*شکرگڑھ بار میں وکالت کے نشے میں دھت ان وکلاء کا ایک کمسن بچی کے ساتھ رویہ دیکھے ایک وکیل دھکے مار رہا ہے اور دوسرا کس طرح ٹانگ مار کر گرا رہا ہے*
Bilal Sulehria
Citizen
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xWYSilE.jpg
Last edited by a moderator:
لگتا ہے بچی عدالت میں صفائ وغیرہ کرتی ہے مگر ان حرامیوں نے راہ میں پڑا مال سمجھ کر چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی ہوگی
وکیل رہنما نے چودہ سال کی بچی کو تشدد کرتے جان سے ہی مار دیا تھا مگر وکیلوں نے اس کے خلاف کیس ہی نہیں لیا جب کوی وکیل بھی اس بچی کا کیس لینے پر تیار نہیں ہوا تو جج نے خود نوٹس لے لیا تب وکیلوں نے بچی کے ورثا کو مار مار کر عدالت سے ہی بھگا دیا
ساہیوال میں کیا ہوا اور بزدار گانڈو نے کیا کرلیا؟
اب تو صرف مارا ہے کچھ بھی نہیں ہوگا بے فکر رہو یہ ملک عذاب کے نیچے ہے اسی لئے ایسے بے حس حکمران ہم پر مسلط ہیں
Disgusting