میڈیا کبتک یہ لکیر پیٹتا رہے گا- مجرم پکڑے گئے، سزا ہوی اور جیل پہنچےـــ اب کیا میڈیا تمام عمر اسی ایک بات کا ذکر کرے گا، اب نواز اور مریم کو دفع کریں کہ انکا دور ختم ہواــــ
اب عوام کے مسائل کی بات کریں، مستقل اور مضبوط احتساب اور بد عنوانی کے خاتمے سے متعلق بات کریں، لوٹی ہوی دولت واپس لا کر معیشت کو سہارا دینے کی بات کریں--