بریکنگ:
امپورٹڈ سرکار اور سہولت کاروں نے زمان پارک کی بجلی بند کر دی جبکہ کارکنان بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
ہاں جی؟ بہت شوق تھا نا نیا آرمی چیف لگانے کا؟ اب بھگتو
han jee, farig baethay hain hum aur koi kaam nai hai
Khan sahab ne new Army Chief nahin lagana tha...ہاں جی؟ بہت شوق تھا نا نیا آرمی چیف لگانے کا؟ اب بھگتو
اس پارٹی کے ڈرامے ختم نہیں ہوتے۔ روز اک نواں کٹا کھول کے رونا شروع ہوجاتے ہیں۔