Late Intro! Welcome ki jiyay Please!!!!(From Trollers group)

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
(welcome)اوھو ھُما آپ سے مل کربہت خوشی ھوئی۔

لاتے ھیں سرُور اول

پیتے ھیں شراب آخر


ٹرالز کے آسمان پر آپ ھمارا قطب نما ستارہ ھیں جبھی آپ کو دیکھ کر ھم اپنی سمت درست کر لیتے ھیں کہ خواہ مخواہ منہ سے کوئی سنجیدہ بات نہ نکل جائے۔ خوش آمدید مگر افسوس ھے کہ انگلینڈ کے نائٹ کی طرح گھٹنے کے بل بیٹھ کر دست بوسی کی سعادت سے محروم ھوں حالانکہ عزت و احترام کے جذبات ویسے ھی ھیں۔ مگر
'مزاج ِعاشقانہ' پہ 'ماحول ِطالبانہ' کا خوف بھی حاوی ھے۔ لہذا گستاخی درگزر فرمائیے
(bigsmile)۔

BUTRUABI KI KAMI TUM NAY MAHSOOSH NAHI HONAY DI WESY DEAR LIKHA ZABARDAST HY ..............JO BAT NAHI KEHNAY WALI WO B KEH GIAY SHAIRNA MAZAJ MIAN K KOI IETRAZ B NA KER SAKY(clap)
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
BUTRUABI KI KAMI TUM NAY MAHSOOSH NAHI HONAY DI WESY DEAR LIKHA ZABARDAST HY ..............JO BAT NAHI KEHNAY WALI WO B KEH GIAY SHAIRNA MAZAJ MIAN K KOI IETRAZ B NA KER SAKY(clap)
شکریہ دوست، سیزنڈ لکڑی کی وجہ پسندیدگی بھی اس کا کئی موسموں کی برسات کا پانی سہنا اور کئی دھائیاں گرم دھوپ برداشت کرنا ھے۔

بوترابی کا جانا دوستوں اور مخالفوں دونوں کے لیئے بہت نقصان ھے، بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا تھا۔ ہم اپنی زہر برساتی زبانوں کی وجہ سے بھی علم اور صاحبان ِعلم سے دور ھوتے جا رھے ھیں اور وحشتوں سے نزدیک تر۔​

باقی رھا وہ 'طریقہ واردات' تو مذاق میں نے زندگی سے اور طنز بقول یوسفی اپنی اہلیہ سے سیکھا۔
 

Back
Top