Log Out Problem

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

دونوں کام ہی کر رہا ہوں

آپ نے مجھے کمپیوٹر شٹ ڈاؤن کرنے کا مشورہ دیا تھا، اس کی ضرورت نہیں تھی

یہ اضافی مشورہ فیس زیادہ بٹورنے کا ایک بہانہ تھا

:lol::lol:

:doh:

میں نے کب شٹ داؤن کرنے کا مشورہ دیا تھا ..میں نے کہا تھا کہ میں نے ایسا کیا .پھر بھی مسلہ حل نہ ہوا..پھر ہسٹری ڈیلیٹ کی تو سدھر گیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I am having a different problem. Since yesterday, the site keep logging me out very frequently, having me to re login

:lol:

یہ سیدھا سیدھا ڈسکریمینیشن کا کیس ہے ...عدیل کو سو کر دیں ...مجھے اور باوا جی کو جانے نہیں دے رہے تھے ..اور آپ کو بھگا رہے تھے ..یہ بہت سیریس بات ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:doh:

میں نے کب شٹ داؤن کرنے کا مشورہ دیا تھا ..میں نے کہا تھا کہ میں نے ایسا کیا .پھر بھی مسلہ حل نہ ہوا..پھر ہسٹری ڈیلیٹ کی تو سدھر گیا

نادان جی

ایسے ہی کیا تھا جیسے آپ نے کہا تھا

ری سٹارٹ کر کے بھی دیکھ لیا ..پھر جب ہسٹری کلئیر کی تو مسلہ حل ہو گیا

:lol:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​باوا جی آپ اور نادان تو ہسٹری شیٹر نکلے

نادان جی

ایسے ہی کیا تھا جیسے آپ نے کہا تھا

ری سٹارٹ کر کے بھی دیکھ لیا ..پھر جب ہسٹری کلئیر کی تو مسلہ حل ہو گیا

:lol:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​عدیل کو سو کر کے کیا ملیگا صرف دو ملین کی تو کمپنی ہے اسکی- ہاں اس تکلیف کے بدلے چوہدری کو جاب سے نکالنے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے

:lol:

یہ سیدھا سیدھا ڈسکریمینیشن کا کیس ہے ...عدیل کو سو کر دیں ...مجھے اور باوا جی کو جانے نہیں دے رہے تھے ..اور آپ کو بھگا رہے تھے ..یہ بہت سیریس بات ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

ایسے ہی کیا تھا جیسے آپ نے کہا تھا

ری سٹارٹ کر کے بھی دیکھ لیا ..پھر جب ہسٹری کلئیر کی تو مسلہ حل ہو گیا

:lol:

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
​عدیل کو سو کر کے کیا ملیگا صرف دو ملین کی تو کمپنی ہے اسکی- ہاں اس تکلیف کے بدلے چوہدری کو جاب سے نکالنے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے

دیکھا نا ..ہمیشہ نزلہ غریبوں پر گرتا ہے ...بیچارے چودھری صہب یہاں چودھراہٹ دکھا رہے ہیں ..دکھانے دیجئے
 
Annie

Moderator
The issue has been forwarded to the webmaster. Will be fixed in a day or two

Thank you for pointing out.
It's been three days, I am not able to log out. Every time I open the site after logging out, I remain logged in. Can you please chase this matter to sort it out. Thanks.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
It's been three days, I am not able to log out. Every time I open the site after logging out, I remain logged in. Can you please chase this matter to sort it out. Thanks.

آپ بھی عجیب ہیں ..یہ مسلہ نہیں ہے .یہ نیا فیچر ہے ...ہر ممبر کے لاگ آوٹ ہونے پر ان کا ایک ڈائم کٹ جاتا تھا ..اب انہوں نے اسی بندے سے جس سے یہ نیا فورم کا روپ لیا ہے ..یہ نیا فیچر ڈلوایا ہے اس فیچر کا نام ہے کمبل ..
 
آہ ہم غریبوں نے فورم کے نۓ حلیے پر کتنا شور ڈالا تھا پر مجال ہے جو وڈے ماسٹر جی نے نوٹس لیا ہو ، وہی لے آوٹ ، بھدا سا ، موٹے موٹے بار ، ہرا اور گرے ، پتا نہیں کس سے ڈیزائن کروایا انہوں نے ، یہ لاگ آؤٹ پرابلم بھی کوئی ٹیکنیکل ایشو ہے ، ڈائم کا چکر نہیں لگتا
 
aamir_uetn

اف ، دنیا چاند پے پہنچ گئی اور یہاں ویلے لوگوں کو ابھی تک لاگ آوٹ کرنا ہی نہیں آیا
 
آپ بھی بڑی بھولی ہو عینی جی ..سب مایا کا ہی چکر ہے ...میں نے تو ان کی عزت رکھتے ہوئے ڈائم کہا تھا ..ورنہ اصل میں تو نکل کا ہی معاملہ ہے .

میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا ..انہوں نے کچھ کرنا کرانا نہیں ..ہم ہی رو دھو کر چپ ہو جائیں گے ..اور دو باتیں ہونگی ..یا تو ہم عادی ہو جائیں گے یا ہم چھوڑ جائیں گے ..اور زیادہ امکان یہ ہے کہ عادی ہو جائیں گے ..

دیکھیں کیسی دور اندیش نکلی ..ہم سب عادی ہو ہی گئے نا
 
آپ بھی نا عامر ..آپ بھی بھولے ہی نکلے ...یہاں سے لاگ آوٹ ہونا کون چاہتا ہے .

(bigsmile)
 
وہ تو پتا ہے مایا کا چکر ہے نہیں تو ویسے ہی وڈے ماسٹر جی نے اتنے مانیٹر فورم پر بنایے ھوئے ہیں ، بس جی ہماری سنی نہیں گئی عجیب لے آوٹ تھوپ دیا ، اب کیا ہے جی کے مجبوری کا نام شکریہ ، دیکھیں نہ فورم کے نۓ فیس والی تھریڈ میں زیادہ ممبرز اور ہر فیمیل ممبرز نے اس لے آوٹ کو پسند نہینن کیا پر ، کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ، بس ماسٹر جی تسلیاں دے کر چلے گۓ کے فکس ہو جاۓ گا ، شکر ہے گھروں کی ڈیکوریشن مردوں کے ہاتھ نہیں ہوتی نہیں تو یہ تو دیواروں پر بھی گرین اور گرے پینٹ کروا کر حلیہ بگاڑ دیں ، لیڈیز کی پسند ہی اچھی ہوتی ہے ، پر ہم سے کنسلٹ ہی نہیں کیا گیا
:(
 
وہ تمام لوگ جنہیں کمبل اس قدر محبوب نا ہو کہ پل بھر بھی اس سے جدا نا ہو سکیں جیسے کہ مولانا علامہ باوا جی اور ایک ویلی خاتون جو یہاں شکایت فرما رہی تھیں
 
یہ گھر میں ہوئے سلوک کا تو بدلہ یہاں لے رہے ہیں .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہ تمام لوگ جنہیں کمبل اس قدر محبوب نا ہو کہ پل بھر بھی اس سے جدا نا ہو سکیں جیسے کہ مولانا علامہ باوا جی اور ایک ویلی خاتون جو یہاں شکایت فرما رہی تھیں

اب کیا کرو گے ..اب تو فیچر ڈل چکا .

:p
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top