Let the ink flow part 2

Status
Not open for further replies.

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
if he baned again I will be happy,aap ko bhe pata hey kay tarekh mojod hey zomani guftugu kranay ke, apnay sath jhata milla kar ...forget about it and raise your voice for opera

میں آپ کے لے تو آواز اٹھا سکتا ہوں پر ہندہ کی نسل کے لے نہیں اور آپ تو بین ہو ہی نہیں سکتی ہیں آپ آیک کام کریں میں پورا ساتھ دوں گا آپ ادمن کو کھیں اس کی پرانی ای ڈی بھال کرے میں آپ سے آگے کھڑا ہوں گا اس مطالبے پر
[hilar]
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

Jeay opera dharna ho ga marna ho ga

آپ مطالبہ کیوں کر رہی ہیں اندر بات کریں یا خود ہی بین ہٹا دیں اس سے زیادہ کیا میں کھل کر کہوں ؟
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ کے لے تو آواز اٹھا سکتا ہوں پر ہندہ کی نسل کے لے نہیں اور آپ تو بین ہو ہی نہیں سکتی ہیں آپ آیک کام کریں میں پورا ساتھ دوں گا آپ ادمن کو کھیں اس کی پرانی ای ڈی بھال کرے میں آپ سے آگے کھڑا ہوں گا اس مطالبے پر
[hilar]

agar aap ko pata hey tu batein
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

آپ مطالبہ کیوں کر رہی ہیں اندر بات کریں یا خود ہی بین ہٹا دیں اس سے زیادہ کیا میں کھل کر کہوں ؟
kis say baat karoun,mein safarsh nahe karte
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
خانم بھی اس بارے میں تکے ہی لگاتی ہیں۔ یہ مجھ پر بھی شک کر چکی ہیں مختلف آئ ڈیز کے بارے میں۔
ویسے سب کی اطلاع کیلئے میں واضع کرنا چاھتا ہوں کہ میری کوئ دوسری آئ ڈی نہیں ہے۔ ہر فورم پر میں صرف اسی آئ ڈی سے ہی جاتا ہوں

خانم آپ نے بتایا نہیں کے اس کی پہلی ای ڈی کون سی تھی آپ تو اس فورم کی ہر اونچ نیچ سے واقف ہوتی ہیں
:lol:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

siasat_logo.png

سیاست فورم کے ایک ممبر"اوپیرا " ابھی تک بین ہیں ،ان کے لئے عمر قید کی بجائے پھانسی کا حکم تو نہیں تھا ؟؟؟ ان کی بین کی وجہ ،کوئی پوسٹ اگر ہے تو بتایا جائے
یہاں قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہے ،اس کو بھی رہا کیا جائے

جس طرح کا محاذ گرم رہا ہے چند دنوں سے ،یہ صاحب بھی وہاں کافی مصروف نظر آتے رہے ہیں،اڈمن سے گزارش ہے کہ معقول وجہ بتائی جائے بین کرنے کی

چوہدری صاب غلطی سے غلط بٹن دب گیا ہے معذرت قبول کریں شکریہ
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

۔ ہم تو کسی بھی ممبر پر مستقل بین کے خلاف ہیں اور اگر اوپرا پر مستقل بین ہے تو اسے اٹھنا چاہیے، مگر حیرت تو اس بات پر ہے کہ آپ، اوپیرا اور قاسم زیدی کا تو سارا گروپ ہی بین-بین کا بین مچانے والا تھا. جب خود پر تلوار چلی تو لگتا ہے سارے اصول اور سوچ ہی الٹ پلٹ ہو گئی ۔ اتنی جلدی اصولوں پر سمجھوتہ:).جتنا میں نے عاطف والے ایشو پر ان دونوں قیدیوں اور انکے دوستوں کی سوچ پڑھی ہے، اوپیرا، قاسم زیدی اور انکے دوست کبھی بھی اپنے اوپر لگے بین کو نہیں اٹھوانا چاہیں گے:)۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
خانم بھی اس بارے میں تکے ہی لگاتی ہیں۔ یہ مجھ پر بھی شک کر چکی ہیں مختلف آئ ڈیز کے بارے میں۔
ویسے سب کی اطلاع کیلئے میں واضع کرنا چاھتا ہوں کہ میری کوئ دوسری آئ ڈی نہیں ہے۔ ہر فورم پر میں صرف اسی آئ ڈی سے ہی جاتا ہوں

agar forum ke history maloom ho jaiey aap ko tu mein kin kin ids to chalte rahe hu yay muntazir bhie kay group say poch lejeay ga,baqool un kay saray forum per sab say ziada maire ids hey
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ہم تو کسی بھی ممبر پر مستقل بین کے خلاف ہیں اور اگر اوپرا پر مستقل بین ہے تو اسے اٹھنا چاہیے، مگر حیرت تو اس بات پر ہے کہ آپ، اوپیرا اور قاسم زیدی کا تو سارا گروپ ہی بین-بین کا بین مچانے والا تھا. جب خود پر تلوار چلی تو لگتا ہے سارے اصول اور سوچ ہی الٹ پلٹ ہو گئی ۔ اتنی جلدی اصولوں پر سمجھوتہ:).جتنا میں نے عاطف والے ایشو پر ان دونوں قیدیوں اور انکے دوستوں کی سوچ پڑھی ہے، اوپیرا، قاسم زیدی اور انکے دوست کبھی بھی اپنے اوپر لگے بین کو نہیں اٹھوانا چاہیں گے:)۔
atif aur haidram per ban laga aap logon nay asman sar par uthaya,foroum chornay ke dhamkea de....mein nay aik thread banaya aur aap ko bura laga,kia yay sahe hey
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ہم تو کسی بھی ممبر پر مستقل بین کے خلاف ہیں اور اگر اوپرا پر مستقل بین ہے تو اسے اٹھنا چاہیے، مگر حیرت تو اس بات پر ہے کہ آپ، اوپیرا اور قاسم زیدی کا تو سارا گروپ ہی بین-بین کا بین مچانے والا تھا. جب خود پر تلوار چلی تو لگتا ہے سارے اصول اور سوچ ہی الٹ پلٹ ہو گئی ۔ اتنی جلدی اصولوں پر سمجھوتہ:).جتنا میں نے عاطف والے ایشو پر ان دونوں قیدیوں اور انکے دوستوں کی سوچ پڑھی ہے، اوپیرا، قاسم زیدی اور انکے دوست کبھی بھی اپنے اوپر لگے بین کو نہیں اٹھوانا چاہیں گے:)۔

Allah Khush rekhay app ko, ban nahi hatatay to meri bala say aur bhi ghum hain dunya main(serious)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top