Latest RESEARCH on Patwari Creature

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
FX29EAWXEAALU3f.jpg



‏انسانی دماغ کا میموری کارڈ 2.5 پینٹابائیٹ یعنی 24.96 لاکھ جی بی ہوتا ہے
اور اس کو خراب کرنے کے لئے صرف ایک
بریانی کی پلیٹ کافی ہوتی ہے
?


 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری بھی دنیا کی عجیب مخلوق ہے لوگ ان کی حرکتوں سے کافی محظوظ ہوتے ہیں ان کو عدالتوں سے بیماری کا بہانہ لگا کر تاریخ مل جائے یا ترلے منتیں کرکے کسی ٹیکنکل گراؤنڈ پے کوئی ضمانت مل جائے تو یہ قوم کو ایسے دیکھاتے ہیں جیسے ہم باعزت بری ہوگئے اور ہمارے اوپر مقدمات جھوٹے ثابت ہوگئے اس کے لیے یہ سب خوب ایکٹنگ کرتے ہیں آپس میں مٹھائیاں تقسیم کرنے لگتے ہیں مبارکیں تک دیتے ہیں گلے ملتے ہیں کئی مرتبہ اس فن پر ذلیل ہو ئے لیکن پھر یہ اپنی دنیا میں خوش ہوتے ہیں کہ یہ کون سا پہلی مرتبہ ہوا پانامہ کیس میں بھی انہوں نے ایسے کئی ڈرامے کئے لیکن آخر سزا ہو ئی کچھ دیر جیل رہنے کے بعد دوائی لینے کا بہانہ رچا کر جھوٹی بیماری کی ایکٹنگ کرکے لندن بھاگ گئے اور وہاں جا کر بھگوڑے ثابت ہوگئے کہ میں چکر دے کر آیا ہوں کتنی شرم کی بات اپنے آپ کو مین سٹریم کا لیڈر کہیں اور حرکتیں جیب کتروں ٹھگوں اوچھے لوگوں جیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان کی ساری باتیں نرالی ہیں باپ یعنی نواز شریف کو جوتا پڑا تو بیٹی مریم ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہےآج ابا آپ کامیاب ہو گئے۔۔۔۔۔ لعنت ایسی بیٹی پر ابے نواز شریف کو ناچتی گاتی ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ڈھول بھجواتی بھنگڑے ڈلواتی جیل چھورنے گئی

جیالے پٹواری بیک زبان بڑے خوش ہیں کہ دیکھو ہمارے لیڈران نے کیا کمال کر دیا ہےدلوں بغیرتوں والی حرکت کرکے کس طرح نام کمایا ہے کیا ہو ا اگر چند بندے خرید لیے لیکن دیکھو کتنی مکاری کا کھیل کھیلا دیکھا شریفوں کا جال زرداری سب پر بھاری ایک بار پھر ثابت ہو گیا دیکھو دیکھو ہر طرف ان کے چرچے ہیں

اوئے الو کے پٹھو یہی تو عمران خان لوگوں کو کہتا تھا یہ لالچی ٹھگ سوداگر ہیں ملک کی بہتری سے انہیں کوئی غرض نہیں یہ اپنے مفاد کی خاطر ہر کمینی ذلیل سے ذلیل حرکت کر گزریں گے اور تم نے پھر اس کے ہاتھ ایک اور تازہ ثبوت دے دیا تم نے یہ حرام کا پیسہ خرچ کرکے اراکین اسمبلی کی خریداری کرکے تم نے بہت بڑی غلطی کر دی ہے او خوش فہمیوں کے شکار بیوقوف قوم یعنی پنجابی کی مثال اپنی گت اس کے ہاتھ میں دے دی ہے

اور یہ ایسے ہی ہے جب پانامہ آیا اور عمران خان کے ہاتھ لگ گیا تم خوش فہمی میں تھے کہ بیٹھے بیٹھائے ہماری لوٹ مار کمپنی کی انٹر نیشنل سطح پر مشہوری ہو گئی وقت کے ساتھ عوام یہ بھول جائیں گیں لیکن اس عمران خان نے پانامہ بھولنے نہیں دیا اور اس وقت کمپین چلا کر تمہیں ذلیل کر کے رکھ دیا سزائیں تک کروا دی تمہیں اب وہ تمھارا اس سے زیادہ برا حال کرے گا ڈنگرو اگر تمھارے پاس دماغ ہوتا تو یہ نا کرتے کیونکہ اس کو بیانیہ مل گیا ہے

یہ تم وہی حرکت کر رہے ہو جو پہلے کیا کرتے تھے جو تمہیں مہنگی پڑتی تھی کہ اپنے خلاف عدالت کا فیصلہ پڑھے بغیر لڈو کھا لیتے تھے اور نعرے لگاتے تھے جت گئے جت گئے پھر فیصلہ لوگ بتاتے اور تو چھپتے پھرتے تھے تم خوش ہو رہے ہو ہو مجھے لگتا ہے یہ تمھارا عمل تمھارے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا یار رکھو اس کے پاؤں سے اگر تم حکمران کی ذمہ داری یعنی امن قائم رکھنے کی بیریاں اتار دو گے تو وہ تمھیں اور زیادہ ناکوں چنے چبوائے گا

تم سمجھ رہے ہو اسے اقتدار سے نکال دو گے وہ تمھاری طرح روئے گا اقتدار کے بغیر تڑپے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں یہ تمھاری خام خیالی ہے اور کھوتا بریانیاں کھا کر تم یہی سوچ سکتے ہو تم نے دیکھا نہیں اس نے اپنی نئی جدوجہد کا نام امر بالمعروف رکھ دیا ہے تمھیں تو اس کا مطلب بھی نہیں آنا اور اس نے تمھیں بتا پتا دینا ہے یہ مسلمانوں کی وہ جدوجہد کا نام ہے کہ اگر یہ مسلمان اپنا لے تو ہر نامکمن کو مکمن کر لیتے ہیں قران حدیث تاریخ سب میں مسلمانوں کی طاقت اسی میں دیکھائی دیتی ہے

 

Back
Top