Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: ایک ملالہ ہی کیوں ؟

یہاں پورا ملک بیرونی امداد پر چل رہا ہے بلکہ پوری جھادی سرگرمی امریکی ڈالروں پر دو دہائوں تک چلی ہے اب آپ کو امریکی ڈالروں سے ایسی کیا نفرت ہوگئی

جبر اور استحصال کیا اندرونی قوتیں اور گروہ کریں اور کوئی اس کے خلاف جدوجہد کرے تو وہ قابل ستائش نہین

 

Fursan

Minister (2k+ posts)
Re: Umeed ka ujala....Humari Malala... a program by Dr. aamir Liaquat Hussain...today 12 october 2012 oat 7 pm only on geo...

Voice be raised against Malala incident, drone strikes, martyred girls of Lal Masjid: Amir Liaquat


Why the hell is he raising his voice for Lal Masjid ??? Is he gone insane ??
 

jalismirza

Voter (50+ posts)
طالبان کے خلاف کارروائی کا یہی وقت ہے

پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیرِ اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا کہ طالبان کے خلاف کارروائی کا یہی وقت ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شدت پسندوں سے کئی مرتبہ مزاکرات کیے جا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ قربانیاں تو پاکستان کے لوگ ویسے بھی دے رہے ہیں لہذا اب وقت آ گیا ہے کہ طالبان کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی جائے اور اِس مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے۔




 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طالبان کے خلاف کارروائی کا یہی وقت ہے

ہو پھر آگے ،، کہ کے پیچھے کیوں ہوتا ہے

کیا فوجی کسی کے بیٹے نہی ، پہلے اپنے بیٹے فوج میں بھیجو ، پھر لڑنے کی بات کرنا​
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
Re: ایک ملالہ ہی کیوں ؟

اندازہ لگاؤ کون کس کی پیٹھ ٹھونک رہا ہے۔ ہاہاہا ۔ اتنساری کا بھائی یاسر۔ جاؤ جا کے کسی مولوی کے خطبے سنو ادھر کیا ایک دوسرے کی مداح سرائی ہو رہی ہے۔

Hamare Haq me DUA Kijyeh ga k Allah Pak hamain Sirat-e-Mustaqeem per chalney ki toufeeq ata farmiyeee...jo kamiyan kohtahiyyan hain unhain door farmiye

@atensari
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
Re: ایک ملالہ ہی کیوں ؟

اور تم پھر پڑھے جاتے ہو اسے۔ لالے کی جان ۔بند کردو اسکو پڑھنا، اور دیکھو فرض کیا مولوی اسرار کی ویڈیو ، ثواب کا ثواب، ھدایت کی ھدایت۔ آم کے آم گھٹلیوں کے دام ۔

Lyallpur bhaii me Wusatullah k coulmn nahin perhta kafii arsa huwa .. jab se is ne Nafrat aur Tafarqa phailana shuru kia hai ..
 

haider bk

Voter (50+ posts)
plz watch this a point to ponder
why medi has given immense importance
to malala ?
[video]http://www.islamimarkaz.com/play.asp?title=Malal-e-Pakistan+Malala+wa+Taliban&source=video%2F2012Othe rs%2FPAnalysis%2F14102012-Malal-e-PakistanMalalaWaTaliban.wmv&type=2[/video]
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
487434_535522373140411_1714787213_n.jpg
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)




سارا جھگڑا اس امریکی جنگ میں ہماری حصہ داری کا ہے جس کا نشانہ بے بس مسلمان اور اسلامی ریاستوں کے اثاثہ جات بشمول پاکستان کا اسلامی (ایٹم) بم ہیں۔ امریکا کی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ جس کے نتیجے میں لاکھوں مسلمانوں کو مارا جا چکا ہے اور 9/11 کے بعد ہمارے گھناوٴنے کردار کا ذرا سورة المائدہ کی آیت 51 کے تناظر میں جائزہ لیں تو مسلمانوں میں تقسیم کی اصل وجہ سمجھ آ جائے گی اور یہ بھی سمجھ آجائے گا ...کون حق پرہے اور کون باطل کے ساتھ۔ سورة المائدہ میں اللہ سبحان تعالیٰ فرماتے ہیں ”اے ایمان والو تم یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست مت بناؤ یہ تو آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی میں سے ہے.......“ ذرا غور فرمائیے کہ اللہ کے اس حکم کے برعکس ہم نے یہود و نصاریٰ سے پارٹنر شپ کی ایسی جنگ میں جو اب تک لاکھوں مسلمان کی جان لے چکی۔ اللہ کے حکم کے خلاف امریکا کی جنگ کا حصہ بننے اور اپنے ہی لاکھوں مسلمان بھائیوں، بہنوں اور بچوں کو مروانے پر ہم ایک ایسے عذاب میں پکڑے گئے جس کا پاکستان کی قوم کو آج سامنا ہے۔ اگر ہمیں اس عذاب سے نکلنا ہے تو اس کے لئے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ راستہ ہے امریکا کی نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ سے کنارہ کشی کا اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی کا۔ امریکا تو چاہے گا کہ ملالہ یوسفزئی کے واقعہ کو لے کر اُس کی نام نہاد جنگ کو اور آگے بڑھایا جائے مگر کاش ہمارے حکمراں اور فوج سمجھ سکیں کہ امریکا کی جنگ ہماری نہیں بلکہ ہمارے ہی خلاف ہے۔اگر ہمیں پاکستان میں امن چاہیے تو اُس فتنہ سے جان چھڑانی ہو گی جسے دنیا وار ان ٹیرر کے نام سے جانتی ہے۔

انصار عباسی




 

jalismirza

Voter (50+ posts)
I was fed up with Malala Malala Malala,No one talking about those child who died in Bajor,Who Died in Khurram Agency,No one Condemning Brutal act of Lal Masjid,Every one roar Malala Malala I thought Media is Biased,My friend said this media is running on foreign dollars payroll and I don’t have answer to shut their mouth but when i saw aamir liaquat hussain pray for those children suddenly i want to shout loud and tell them who were saying that we are notion of dollars following Foreign agenda i text them "Tv Lagao or Dekho" Where aamir liaquat standing without any security publicly condemn brutal act against Malala as well drone attack and Lal Masjid I feel Proud to be a Pakistani, a nation who don't only cry for Malala but for Hafiz Mananan and Bibi Zubaida.Hats off Amir, Keep Going
 

seekers

Minister (2k+ posts)

امریکا کا بہانہ بنا کر مسجدوں پر حملہ
امریکا کا بہانہ بنا کر بسوں پر حملہ
امریکا کا بہانہ بنا کر پولیس پر حملہ
امریکا کو بہانہ بنا کر مزاروں پر حملہ
امریکا کو بہانہ بنا کر امام بارگاوں پر حملہ
امریکا کو بہانہ بنا کر جنازوں پر حملہ
اور اب
امریکا کو بہانہ بنا کر ملالہ پر حملہ

کون کون سے حملے گنواؤ گے
 
Iska badla ye loog kis laiga pakistanion se swal hain?

Allah ne pashtun mrney aur maarne kaily sirf paiada kia hain .tab marte hain ye loog jab isko had se zyada tang kare ya un par zaloom kare.
 

nonamina

Minister (2k+ posts)
Re: shame to be a pakistani.

i dont find any reason to start this kind of logic less, aimless , purposeless , and senseless thread,, why you are trying to waste time and space on this forum, admin, please wake up, thanks
 
فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

وہ متشدد سوچ جو ملالہ سميت گزشتہ ايک دہائ کے دوران دہشت گردی کا شکار ہونے والے ہزاروں بے گناہ شہريوں کی اذيت کا سبب بنی، اس کی مذمت کی بجاۓ دلائل پيش کرنے والے اس حاليہ عوامی ردعمل کی حقيقت کو سمجھنے سے قاصر ہيں جس کا اظہار محض ملالہ پر حملے تک ہی محدود نہيں ہے۔

درحقيقت حاليہ واقعہ اس زمينی حقيقت کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان ميں عام عوام نے مشترکہ طور پر يہ فيصلہ کر ليا ہے کہ روايات اور مذہب کی آڑ لے کر جو عناصر کم سن بچوں پر بھی حملوں کو جائز سمجھتے ہيں، ان کی سوچ اور نظريات کو برملا مسترد کيا جانا چاہيے۔

ايک بچی کو انتہائ بے دردی سے سر ميں صرف اس ليے گولی مار دينا کيونکہ وہ سکول جانے پر بضد تھی، دراصل پاکستان کے بچوں کی ايک پوری نسل کو درپيش خطرے کو اجاگر کر رہا ہے جو خدانخواستہ حقيقت کا روپ دھار سکتا ہے اگر معاشرے نے بحيثيت مجموعی اس معاملے کو پس پشت ڈال ديا۔

کئ لحاظ سے ملالہ پر حملہ ايک فيصلہ کن مرحلہ ہے جہاں حقائق کا تعميری اور ايماندرانہ تجزيہ وقت کی اہم ترين ضرورت ہے تا کہ قوم کے مستقبل کا تعين اور بہتر راہ کا فيصلہ کيا جا سکے۔ ان نتائج پر غور بھی ضروری ہے جو عدم برداشت پر مبنی اس پرتشدد سوچ کو روکنے پر ناکامی کی صورت ميں سامنے آئيں گے جو سماجی اور مذہبی روايت تو درکنار بنيادی انسانی اور اخلاقی قدروں کو بھی رد کر کے ايک سکول کی بچی پر حملے کو درست قراد ديتی ہے۔

يہ کوئ تعجب کی بات نہيں ہے کہ ايک تند وتيز مہم کے ذريعے ملالہ کے کردار اور اس کے نظريات سميت اس ڈائری کی حقيقت پر بھی سوال اٹھاۓ جارہے ہيں جس کی بدولت اس بچی نے اپنے اور اپنے جيسے دوسرے بچوں پر ہونے والے ظلم کی بپتا عوام تک پہنچائ۔ جو عناصر پاکستانی فوجيوں کے سر کاٹ کر ويڈيوز ريليز کرتے ہيں اور پھر اپنی بے مثال "کاميابی" کا راگ الاپتے ہيں، وہ بھی اسی طريقہ کار کے تحت اپنے "شکار" کی کردار کشی کر کے اپنی جرم کی توجيہہ پيش کرتے ہيں۔

ويسے يہ امر بھی توجہ طلب ہے کہ اگر ڈائری ميں لکھا جانا والا مواد ملالہ کا نہيں تھا اور اسے صرف استعمال کيا گيا تھا تو پھر اس کی تحريروں اور نظريات کو بنياد بنا کر اس پر حملہ کرنے کی توجيہہ کيوں پيش کی جا رہی ہے؟


فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu



 

Back
Top