Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک ميں ابھي پاني سے گاڑي نہيں چلتي جب پٹرول کي قيمت ہر مہينے بڑھاؤ گے تو نان بائي بھي اسي ملک کے باسي ہيں پٹرول کي وجہ سے آنے والي مہنگائى سے وہ بھي اسي طرح متاثرہوتے ہيں جس طرح عوام پر اثر ہوتا ہے جب ہر چيز مہنگي ہوگي تو کيا آٹا مليں آٹے کي قيمتوں ميں اضافہ نہيں کريں گي جب آٹا مہنگا ہوگا تو روٹي کي قيمتوں ميں بھي اضافہ ہوگا