Mariam Nawaz Hits Niazi hard where it feels most pain

ChulBul

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327286607863574530

مریم نواز نے عمران نیازی کی کشمیر پالیسی پر اس کی نا اہلی کو اجاگر کرتے ہوے کہا کہ جتنا زور عمران نیازی نے اپنے بہنوئی کا پلاٹ چھڑانے کے لیے لگایا اگر اس سے آدھا بھی کشمیر آزاد کروانے کے لیے لگاتا تو کشمیر آزاد ہو جاتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی نے مودی کے خلاف چپ سادہ رکھی ہے ایک طرف کشمیر جل رہا ہے اور دوسری طرف کپتان نیازی معیشت پر ٹویٹر کر رہا ہے . اس بات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کپتان نیازی کشمیر مسلہ پر سیریس نہیں ہے . اور اسے کوئی پرواہ نہیں کشمیریوں کی . کچھ لوگ عمران نیازی پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام بھی لگاتے ہیں کیوں کے بھارت کے کشمیر کے خصوصی سٹیٹس کو ختم کرنے کے بعد عمران نیازی نے خاموشی اختیار کر لی تھی
Yeh Wohi Thi Jo kehti thi
MERI LONDON TU KIA PAKISTAN MEIN KOI PROPERTY NAHI HAI PATA NAI KAHAN KAHAN SE NIKAL KE LE ATE HAIN
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کو بتایا جائے نواز شریف کی کشمیر کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر بھارت سے آزاد کروانے کے لئے کیا تجاویز مرتب کر رکھی ہیں!؛
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
عوام کو بتایا جائے نواز شریف کی کشمیر کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر بھارت سے آزاد کروانے کے لئے کیا تجاویز مرتب کر رکھی ہیں!؛
This plan will be disclosed by Ahsan Iqbal of PMLN once Kashmir is free from occupation by the efforts of PTI.
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327286607863574530

مریم نواز نے عمران نیازی کی کشمیر پالیسی پر اس کی نا اہلی کو اجاگر کرتے ہوے کہا کہ جتنا زور عمران نیازی نے اپنے بہنوئی کا پلاٹ چھڑانے کے لیے لگایا اگر اس سے آدھا بھی کشمیر آزاد کروانے کے لیے لگاتا تو کشمیر آزاد ہو جاتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی نے مودی کے خلاف چپ سادہ رکھی ہے ایک طرف کشمیر جل رہا ہے اور دوسری طرف کپتان نیازی معیشت پر ٹویٹر کر رہا ہے . اس بات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کپتان نیازی کشمیر مسلہ پر سیریس نہیں ہے . اور اسے کوئی پرواہ نہیں کشمیریوں کی . کچھ لوگ عمران نیازی پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام بھی لگاتے ہیں کیوں کے بھارت کے کشمیر کے خصوصی سٹیٹس کو ختم کرنے کے بعد عمران نیازی نے خاموشی اختیار کر لی تھی
I can't say that Maryum Safdar reached that point of Imran, a man who could have the best of the bests women in this world would never let this low life come so close to him this much.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جس نے کارگل محاذ پر پاکستانی فوجیوں کی پیٹھ پر چھڑا گھونپا اس نے کشمیر کا سودا کیا
جب پاکستانی کی فوج نے ٹیک اوور کیا تو ہاٹ لائن پر جس کے گنگلو کے منہ والے بیٹے نے ہندوستانی وزیر اعظم واجپائی کو کہا انکل ابو کو اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں اس نے سودا کیا کشمیر کا
جو پاکستان سے بھاگ گیا اور سعودی عرب میں فیکٹریاں بنائیں اور ایک بھی پاکستانی وہاں بھرتی نہیں کیا سب لیبر یا بنگالی تھی یا ہندوستانی اس نے سودا کیا کشمیر کا
جو مبئی حملوں میں پاکستان کو قصور وار ٹھرا رہا تھا اور ہندوستانیوں کی حمایت کر رہا تھا اس نے سودا کیا کشمیر کا
کشمیر کا سودا انہوں نے کیاجس نے ہزاروں مسلمانوں کے قاتل قصائی مودی کو گھر بغیر ویزا شادی پر بلایا
اور اس کے ساتھ پگڑیاں تبدیل کیں دنیا نے دیکھا اس نے سودا کشمیر کا
اپنی فوج کو گالیاں لیکن گلبوشن کا نام لینے میں کسے شرم آتی تھی اس نے کشمیر کا سودا کیا
لعنت اسی سوچ پر تم اور ہم ایک ہی ہیں ہم ایک رب کو پوجتے ہیں بس بیچ میں ایک لکیر آگئی ہے جس لعنتی نے کہا کشمیر کا سودا اس شخص نے کیا
میتل سے جس کی کارباری رشتہ داری ہے جو آج بھی ہندوساتنی جاسوسوں سے مل رہا اس نے سودا کیا کشمیر کا
جس کی فیکٹریوں سے ہندوستانی جاسوس پکڑے گئے اس نے سودا کیا کشمیر کا
جس نے مودی کی ماں کو ساڑھی بھیجی اس نے سودا کیا کشمیر کا ۔۔
نواز شریف نے ہندوستان کیخلاف بیانات نہ دینے کی ہدایت کی، سابق ترجمان دفتر خارجہ جس کی یہ سوچ تھی اس نے سوداکیا کشمر کا
جو فخریاں اپنی بیٹی سوارج سے ملواتا تھا اس نے سودا کیا کشمیر کا
جو چھپ چھپ کر مودی سے سری لنکا میں ملاقاتیں کرتا تھا اس نے سودا کیا کشمیر کا
فوج کے خلاف بات کرنے پر جس کی ہندو میڈیا تعریف کرتے نہیں تھکتا اس نے سودا کیا کشمیر کا
آج کل جس کی بیٹی اور وہ بلوچستان پر ہندو سوچ کی حمایت کر رہیں ہیں اس نے سوداکیا کشیمر کا
جس نے ہندوستان جا کر کشمیری رہنماو سے ملنے سے انکار کیا اس نے سودا کیا کشمیر کااور یہ کنجر کوئی اور نہیں تمھارا لیڈر نواز شریف ہے


یہ قبروں کا پجاری یعنی جاہل جیالا ہے۔۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کاکروچ لیگ والے آج تک رسیدیں تو دے نہیں سکے، نہ کلبھوشن کا نام لے سکے اور یہاں آکر چولیں مارتے ہیں۔


?​
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Twrq baap haramkhor to kolboshan ka naam thak le sakta tha ... fazool haramkhor khandan. Modi ko baap kis ne banaya tha ? Tere haramkhor baap ne. Pata nahi yeh logoon ko kia samajhte hein ke jese logoon ko kooch pata nahi. Tera baap hi tha jo modi ki maan ko sarin gift kar raha tha. Ghatya oorat
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327286607863574530

مریم نواز نے عمران نیازی کی کشمیر پالیسی پر اس کی نا اہلی کو اجاگر کرتے ہوے کہا کہ جتنا زور عمران نیازی نے اپنے بہنوئی کا پلاٹ چھڑانے کے لیے لگایا اگر اس سے آدھا بھی کشمیر آزاد کروانے کے لیے لگاتا تو کشمیر آزاد ہو جاتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی نے مودی کے خلاف چپ سادہ رکھی ہے ایک طرف کشمیر جل رہا ہے اور دوسری طرف کپتان نیازی معیشت پر ٹویٹر کر رہا ہے . اس بات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کپتان نیازی کشمیر مسلہ پر سیریس نہیں ہے . اور اسے کوئی پرواہ نہیں کشمیریوں کی . کچھ لوگ عمران نیازی پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام بھی لگاتے ہیں کیوں کے بھارت کے کشمیر کے خصوصی سٹیٹس کو ختم کرنے کے بعد عمران نیازی نے خاموشی اختیار کر لی تھی
Modi ka yaar ab tum chuph nahi saktay.....

 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Pehle sirf billo ke liye gaalian khata tha aaj kal ferrari ki gaalian bhi yehi wasool let reha hai

Imran khan played a masterstroke by not inviting to put Maryam nawaz in jail. Isski bewaqoofian ab na sirf noon balke ppp ko bhi leker dobain gi.