Let the ink flow part 2

Status
Not open for further replies.

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں معظم بھائ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہاں پر تو سب ہی بین اٹھانے کی حمایت کر رہے ہیں مگر جب عاطف پر بین لگا تو کچھ لوگ بین کی حمایت کر رھے تھے

atif aur haidram per ban laga aap logon nay asman sar par uthaya,foroum chornay ke dhamkea de....mein nay aik thread banaya aur aap ko bura laga,kia yay sahe hey
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ سزا کے فائدوں ، اسلام میں سزا اور جزا کی اہمیت اور دا عش/طالبان کی شرعی سزاؤں کی افادیت پر مفت بھاشن دینے والے بین-گروپ کے کچھ اراکین کے 'چینج آف ہارٹ اینڈ مائنڈ ' کا منظر سب دیکھ رہے ہیں. امید ہے باقی کا سارا ٹولہ بھی جلد اپنے پرانے بوسیدہ و فرسودہ خیالات سے تائب ہو کر جلد یھاں موجود ہو گا:)۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

چوہدری صاب غلطی سے غلط بٹن دب گیا ہے معذرت قبول کریں شکریہ
کوئی بات نہیں بھائی ،آج کل فورم کے بٹن بھی کافی ٹائٹ ہے ،سلپ ہو جاتے ہیں بار بار
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
I will ask Faiza about it

یہ صرف عدیل یا وسیم ہی بتا سکتے ہیں
میں تو کہتا ہوں جو الزام آپ سب نے لگاے کے حیدرہم عاطف تاری مکبتہ ایک ہی ای بندے کی ہیں ای ڈی تو ان سے کھیں اس کو یہاں پر ثابت کریں یا یہ دو شخصیات اس پر اپنا فیصلہ دیں کے یہ ایک ہی بندے ہیں یا الگ الگ ایک ہی اگر ہوے تو میں ان سبکا بائیکاٹ کروں گا ورنہ آپ بھی بائیکاٹ کریے گا
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
۔ سزا کے فائدوں ، اسلام میں سزا اور جزا کی اہمیت اور دا عش/طالبان کی شرعی سزاؤں کی افادیت پر مفت بھاشن دینے والے بین-گروپ کے کچھ اراکین کے 'چینج آف ہارٹ اینڈ مائنڈ ' کا منظر سب دیکھ رہے ہیں. امید ہے باقی کا سارا ٹولہ بھی جلد اپنے پرانے بوسیدہ و فرسودہ خیالات سے تائب ہو کر جلد یھاں موجود ہو گا:)۔
I never change my views unless someone convince me:)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

کوئی بات نہیں بھائی ،آج کل فورم کے بٹن بھی کافی ٹائٹ ہے ،سلپ ہو جاتے ہیں بار بار

ٹائٹ ہوتے تو سلپ تھوڑی ہوتے بھائی ویسے آپ اس پر ایک تھریڈ بنیں ضرور
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
گو کہ تبسم نے میرا نام تحریک آزادی کے کارکنوں میں نہیں لیا ہے ..لیکن ان کی اور سب کی اطلا کے لئے عرض کرتی چلوں کہ میری عدیل سے اس معاملے پر بات ہو چکی ہے ..اور انہوں نے میری اصولی موقف کی حمایت کرتے ہوئے تمام گرفتار شدہ ممبران کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ..انہوں نے مجھے نام بتانے کے لئے کہا تھا ..صبح جلدی میں میں نے ان کی ای میل تو پڑھی لیکن جواب نہ دے پائی ..اب اس پوسٹ کے زریعے تمام گرفتار ممبران کے .حامیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ان کے نام یہاں دے دیں ..تاکہ ان سب کو رہا کیا جائے ..اور اس کے بعد اگلے مرحلے پر کام کیا جائے ..یاد رہے آزادی اپنے ساتھ ذمہ داری لاتی ہے ..
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

ٹائٹ ہوتے تو سلپ تھوڑی ہوتے بھائی ویسے آپ اس پر ایک تھریڈ بنیں ضرور
ٹائٹ ہیں تو ابھی تک باقی ممبران رہا نہیں ہوئے .ایک ممبر زبیر ١٢٣٤٥ عرصہ ہوا بین ہے ،اس کے جرم کی سزا کا ابھی تک پتہ نہیں فورم کو ، غلطی سے سلپ ہوتے ہیں تو کچھ رہا ہو جاتے ہیں،اب آپ سمجھ گئے ہوں گے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
agar forum ke history maloom ho jaiey aap ko tu mein kin kin ids to chalte rahe hu yay muntazir bhie kay group say poch lejeay ga,baqool un kay saray forum per sab say ziada maire ids hey

نہیں خانم یہ کام یا الزام بھی آپ کے لوگوں نے ہی لگایا ہے ہم تو آپ سے صرف گپ شپ لگا لیتے ہیں اس سے زیادہ نہیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
خانم میں اگر جانتا تو ضرور بتا دیتا آپ خود دوسروں کی ای ڈی پر لکھتی رہی ہیں تو اس کے بارے کیوں نہیں جانتی ہیں ؟
May sirf Bu Tarabi kay baray main likthi hoon , unn kay sath mairi purani jan pehchan hai:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

ٹائٹ ہیں تو ابھی تک باقی ممبران رہا نہیں ہوئے .ایک ممبر زبیر ١٢٣٤٥ عرصہ ہوا بین ہے ،اس کے جرم کی سزا کا ابھی تک پتہ نہیں فورم کو ، غلطی سے سلپ ہوتے ہیں تو کچھ رہا ہو جاتے ہیں،اب آپ سمجھ گئے ہوں گے

میری پوسٹ نمبر اٹھاسی پڑھ لیں ..پلیز
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
گو کہ تبسم نے میرا نام تحریک آزادی کے کارکنوں میں نہیں لیا ہے ..لیکن ان کی اور سب کی اطلا کے لئے عرض کرتی چلوں کہ میری عدیل سے اس معاملے پر بات ہو چکی ہے ..اور انہوں نے میری اصولی موقف کی حمایت کرتے ہوئے تمام گرفتار شدہ ممبران کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ..انہوں نے مجھے نام بتانے کے لئے کہا تھا ..صبح جلدی میں میں نے ان کی ای میل تو پڑھی لیکن جواب نہ دے پائی ..اب اس پوسٹ کے زریعے تمام گرفتار ممبران کے .حامیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ان کے نام یہاں دے دیں ..تاکہ ان سب کو رہا کیا جائے ..اور اس کے بعد اگلے مرحلے پر کام کیا جائے ..یاد رہے آزادی اپنے ساتھ ذمہ داری لاتی ہے ..

مطلب سب کی گرفتاری اور رہائی میں آپ شریک ہیں عدیل صاحب کے ساتھ
(bigsmile)​
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

ٹائٹ ہیں تو ابھی تک باقی ممبران رہا نہیں ہوئے .ایک ممبر زبیر ١٢٣٤٥ عرصہ ہوا بین ہے ،اس کے جرم کی سزا کا ابھی تک پتہ نہیں فورم کو ، غلطی سے سلپ ہوتے ہیں تو کچھ رہا ہو جاتے ہیں،اب آپ سمجھ گئے ہوں گے

چوہدری صاب پرمننٹ بین کا اثر ان پر ہوتا ہے جو دوسری ای ڈی سے نہیں واپس آ جاتے ہیں آپ کو کیا معلوم کے زبیر صاب پتا نہیں اس وقت کونسی ای ڈی سے موجود ہوں سیاست پی کے کا چسکا ایسا ہے کے کوئی اگر چھوڑے تو خود ہی چھوڑ دے ورنہ وہہ کسی نہ کسی طرح سے جڑا ہی رہتا ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
May sirf Bu Tarabi kay baray main likthi hoon , unn kay sath mairi purani jan pehchan hai:)

آخر کیوں؟ کیوں کیا کوئی پرانی صدیوں پرانی چودہ سو سال پرانی دشمنی تو نہیں ہے ؟
اگر یہ بات ہے تو آپ کا ایسا سوچنا حق بجانب ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب سب کی گرفتاری اور رہائی میں آپ شریک ہیں عدیل صاحب کے ساتھ
(bigsmile)​

گرفتاری میں نہیں رہائی میں ..اب عاطف کی رہائی اتنا بڑا موقع تھی کہ ہم نے عدیل سے درخواست کی کہ تمام قیدی رہا کر دئے جائیں تو بہت بڑا احسان ہو گا .فورمی رعایا پر ..شاہ بھی کچھ اچھے موڈ میں تھے ..درخواست کمال مہربانی سے منظور کر لی ..اب سب اس موقع سے جلد سے جلد فائدہ اٹھائیں ..پھر یاد دلا دوں ..آزادی اپنے ساتھ ذمہ داری لاتی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.PK Member "Opera" Kis Jurm main Band Hai Abhi Tak ?????

چوہدری صاب پرمننٹ بین کا اثر ان پر ہوتا ہے جو دوسری ای ڈی سے نہیں واپس آ جاتے ہیں آپ کو کیا معلوم کے زبیر صاب پتا نہیں اس وقت کونسی ای ڈی سے موجود ہوں سیاست پی کے کا چسکا ایسا ہے کے کوئی اگر چھوڑے تو خود ہی چھوڑ دے ورنہ وہہ کسی نہ کسی طرح سے جڑا ہی رہتا ہے

دوسری آئی ڈیز والے اپنے تبصروں اور طریقہ اسلوب سے پہچانے جاتے ہیں ،یہ کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ،یہاں اکثر ایسے نظر آتے ہیں
زبیر ١٢٣٤٥ کا مجھے اندازہ نہیں ،لیکن عرصہ ہوا وہ پابند سلاسل ہے ،اس کو کوئی وکیل نہیں ملا ،چلیں اس بہانے اس کی رہائی کی اپیل بھی ہو جائے
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
آخر کیوں؟ کیوں کیا کوئی پرانی صدیوں پرانی چودہ سو سال پرانی دشمنی تو نہیں ہے ؟
اگر یہ بات ہے تو آپ کا ایسا سوچنا حق بجانب ہے

Baat tou app nay pattay ki kee woh purani rooh hi hai
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top