Mariam Nawaz Hits Niazi hard where it feels most pain

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327286607863574530

مریم نواز نے عمران نیازی کی کشمیر پالیسی پر اس کی نا اہلی کو اجاگر کرتے ہوے کہا کہ جتنا زور عمران نیازی نے اپنے بہنوئی کا پلاٹ چھڑانے کے لیے لگایا اگر اس سے آدھا بھی کشمیر آزاد کروانے کے لیے لگاتا تو کشمیر آزاد ہو جاتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی نے مودی کے خلاف چپ سادہ رکھی ہے ایک طرف کشمیر جل رہا ہے اور دوسری طرف کپتان نیازی معیشت پر ٹویٹر کر رہا ہے . اس بات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کپتان نیازی کشمیر مسلہ پر سیریس نہیں ہے . اور اسے کوئی پرواہ نہیں کشمیریوں کی . کچھ لوگ عمران نیازی پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام بھی لگاتے ہیں کیوں کے بھارت کے کشمیر کے خصوصی سٹیٹس کو ختم کرنے کے بعد عمران نیازی نے خاموشی اختیار کر لی تھی
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری اور نواز شریف کی زبان سے کلبھوشن کا کہیں ذکر سنا ہو تو بتایا جائے

ورنہ ان کے کپوروں کو ڈوب کے مر جانا چاہیے
کپتان نیازی نے کونسا اسے پھانسی چڑھا دیا ہے .وہ بھی اس کی رہائی کا رستہ ہموار کر رہا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے کارگل محاذ پر پاکستانی فوجیوں کی پیٹھ پر چھڑا گھونپا اس نے کشمیر کا سودا کیا
جب پاکستانی کی فوج نے ٹیک اوور کیا تو ہاٹ لائن پر جس کے گنگلو کے منہ والے بیٹے نے ہندوستانی وزیر اعظم واجپائی کو کہا انکل ابو کو اتار دیا آپ پاکستان پر حملہ کر دیں اس نے سودا کیا کشمیر کا
جو پاکستان سے بھاگ گیا اور سعودی عرب میں فیکٹریاں بنائیں اور ایک بھی پاکستانی وہاں بھرتی نہیں کیا سب لیبر یا بنگالی تھی یا ہندوستانی اس نے سودا کیا کشمیر کا
جو مبئی حملوں میں پاکستان کو قصور وار ٹھرا رہا تھا اور ہندوستانیوں کی حمایت کر رہا تھا اس نے سودا کیا کشمیر کا
کشمیر کا سودا انہوں نے کیاجس نے ہزاروں مسلمانوں کے قاتل قصائی مودی کو گھر بغیر ویزا شادی پر بلایا
اور اس کے ساتھ پگڑیاں تبدیل کیں دنیا نے دیکھا اس نے سودا کشمیر کا
اپنی فوج کو گالیاں لیکن گلبوشن کا نام لینے میں کسے شرم آتی تھی اس نے کشمیر کا سودا کیا
لعنت اسی سوچ پر تم اور ہم ایک ہی ہیں ہم ایک رب کو پوجتے ہیں بس بیچ میں ایک لکیر آگئی ہے جس لعنتی نے کہا کشمیر کا سودا اس شخص نے کیا
میتل سے جس کی کارباری رشتہ داری ہے جو آج بھی ہندوساتنی جاسوسوں سے مل رہا اس نے سودا کیا کشمیر کا
جس کی فیکٹریوں سے ہندوستانی جاسوس پکڑے گئے اس نے سودا کیا کشمیر کا
جس نے مودی کی ماں کو ساڑھی بھیجی اس نے سودا کیا کشمیر کا ۔۔
نواز شریف نے ہندوستان کیخلاف بیانات نہ دینے کی ہدایت کی، سابق ترجمان دفتر خارجہ جس کی یہ سوچ تھی اس نے سوداکیا کشمر کا
جو فخریاں اپنی بیٹی سوارج سے ملواتا تھا اس نے سودا کیا کشمیر کا
جو چھپ چھپ کر مودی سے سری لنکا میں ملاقاتیں کرتا تھا اس نے سودا کیا کشمیر کا
فوج کے خلاف بات کرنے پر جس کی ہندو میڈیا تعریف کرتے نہیں تھکتا اس نے سودا کیا کشمیر کا
آج کل جس کی بیٹی اور وہ بلوچستان پر ہندو سوچ کی حمایت کر رہیں ہیں اس نے سوداکیا کشیمر کا
جس نے ہندوستان جا کر کشمیری رہنماو سے ملنے سے انکار کیا اس نے سودا کیا کشمیر کااور یہ کنجر کوئی اور نہیں تمھارا لیڈر نواز شریف ہے
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327286607863574530

مریم نواز نے عمران نیازی کی کشمیر پالیسی پر اس کی نا اہلی کو اجاگر کرتے ہوے کہا کہ جتنا زور عمران نیازی نے اپنے بہنوئی کا پلاٹ چھڑانے کے لیے لگایا اگر اس سے آدھا بھی کشمیر آزاد کروانے کے لیے لگاتا تو کشمیر آزاد ہو جاتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی نے مودی کے خلاف چپ سادہ رکھی ہے ایک طرف کشمیر جل رہا ہے اور دوسری طرف کپتان نیازی معیشت پر ٹویٹر کر رہا ہے . اس بات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کپتان نیازی کشمیر مسلہ پر سیریس نہیں ہے . اور اسے کوئی پرواہ نہیں کشمیریوں کی . کچھ لوگ عمران نیازی پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام بھی لگاتے ہیں کیوں کے بھارت کے کشمیر کے خصوصی سٹیٹس کو ختم کرنے کے بعد عمران نیازی نے خاموشی اختیار کر لی تھی
Tweet from T T Group, Celebration from Omni Group ?
غلام ابنِ غلام ابنِ غلام مجاور حرامزادوں کی مثال اُن نامردوں کی سی ہے ۔ ۔ ۔
جو دوسرے کمرے میں پڑے اپنی بیوی سے کسی "اور" مرد کی
کاروائی کو کسی چھید سے دیکھ دیکھ کر تسکین پاتے ہیں ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
نام کہیں لیا تو وہ بتا

?‍♂️
کپتان نیازی تو اس کے لیے پارلیمنٹ سے قانون پاس کروا رہا ہے
بجاۓ اسے پھانسی چڑھانے کے اسے واپس بھیجنے کا رستہ ہموار کر رہا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Allah ka shukar hay kay ab Ghaddar nawaz aur zardari history kay dust bin may hain. Abhi thoray aur hain jald unka bhi number aanay wala hay...
الله کا شکر ہے کپتان نیازی نے کم پیسوں میں کشمیر بیچا ورنہ کرپٹ نواز اور زداری نے مودی سے بہت زیادہ کمیشن مانگنا تھا
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نیازی تو اس کے لیے پارلیمنٹ سے قانون پاس کروا رہا ہے
بجاۓ اسے پھانسی چڑھانے کے اسے واپس بھیجنے کا رستہ ہموار کر رہا ہے

No kidding! Man I feel for you. Allah created you a human being and you have chosen to live in filth. Your life is worse than a farm pig.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
الله کا شکر ہے کپتان نیازی نے کم پیسوں میں کشمیر بیچا ورنہ کرپٹ نواز اور زداری نے مودی سے بہت زیادہ کمیشن مانگنا تھا
Imran niazi nay OLX per sale pay lagaya hua tha aur tumhara yaar modi highest bidder tha.
Chalo ab khush ho?
 

بشر

Councller (250+ posts)
کپتان نیازی تو اس کے لیے پارلیمنٹ سے قانون پاس کروا رہا ہے
بجاۓ اسے پھانسی چڑھانے کے اسے واپس بھیجنے کا رستہ ہموار کر رہا ہے

نواز زرداری نے کلبھوشن کا کہیں نام لیا تو بتایا جائے
سادہ سوال کا سادہ سا جواب چاہیے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327286607863574530

مریم نواز نے عمران نیازی کی کشمیر پالیسی پر اس کی نا اہلی کو اجاگر کرتے ہوے کہا کہ جتنا زور عمران نیازی نے اپنے بہنوئی کا پلاٹ چھڑانے کے لیے لگایا اگر اس سے آدھا بھی کشمیر آزاد کروانے کے لیے لگاتا تو کشمیر آزاد ہو جاتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی نے مودی کے خلاف چپ سادہ رکھی ہے ایک طرف کشمیر جل رہا ہے اور دوسری طرف کپتان نیازی معیشت پر ٹویٹر کر رہا ہے . اس بات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کپتان نیازی کشمیر مسلہ پر سیریس نہیں ہے . اور اسے کوئی پرواہ نہیں کشمیریوں کی . کچھ لوگ عمران نیازی پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام بھی لگاتے ہیں کیوں کے بھارت کے کشمیر کے خصوصی سٹیٹس کو ختم کرنے کے بعد عمران نیازی نے خاموشی اختیار کر لی تھی
I doubt PMIK will go to garage so it must be Kaptan Safdar got hit.
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
نواز کتے اور زرداری ڈاکو نے پاکستان کی اکانومی
کو تباہ کر کے مودی کو موقع دیا کشمیر پر قبضہ کرنے
کے لیے لکن عمران خان نے الله کی مدد سے پاکستان بھی
بچایا اور کشمیر بھی آزاد کرواے گا