Noumaan Ahmad Chishti
Citizen
میری قوم کا الله حافظ
میری قوم کا الله حافظ .
ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے بہت ساری پوسٹ نظر سے گزری . سب سے دکھ کی بات کہ ہماری قوم کو جس طرف لگایا جاتا ہے یہ ابھی تک ویسی ہی ہے کہ ادھر ہی لگ جاتی ہے اس لیے ان کے اوپر عجیب و غریب لوگ حکمران مسلط کردئیے جاتے ہیں . (آج کل میڈیا اس کم میں پیش پیش ہے )
ابھی کل تک ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے اتنی زیادہ تصاویر ، پیغامات ، ہمدردیاں تھی مگر آج اتنی ہی تعداد میں اسی اسی باتیں ہیں کے دل اپنی قوم کی جہالت پر ماتم کرنے کو کر رہا ہے .
میں ایک دفعہ پھر ملالہ یوسف زئی کی لیے التجہ کرتی ہوں کہ الله اس بیتی کو صیحت والی زندگی اتا فرمائیں اس کے بعد اپنے ان تمام بھائیوں اور بہنوں کو یہ بتانا چھٹی ہوں کہ ہم "ظلم" کے خلاف ہیں بھلے سے وہ ظلم ہمارے دشمن پر ہی کیوں نہ کیا جائے یہاں میں علامہ اقبال کا ایک سہارے لکھنا چاہتی ہوں :
نہ حق کے لیے اٹھے وہ شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرے تقبیر بھی فتنہ
میں ذاتی طور پر اس ظلم کی مذمت کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی . جب تک ملالہ یوسف زئی پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو جاتا .
پاکستانیوں کی کم فہمی کو ہمیشہ دہشت گردوں نے استمال کیا (بھلے سے وہ دہست گرد سیاسی ہوں یا مذہبی ). کبھی ان لوگوں نے گولی کا سہارا لیا تو کبھی پروپرگندے کا . کبھی کسی کو کافر کہ کر مروا دیا تو کبھی کسی کو یہودی ایجنٹ کہ کر اس کے کہنداں کوٹکڑوں میں تقسیم کر دیا . اور ہم پاکستیستانی ہمیشہ کی طرح اپنے اپنے تجربات کی کاپی کو پہلے صفہ سے ہی لکھتے اور پھرتے آئے ہے . ہم اپنے آپ کو مومن تو مانتے ہیں مگر ہر بار اسی سرخ سے ڈسے جانا پسند کرتے ہیں. بلکہ اب تو ہم اتنے بےحس ہو گے ہیں کہ سوراخ اور سانپ ہم خود با خود فراہم کر دیتے ہیں کہ چلو اب ڈسوا لیتے ہیں کہ اپنے آپ کو ڈسوانے کا موقع آ گیا ہے.
کل کے آرٹیکل میں میں نے بطور خاص کچھ لکھا تھا ایک دفع پھر اس کو کاپی پسٹ کر رہی ہوں کہ شائد اپ کچھ سمجھ جائے
"آج میرا سوال اپنی قوم سے ہے کہ یہ کون لوگ ہے جو پاکستان میں امن کے دشمن ہے ؟
ابھی کچھ دیں پہلے پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی امن کے کے کوشاں اور کل کی خبر نے مارے ذہین کے دریچے کھول دیے
امن مارچ کو پوری دنیا نے نامہ کیا مگر ہماری اپنے ملک کی سیاسی دہشت گرد پارٹیز نے اس امن مارچ کی خوب مخالفت کی ؟
امن مارچ کو ناکام مارچ ثابت کرنے کے لیے پاکستانی روپیہ سے لیکر امریکن ڈالر تک کا بیدھریغ استمال ہوا . مگر پھر بھی لوگو اور انٹرنشنل میڈیا اس مارچ کو نمایه کرتا رہا
جب دشمن پاکستان نے دیکھا کہ ان لوگوں کے مقاصد پورے نہیں ہو رہے تو ایک دفع پھر قوم کی بیٹی کی بلی چڑھا دی ."
ملالہ کے حوالے سے آج کی پوسٹ سے لوگ یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ملالہ امریکا کی آگنٹ تھے اور امریکا کے اجینڈا پر کام کر رہی تھی بہرکیف کچھ بھی ہو انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ اگر ملالہ اسی تھی بھی تو کسی کو کوئی حق نہیں پونچھتا کہ بنا ثبوت کے اس طرح کی پوسٹ دنیا میں پھیلائے .
دشمن جو کوئی بھی ہے بھلے سے سیاسی ہوں یا مذہبی دہست گرد ان کا مقصد ہی قوم کو تقسیم کرنا ہے اس کے علاوہ قوم کو بھی کہیے کہ دشمن کے جال میں آنے سے پہلے تھوڑا سا اقلی موزہیرہ کر لیا کرے
ملالہ کی بلی کا فائدہ کس کو ہونا ہے ؟ اور دشمن کے کونسے مقاصد ہے یہ کون لوگ ہے جو پاکستان میں امن قائم ہی نہیں ہونے دے رہے ؟ حالت جنگ میں یا کونسی طاقت ہے کہ وہ خود تو سکون سے جی رہی ہے اور عوام مر رہے ہیں؟ یا سکون سے جینے والے کیا حالت امن میں اتنی زیادہ عیاشی سے رہ پائے گے ؟
یہاں میں ایک اور بات کہنا چاہوں گی کہ اپنی اس کم فہمیکی وجہ سے ایک لاکھ سے زید لوگوں کی جدوجہد کونقصان مت پونچھا دینا کہ وہ ایک لاکھ لوگ پورے پاکستان کے امن کے لیے سروں پر کفن باندھ کر نکلے تھے کہ ہمیں پاکستان میں امن کہیے . پائیدار امن . یقین رکھوں کے اس امن کے بعد وہ خوشحالی اپ کا انتظار کر رہی ہے کہ جس کے خواب اپ سب لوگوں کی آنکھوں میں سجےہیں

Last edited by a moderator: