Made in Pakistan: The talent is here for sure.

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
HTF11_15.jpg

HTF11_07.jpg

HTF11_16.jpg

HTF11_12.jpg

HTF11_09.jpg

HTF11_11.jpg

HTF11_08.jpg

HTF11_06.jpg
 
ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Fantastic and wonderful talent, but due to lack of Leadership and focus on promoting this product and enabling our crafts makers/technical experts/agricultural knowhow is being wasted. instead of all that talent Pakistan is begging others for money and abandoning our experts we have. If Pakistan can atom bomb, than it can make any thing, only requirement is good leadership.

Land is fertile, people are hard working, smart and brave, all Pakistan need is for Pakistanis to come together as one Nation, work together and than Allah S.W.T. will reward Pakistan abundantly, believe me.

Let us all put our trust in Allah S.W.T. and do not allow those who want to break Pakistan on the bases of Language/culture.

There is strength in being united.
 
Last edited:
کمپیوٹر بناوء۔ جہاز بناوء۔ گاڑیاں، موبائیل، میڈیسن۔ جس سے ملک کو کوئی فائدہ ھو۔ ملک آگے کو جائے۔ یہ دیسی ٹوٹکے غریب ممالک کی نشانی ھوتے ھیں۔ آج کل سائنس ٹیکنالوجی کا زمانا ھے۔ اس میں نام پیدا کرو۔ کسی کو جاب ملے۔ کسی کا گھر چلے تو یہ ملک چلے۔
 
Pakistani92

Senator (1k+ posts)

hum unhay aik hazar matkay bej day aur woh aik chota sa laptop tu price same hai....
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کمپیوٹر بناوء۔ جہاز بناوء۔ گاڑیاں، موبائیل، میڈیسن۔ جس سے ملک کو کوئی فائدہ ھو۔ ملک آگے کو جائے۔ یہ دیسی ٹوٹکے غریب ممالک کی نشانی ھوتے ھیں۔ آج کل سائنس ٹیکنالوجی کا زمانا ھے۔ اس میں نام پیدا کرو۔ کسی کو جاب ملے۔ کسی کا گھر چلے تو یہ ملک چلے۔

یہ نا اهل حکومت یہ گهریلوں صنعتیں بند کرنے کے درپے هیں اور آپ کہہ رهے هو کہ جہاز ، موبائیل بناو وغیرہ.

کس دنیا میں ره رهے هو بهائی
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
ان گهریلوں صنعتوں کی ملک کو ضرورت ہے.
پوری دنیا میں ایسی چیزوں کی بڑی ڈمانڈ ہے.

ہمارے ملک میں ان صنعتوں میں کام کرنے والے اتنے تعلیم یافتہ نہیں ہیں ، تو وہ کمپیوٹر کیسے بنائیں گے.
جو ہنر انھیں آتا ہے اس کو اگر پروموٹ کیا جاۓ تو کیا برائی ہے. کم از کم وہ ایک اچھےروزگار پر تو لگے ہووے ہیں
 
behzadji

Minister (2k+ posts)

you wrote my mind here....thanks. JIs ghareeb ko tau bus paathi(dung cake) banani aati ho, woh computer chip kahaan se banayay ga?
 
Pakistani92

Senator (1k+ posts)
bhai ager aap kay pass africa say matkon kafi demands hain to usay poora ker kay jo paisay milain us say america say aik chota sa laptop lay lain. lol

wahi tu mein bhi soch raha hon na kay agar aik hazar matkay bejay gay, tu bhi kis ko bejay gay, koi khareday ga tu tab he ja kay uss price say laptop khareday gay na???? yeh tu sheikh chali ki khana ban gai.....
lolzz
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
ان گهریلوں صنعتوں کی ملک کو ضرورت ہے. پوری دنیا میں ایسی چیزوں کی بڑی ڈمانڈ ہے.
ہمارے ملک میں ان
صنعتوں میں کام کرنے والے اتنے تعلیم یافتہ نہیں ہیں ، تو وہ کمپیوٹر کیسے بنائیں گے.
جو ہنر انھیں آتا ہے اس کو اگر پروموٹ کیا جاۓ تو کیا برائی ہے. کم از کم وہ ایک اچھےروزگار پر تو لگے ہووے ہیں .
اگر کوئی ان صراحیوں کو مٹکے سمجھے تو ان سے کیا امید کی جا سکتی ہے .:)
یہ چیزیں لوگ گھریلو نمائش کے لئےاستعمال کرتے ہیں.
ان تصاویر کو ذرا غور سے دیکھیں
 
mt_dilber

MPA (400+ posts)

Pic number 5 aur Last pic wali surahi Britain main more than 1000 ki sale ho sakti hai , i bet. You can buy a best spec Laptop by selling one Surahi :)
One more thing, the Brands like Gucci,Armani, Diesel, Polo etc, their stuff is made in poor countries like Pakistan, Srilanka, India etc and we pay 2000 for a ladies bag in Britain. the poor worker get less than a 1 per bag. :)
 
Last edited:
ان گهریلوں صنعتوں کی ملک کو ضرورت ہے.

پوری دنیا میں ایسی چیزوں کی بڑی ڈمانڈ ہے.
ہمارے ملک میں ان صنعتوں میں کام کرنے والے اتنے تعلیم یافتہ نہیں ہیں ، تو وہ کمپیوٹر کیسے بنائیں گے.

جو ہنر انھیں آتا ہے اس کو اگر پروموٹ کیا جاۓ تو کیا برائی ہے. کم از کم وہ ایک اچھےروزگار پر تو لگے ہووے ہیں

آپ چاھتے ھو غریب عوام اسی طرح مٹکے اور ھاتھہ والے پنکھے بناتی رھے اور امیر عوام کے ڈرینگ روم کی زینت بنیں۔ آپ چاھتے ھو موچی کا بیٹا موچی بنے۔ کمہار کا بیٹا بھی اپنے باپ دادا کے نقش قدم پر چلے۔ ٹیکنالوجی کا زمانا ھے اور آپ کیوں نہی چاھتے کہ غریب لوگ بھی آگے آئیں ۔ اگر یہی چیزیں فیکٹری میں تیار ھوں تو کوئی اعتراز نہی۔ لیکن غریب لوگوں کو اس کو گھر میں تیار کرنے اور معمولی اجرت پر گزارہ کرنے کی عادت نا ڈالیں جو مجبوری بن جائے۔
اگر دنیا میں ان کی بہت زیادہ ضرورت ھے تو پھر آپ کمہار بن جائیں اور مٹکوں کی فیکٹری لگا لیں۔ شائد اس طرح سپلائی کی کمی دور ھو جائے۔
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Ager itna hi profitable hai tu khud kiun nhi ker lety, her bat UK sey relate ker k samjhana bhut asan lgta hai.
Pic number 5 aur Last pic wali surahi Britain main more than 1000 ki sale ho sakti hai , i bet. You can buy a best spec Laptop by selling one Surahi :)
One more thing, the Brands like Gucci,Armani, Diesel, Polo etc, their stuff is made in poor countries like Pakistan, Srilanka, India etc and we pay 2000 for a ladies bag in Britain. the poor worker get less than a 1 per bag. :)
 
mt_dilber

MPA (400+ posts)
Jazak Allah Khair, I wish we could promote our talented people. These people are assets of our small industries.

God gifted talent can make much more money than what you gain from the world in the form of degrees. That's why a sportsman, a painter, a singer or a handicrafts man earns much more money than a doctor, engineer or any other professional.It is just a matter of understanding. Unfortunately we always undermine God's blessings. It has clearly mentioned in Sura-e-rehman, several times.
 
Jazak Allah.
I agree.
I saw a comment by couple of forum members.:)
1: "You want these people to remain muchi and kumhar remain Kumhar" These talented people are not "kumhar" or Muchi"
2: "Why don't you come to Pakistan and start a industry"
Na sumjhay hain na sumjhain gainn hum.(serious)

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی یہ کوئی معمولی ٹوپیاں نہیں ہیں
یہ سلیمانی ٹوپیاں ہیں جو کہ دنیا کی کسی بھی ترقی یافتہ ملک کا مقابلہ کر سکتی ہیں
شرط یہ ہے کہ اب ایسے بندے چاہیے جو ان سے مستفید ہو سکیں
 
mt_dilber

MPA (400+ posts)
Jazak Allah.
I agree.
I saw a comment by couple of forum members.:)
1: "You want these people to remain muchi and kumhar remain Kumhar" These talented people are not "kumhar" or Muchi"
2: "Why don't you come to Pakistan and start a industry"
Na sumjhay hain na sumjhain gainn hum.(serious)

I always buy such crafts from Pakistan on my way back and sell them on a website called e-bay or in local auctions held in our county. But i cant start it as a business as i have already started my career in Medical sciences and it is not as easy as someone thinks. Import business needs a lot of paperwork, legal stuff, time etc. But it can be a good idea for someone who want to start an import business, to import sports, leather, carpet and handicrafts from Pakistan. It is good money. :)