 

alisyed

Councller (250+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

آج کے دور کے سب سے برے خوارج ،روافض ہے ،جن کا کلمہ ،نماز ،روزہ ،کوچھ بھی مسلمانو سے نہی ملتا
ldl..........
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

آپ نے خود ھی قرآنی آیات پوسٹ کر دیں مع ترجمہ اب آپ انصاف سے کام لیتے ھوے بتائیں کیا یہ آیات صرف پاکستانیوں پر پوری اترتی ھیں طالبان پر نھیں
جھاں فرمایا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان،،،
کیا دوھزار تین سو قبائلیوں کے بدلے پچاس ھزار مارنے والے قرآن کی رو سے انصاف کر رھے ھیں؟
میں ایک مخصوص نام رکھنےسے گریز کرتے ھوے صرف اتنا کھتا ھوں کہ جن آیات کا اطلاق آپ ھم پر کتتے ھین وھ سب سے پھلے اسلام کے علمبرداروں پر لگای جانی چاھیئں کیونکہ وھ اپنے آپ کو اسلام کا اصل مظہر سمجھتے ھیں


سیکولر پاکستانیوں پر سو فیصد اترتی ہیں

سیکولر پاکستانی عفو و درگزر کے پیکر جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان پر کہاں یقین کرتے ہیں.

سیکولر قرآن کے قانون پر یقین نہیں رکھتے لہذا حوالے بھی نا دیا کریں
 
Re: طالبان کی حیقت

Afghan Taliban ka yusuf kazzab k dast-e-rast aur us k hamion ko zordar tamanchah


waazeh rahay k Afghan Taliban ka bian shahamat nami website par jari hua. Pichhlay Kaafi arsay se Afghan Taliban k Saray bianat isi Website par jari hotay hain....

no one can deny that shahamat is website of afghan taliban




ملاحکیم اللہ مسعودکی شہادت کےبارےمیں امارت اسلامیہ کااعلامیہ

تفصیلات ہفتہ, 02 نومبر 2013 18:58 کو آغاز ہوا تحریر Khurasani زمرہ: بيانات ورسائل مشاہدات: 2924
1-gh.jpg
نہایت المناک خبر ملی ہےکہ جمعہ کےروز2013-11-01شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کےقائدغیوراور دلیر مجاہد ملا حکیم اللہ مسعودامریکی بزدلانہ حملےمیں شہید ہوئے۔ اناللہ وانآالیہ راجعون

امریکہ کےاس وحشت ناک عمل کی امارت اسلامیہ افغانستان شدیدترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے،ملاحکیم اللہ مسعودکےشہادت کو عظیم ضائع تصورکرتی ہےاوراسی وجہ سےموصوف شہید کےخاندان،رشتہ داروں اورتمام ہمسفرساتھیوں کودل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتی ہے،شہادت مسلمانوں کےلیےسےسب سےعظیم مقصداوربڑی آرزوہے،مجاہدین کوشہیدکرنے سے امریکی اپنے مذموم مقاصد کی حصول تک پہنچ نہیں سکتے،ایک عشرہ سےزیادہ عرصہ بیت چکاہےکہ امریکی وحشی افواج نے ہمارےملک اورقبائلی سرحدی علاقوں میں وسیع پیمانےپرخواتین،بچوں،بوڑھوں اورعام شہریوں کا قتل عام شروع کیاہے،اوراغیارکےمتعددایجنٹ تماشہ کررہاہےاوراس کے بارےمیں کسی قسم کا عملی اورحقیقی ردعمل ظاہرنہیں کرتا،امارت اسلامیہ حکومت پاکستان اورعوام کوبتاتی ہےکہ امریکی استعمارکے اس نوعیت کی جارحیت اور وحشی حملوں کی سدباب میں ہروقت سےزیادہ کوشش کریں،تاکہ پاکستان اورافغانستان کےمظلوم عوام جواس طرح کی وحشتوں سے روبروہے،امریکی شرسےبچ کرخودہی اپنےمستقبل کےبارے میں فیصلہ کریں۔


امارت اسلامیہ افغانستان

28/ذی الحجۃ 1434ھ

 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

سیکولر پاکستانیوں پر سو فیصد اترتی ہیں

سیکولر پاکستانی عفو و درگزر کے پیکر جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان پر کہاں یقین کرتے ہیں.

سیکولر قرآن کے قانون پر یقین نہیں رکھتے لہذا حوالے بھی نا دیا کریں
میں تو قرآن پر یقین رکھتا ھوں لیکن جواب نہ پا کر اب مجھے قرآن کے حوالے نہ دینے پر تلقین فرماتے ھوے ٹی ٹی پی کے دھڑے کے لگ رھے ھو

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے


میں تو قرآن پر یقین رکھتا ھوں لیکن جواب نہ پا کر اب مجھے قرآن کے حوالے نہ دینے پر تلقین فرماتے ھوے ٹی ٹی پی کے دھڑے کے لگ رھے ھو
قرآن پر یقین کی معراج اس کے نفاذ کی کوشش کرنا اور بلفعل نافذ کرنا ہے

جنہیں حدیث اور قرآن میں فرق کا ہی نہیں پتہ آپ ان کی وکالت کرکے ان جیسے ہی لگ رہے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

قرآن پر یقین کی معراج اس کے نفاذ کی کوشش کرنا اور بلفعل نافذ کرنا ہے

جنہیں حدیث اور قرآن میں فرق کا ہی نہیں پتہ آپ ان کی وکالت کرکے ان جیسے ہی لگ رہے ہیں


آپ مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ ان آیات کا اطلاق ھر مسلمان پر ھوتا ھے تو طالبان پر کیوں نھیں؟
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

قرآن پر یقین کی معراج اس کے نفاذ کی کوشش کرنا اور بلفعل نافذ کرنا ہے

جنہیں حدیث اور قرآن میں فرق کا ہی نہیں پتہ آپ ان کی وکالت کرکے ان جیسے ہی لگ رہے ہیں

بھائي جان آپ فکر نہ کريں اس دنيا ميں حقيقي اسلامي انقلاب اب صرف حضرت امام مہدي رحمتہ اللہ عليہ کے دور ميں ہي آئے گا جب يہ باطل نظام حکومت ٹوٹ کر بکھر جائے گا يہ دور دراصل فتنہ دجال کا ٹريلر ہے اصل فتنہ دجال آنے والا ہے اور اس کے بعد ہي حضرت مہدي رحمتہ اللہ عليہ کا دور بھي دور نہيں
 

alibaba222

Minister (2k+ posts)
Re: طالبان کی حیقت قرانی ایات کے ذریے

بابے یہ تمارے لے ہیں جلتے رہو یزید کے نوکر
1456687_172436572955977_150927420_n.jpg

jab koi jawab na hoo tu bas yazeed keh kar jaan chorao ,acha tareeqa app key pas, yaha per musalmano wali aazaan,namaz ka tareeqa tu bata do
 

Back
Top