muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
اگر گھر کے کام ہی اپنے ہاتھ سے کر لیں تو کسی ورزش کی ضرورت نہیں ۔لیکن یہ دھکے خوشی سے کھا رہی ہیں ۔ میرا جسم میری مرضی ۔
ان کو آزاد کر دو ہفتے بعد بولیں گے
میرے جسم اب کس کی مرضی
اگر گھر کے کام ہی اپنے ہاتھ سے کر لیں تو کسی ورزش کی ضرورت نہیں ۔لیکن یہ دھکے خوشی سے کھا رہی ہیں ۔ میرا جسم میری مرضی ۔
جناب دماغ استعمال کرنے کے پیسے نہیں لگتے، یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاس ضرورت سے زیادہ پیسہ ہے اور جن پہ حکومت ٹیکس لگانے سے ڈرتی ۔۔۔۔Mehngai bohat hai, is quom k paas gas k bill aur tax daine k paise nahin hein isliye quom Elan pe hi guzara kr rhi hai! ??
There were guys coming in too. Are you sure it was a lawn sale, and not "khana khul gaya hai"? Either way, its pretty embarrassing.
Kon hen ye log.....ur kia hi Elaan lawn mein ? Kachrey ko sona bana k bechna that is the sign of a succesful marketing team