Kia peeri mureedi achhi cheez hai?

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)

معذرت کے ساتھ علم کی کمی کا میرے پاس کوئی علاج نہیں-


کیا آپ کو معلوم ہے کہ مسلم دنیا میں تجدّد پسند طبقے نے کم سے کم ٣ چیزوں کو نشانہ بنایا


١- حدیث ٢- تصوف ٣- قرآن کریم کی وہ آیات جن میں ما فوق الفطرت باتوں کا ذکر تھا جیسے معجزہ اور جن کیونکہ یہ آیات اس وقت تک کی سائنس کے معیار پر پوری نہیں اترتی تھیں-


سر سید سے شروع ہونے والی یہ تجدّد پسند تحریک (جس کے سرخیل آج کل غامدی صاحب ہیں) وھابی تحریک سے بڑی متاثر تھی- یہاں تک کہ سر سید خود کو سب سے بڑا وھابی کہا کرتے تھے- تصوّف اور تقلید پر تنقید اور لفظ پرستی تجدد پسندوں نے کولونیل فکر کے زیر اثر وہابیوں سے مستعار لی تھی-


یہی وجہ ہے کہ منکر حدیث تصوف کا بھی سب سے بڑا مخالف ہوتا ہے اور حدیث کے معاملے میں اختلاف کے باوجود وہابیوں کا بھی مداح-


یہ وہ باہمی تعلق ہے جس کی وجہ سے میں نے پیری مریدی پر تنقید کو انکار حدیث سے جوڑا کیونکہ تجدد پسند حضرات دین کی ہر اس چیز کو مٹانے کے درپے ہیں جو ان کے جدیدیت کے فہم پر پوری نہیں اترتی- چاہے وہ تصوف ہو حدیث ہو معجزہ ہو یا شریعت- امید ہے آپ تصوف بطور متوازی دین والے غامدی صاحب کے مضمون سے کچھ اوپر اٹھ کر اس موزو پر سوچیں گے


قادری صاحب بد نیت ہو سکتے ہیں مگر تصوف کے پورے انسٹیٹوشن کو قادری صاحب پر تنقید کے پردے میں لپیٹ دینا سخت علمی بد دیانتی ہے- میں کسی سیاسی وجہ سے اس تھریڈ میں نہیں آیا تھا بلکہ اس لئے آیا تھا کہ آپ کے تجدد پسند دوست تصوف اور پیری مریدی کے کوئی نئے معنی دریافت کرنے چلے تھے (جو کہ ویسے تجدد پسند طبقے کا طرہ امتیاز ہے- اب غامدی صاحب ہی کو دیکھیں سنّت کے لفظ کے نئے معنی ایجاد کئے انہوں نے جس سے پوری امت کی علمی تاریخ لا علم ہے)-


hadees tasawf or quran k moajza ........ in pay alag thread start karen,,,,

ALLAH k gift ko jo insan k ley tha,,, hum ny kin baton mein lapait dea hy....
 
ح

حکایت جنوں

Guest
ok

1)Quranic verse 4:34, gives a right to man to beat his wife but we dont have sunnah about it so how can u take this verse? quran ko follow karen gay ya sunnah ko?

2) keeping bear is sunnah,,right,,, but is not mentioned in Quran...... if it is sunnah then wat about men of other religions who keep bear?

yahan bhe kis ko follow karen?

agr ilm hasil karny say kisi ny nae roka tu wo kea baat hy k hum ilm hasil kar he nahi saky?
Please read any standard text book on "Usool e Fiqh". If you don't have access to any any text book you can read "Sunnat ki Aini Haisiat" by Maududi sahib. The book is available on internet. I hope that the book will help you understand the mutual relationship of Qur'an and Sunnah and then its relationship with Muslim juristic schools and classical methodology of "akhz e Qanoon". Have a nice day
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Tari Sahib in personal comments ki koi khas wajah???? Aap se guftagoo to nahi hui meri??? Mein ab aap logon ke raastey mein nahi aata. Kia zaroori hai keh aap yahan ta'an o tashnee ke teer chalate rahen


معذرت کے ساتھ علم کی کمی کا میرے پاس کوئی علاج نہیں-


کیا آپ کو معلوم ہے کہ مسلم دنیا میں تجدّد پسند طبقے نے کم سے کم ٣ چیزوں کو نشانہ بنایا


١- حدیث ٢- تصوف ٣- قرآن کریم کی وہ آیات جن میں ما فوق الفطرت باتوں کا ذکر تھا جیسے معجزہ اور جن کیونکہ یہ آیات اس وقت تک کی سائنس کے معیار پر پوری نہیں اترتی تھیں-


سر سید سے شروع ہونے والی یہ تجدّد پسند تحریک (جس کے سرخیل آج کل غامدی صاحب ہیں) وھابی تحریک سے بڑی متاثر تھی- یہاں تک کہ سر سید خود کو سب سے بڑا وھابی کہا کرتے تھے- تصوّف اور تقلید پر تنقید اور لفظ پرستی تجدد پسندوں نے کولونیل فکر کے زیر اثر وہابیوں سے مستعار لی تھی-


یہی وجہ ہے کہ منکر حدیث تصوف کا بھی سب سے بڑا مخالف ہوتا ہے اور حدیث کے معاملے میں اختلاف کے باوجود وہابیوں کا بھی مداح-


یہ وہ باہمی تعلق ہے جس کی وجہ سے میں نے پیری مریدی پر تنقید کو انکار حدیث سے جوڑا کیونکہ تجدد پسند حضرات دین کی ہر اس چیز کو مٹانے کے درپے ہیں جو ان کے جدیدیت کے فہم پر پوری نہیں اترتی- چاہے وہ تصوف ہو حدیث ہو معجزہ ہو یا شریعت- امید ہے آپ تصوف بطور متوازی دین والے غامدی صاحب کے مضمون سے کچھ اوپر اٹھ کر اس موزو پر سوچیں گے


قادری صاحب بد نیت ہو سکتے ہیں مگر تصوف کے پورے انسٹیٹوشن کو قادری صاحب پر تنقید کے پردے میں لپیٹ دینا سخت علمی بد دیانتی ہے- میں کسی سیاسی وجہ سے اس تھریڈ میں نہیں آیا تھا بلکہ اس لئے آیا تھا کہ آپ کے تجدد پسند دوست تصوف اور پیری مریدی کے کوئی نئے معنی دریافت کرنے چلے تھے (جو کہ ویسے تجدد پسند طبقے کا طرہ امتیاز ہے- اب غامدی صاحب ہی کو دیکھیں سنّت کے لفظ کے نئے معنی ایجاد کئے انہوں نے جس سے پوری امت کی علمی تاریخ لا علم ہے)-





نہیں ایسا نہیں ، تبصرہ کا تمام تر رخ آپ کی طرف نا تھا ، اور نا ہی آپ پر کوئی طعنہ
چند تبصروں سے اندازہ ہوا کہ ، کیا کہہ رہا ہے ، مطلب نہیں ، کون کہہ رہا ہے ؟ اس پر سب کو فکر ہے

آپ نے جس طرح تاریخ و تقسیم کو پھر سے مختلف کلاسز میں بانٹ دیا ہے ، یہ سب میری سمجھ سے باھر ہے ، میں بلکل متفق نہیں ، میری سمجھ مختصر ہی سمجھیں ، مجھے لا علم ہی سمجھیں

تجدد پسند ہوں یا کوئی بھی ، اب اس طرح کی کوئی بھی لکیر اپنا وجود نہیں رکھتی ، ایک مسلمان ایک ہی وقت میں بہت سے مسالک و فقہ کا پیروکار ہے ، بہت سی تشریحات کو جانچتا ہے ، پرکھتا ہے ، کسی ایک فکر یا مذھب پر کاربند ہونا اب مشکل ہے ، سب انسانی تخلیق ہے ، سب شخصی تفریق ہے ، بتدریج یہ اصطلاحات اپنی ہیت کھو چکیں ، لهذه ان عنوانات کی اب کوئی حیثیت نہیں ، کتابوں میں ہوتی ہو گی ، ثقافت میں بلکل نہیں ، یا پھر جہلا ابھی تک مختلف ٹریڈ مارکس پر یقین رکھتے ہیں

اسلام کو نقصان سب نے اپنی طرز اور رویے سے پوھنچایا ہے ، سب کا نے اپنا حصہ ڈالا ہے ، ویسے ہی کسی ایک گروہ یا فکر کو کل غلط کہہ دینا کافی نہیں

موضوع تصوف تھا ، اس پر اتنا ہی عرض ہے ، انکار حدیث سے زیادہ تسلیم تصوف سب سے بڑی غلطی ہے
 

Athra

Senator (1k+ posts)
پیری مریدی اچھی تب ہی ہے جب پیر بھی اچھا ہو پیروں نے یا ان کی اولادوں نے ہی ان کو بدنام کیا ہے نذرانے ڈکار کہ ان پیروں نے مریدوں کو اپنا احترم تو سکھا دیا لیکن کیا وجھہ ہے کہ الله اور الله کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا احترام نہ سکھا سکے میری اس بات پہ تنقید سے پہلے ذرا تصور کر لیں کہ ہم لوگ مسجد میں جب جاتے ہیں یعنی الله پاک کے دربار میں ہوتے ہیں تو کیسے بیٹھے ہوتے ہیں لیکن جب پیروں کے دربار میں لوگ ہوتے ہیں تو کتنے ادب احترام سے بیٹھے ہوتے ہیں
 

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Please read any standard text book on "Usool e Fiqh". If you don't have access to any any text book you can read "Sunnat ki Aini Haisiat" by Maududi sahib. The book is available on internet. I hope that the book will help you understand the mutual relationship of Qur'an and Sunnah and then its relationship with Muslim juristic schools and classical methodology of "akhz e Qanoon". Have a nice day

mein moududi sahab k sath discussion nahi kar rahi,,,ap k sath kar rahi hon.....aap reference use karen magar recommend na karen.

jb mein ny pocha kis scholar ko follow karty hen tu aap ny os waqt btaya nae,,,ab book recommend kar de.

irshad haqani sb ny aik series of coulmn likha tha moududi sb and JI k bary mein,,, kea aap ny parha...?????

nahi parhy tu parh len,,,another humble request from me.
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
submissions in red

Can you tell me from this response/post which of your post I am responding to?

There is visible change in your attitude since last 4-6 months. You appear jittery, itchy and resentful.........

My counter question is: can an ideologue/preacher be a policeman at the same time or he uses some instrument to enforce his/her ideology? Talban and the likes were/are just instruments.

For the above reason, I hold back further argument and discussion.
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)


نہیں ایسا نہیں ، تبصرہ کا تمام تر رخ آپ کی طرف نا تھا ، اور نا ہی آپ پر کوئی طعنہ
چند تبصروں سے اندازہ ہوا کہ ، کیا کہہ رہا ہے ، مطلب نہیں ، کون کہہ رہا ہے ؟ اس پر سب کو فکر ہے

آپ نے جس طرح تاریخ و تقسیم کو پھر سے مختلف کلاسز میں بانٹ دیا ہے ، یہ سب میری سمجھ سے باھر ہے ، میں بلکل متفق نہیں ، میری سمجھ مختصر ہی سمجھیں ، مجھے لا علم ہی سمجھیں

تجدد پسند ہوں یا کوئی بھی ، اب اس طرح کی کوئی بھی لکیر اپنا وجود نہیں رکھتی ، ایک مسلمان ایک ہی وقت میں بہت سے مسالک و فقہ کا پیروکار ہے ، بہت سی تشریحات کو جانچتا ہے ، پرکھتا ہے ، کسی ایک فکر یا مذھب پر کاربند ہونا اب مشکل ہے ، سب انسانی تخلیق ہے ، سب شخصی تفریق ہے ، بتدریج یہ اصطلاحات اپنی ہیت کھو چکیں ، لهذه ان عنوانات کی اب کوئی حیثیت نہیں ، کتابوں میں ہوتی ہو گی ، ثقافت میں بلکل نہیں ، یا پھر جہلا ابھی تک مختلف ٹریڈ مارکس پر یقین رکھتے ہیں

اسلام کو نقصان سب نے اپنی طرز اور رویے سے پوھنچایا ہے ، سب کا نے اپنا حصہ ڈالا ہے ، ویسے ہی کسی ایک گروہ یا فکر کو کل غلط کہہ دینا کافی نہیں

موضوع تصوف تھا ، اس پر اتنا ہی عرض ہے ، انکار حدیث سے زیادہ تسلیم تصوف سب سے بڑی غلطی ہے

What term do you generally/commonly use for Islam: fikr, deen, mazhab?
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Can you tell me from this response/post which of your post I am responding to?

There is visible change in your attitude since last 4-6 months. You appear jittery, itchy and resentful.........

My counter question is: can an ideologue/preacher be a policeman at the same time or he uses some instrument to enforce his/her ideology? Talban and the likes were/are just instruments.

For the above reason, I hold back further argument and discussion.
Aap ka yeh jawab mere liye intehai afsosnaak hai. Ab aap chahen bhi to aap se mazeed guftagoo nahi ho gi
 
Last edited by a moderator:
ح

حکایت جنوں

Guest


نہیں ایسا نہیں ، تبصرہ کا تمام تر رخ آپ کی طرف نا تھا ، اور نا ہی آپ پر کوئی طعنہ
چند تبصروں سے اندازہ ہوا کہ ، کیا کہہ رہا ہے ، مطلب نہیں ، کون کہہ رہا ہے ؟ اس پر سب کو فکر ہے

آپ نے جس طرح تاریخ و تقسیم کو پھر سے مختلف کلاسز میں بانٹ دیا ہے ، یہ سب میری سمجھ سے باھر ہے ، میں بلکل متفق نہیں ، میری سمجھ مختصر ہی سمجھیں ، مجھے لا علم ہی سمجھیں

تجدد پسند ہوں یا کوئی بھی ، اب اس طرح کی کوئی بھی لکیر اپنا وجود نہیں رکھتی ، ایک مسلمان ایک ہی وقت میں بہت سے مسالک و فقہ کا پیروکار ہے ، بہت سی تشریحات کو جانچتا ہے ، پرکھتا ہے ، کسی ایک فکر یا مذھب پر کاربند ہونا اب مشکل ہے ، سب انسانی تخلیق ہے ، سب شخصی تفریق ہے ، بتدریج یہ اصطلاحات اپنی ہیت کھو چکیں ، لهذه ان عنوانات کی اب کوئی حیثیت نہیں ، کتابوں میں ہوتی ہو گی ، ثقافت میں بلکل نہیں ، یا پھر جہلا ابھی تک مختلف ٹریڈ مارکس پر یقین رکھتے ہیں

اسلام کو نقصان سب نے اپنی طرز اور رویے سے پوھنچایا ہے ، سب کا نے اپنا حصہ ڈالا ہے ، ویسے ہی کسی ایک گروہ یا فکر کو کل غلط کہہ دینا کافی نہیں

موضوع تصوف تھا ، اس پر اتنا ہی عرض ہے ، انکار حدیث سے زیادہ تسلیم تصوف سب سے بڑی غلطی ہے
Aap ke tajziye se ittefaaq nahi. Magar hamari guftagoo aksar talkhi per muntaj hoti rahi hai is liye khamoshi hi ko behtar samajhta hoon. Wese bhi yeh forum bunyaadi taur per siasi mabahis ke liye khas hai
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Aap ka yeh jawab mere liye intehai afsosnaak hai. Ab aap chahen bhi to aap se mazeed guftagoo nahi ho gi

I regret that you have to write in this tone and tenor. زُود رنجی کا علاج ایجاد ہونا شائد ابھی باقی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

I have had a look at my post which caused this much distress and anger in you and did not find anything wrong in that except, perhaps, the placement of the last line which is:

"Can you tell me from this response/post which of your post I am responding to?

There is visible change in your attitude since last 4-6 months. You appear jittery, itchy and resentful.........

My counter question is: can an ideologue/preacher be a policeman at the same time or he uses some instrument to enforce his/her ideology? Talban and the likes were/are just instruments.

For the above reason, I hold back further argument and discussion."

It should have been like this:

"Can you tell me from this response/post which of your post I am responding to?

For the above reason, I hold back further argument and discussion.

There is visible change in your attitude since last 4-6 months. You appear jittery, itchy and resentful.........

My counter question is: can an ideologue/preacher be a policeman at the same time or he uses some instrument to enforce his/her ideology? Talban and the likes were/are just instruments."

The reason for this line (last in my previous post) was that you were replying in such a way which was making it impossible to continue the discussion meaningfully. You were keeping just your own convenience paramount without any regard to the difficulties your responded would face while negotiating this peculiar way. As a trained mohaqqaq, this was least expected of you.

میں سمجھ نہیں سکا کہ اس طرح کی پوسٹ لکھنے کے بعد بھی آپ کو یہ حُسنِ ظن [اپنے یا میرے بارے میں] کیوں تھا کہ یہ گفتگو مزید جاری رہ سکتی ہے؟؟؟
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jis baat ko ham log tawajoh nahin de rahe woh hai asal product aur by-prorduct. is main shak nahin hai keh har shakhs aur har geroh ka kisi na kisi lihaaz se koi na koi agenda zaroor hota hai yaa koi na koi objective zaroor hota hai khwaa koi muslim ho ya gher muslim.

deene islam quran ke sayaaqosabaaq main asal objective hai magar log is nateeje par abhi nahin pohnche jis par quran un ko pohnchaana chahta hai. woh jis qadar un ko apne halaato waaqiyaat se ilm hota hai ussi qadar peshqadmi karte hen aur ussi simt jo un ko nazar aati hai. albata jab yeh log us taraf chalte hen us ke nateeje main woh deene islam ke bhi qareeb tar hote jaate hen bagher jaane boojhe ke woh aisa kar rahe hen. maslan aik shakhs ne likhna padhna seekha, us ne aisa is liye to nahin kiya keh yeh quran kehta hai balkeh is liye kiya keh us ko is main koi apna faaida nazar aaya. ab kyunkeh us ne padhna likhna seekh liya khwaa kisi bhi zaroorat ke teht magar woh ab is skill ko deegar kayee tarah se bhi istemaal main laa sakta hai jis main aur kayee faaide muzmir hen. yeh hai by-product. issi tarah koi soofi ho, mullah ho, scientist ho, politician ho, qanoondaan ho, farmer ho, teacher ho, road sweeper ho yaa kuchh bhi ho magar woh isse kuchh na kuchh had tak mazeed aage badhta zaroor hai. kuchh na kuchh us ke aqal main izaafa zaroor hi ho jaata hai. bas duniya main ilm ka phelna kuchh issi by-prodcut ka nateeja hai. mehz ilm seekhne ke liye kam hi log ilm seekhte hen. yahee wajah hai ham log apni apni zaroortun ke teht jab interaction yaa participation karte hen insaani mahol main to tabdeeliyan aati chali jaati hen khud bakhud. this is how evolution works. revolution albata aur baat hai ke is ke liye log khud mutahark hote hen aur doosrun ko bhi mutarak karte hen. yeh tehreek khooni bhi ho sakti hai aur ilmi buinyaadun par bhi. khooni ka imkaan ziyada hota hai kyunkeh log ilm ki bunyaad par nahin balkeh taaqat ki bunyaad par apni baat aik doosre ko manwaana chahte hen. ilmi inqilaab ke liye bahot hi ziyaada mehnat darkaar hoti hai. is ki wajah yeh hai log apni zaroortun se aage dekhne ko tayaar hi nahin hote. jis had tak un ki zaroorten poori ho jaati hen wahan tak hi un ka inqilaab jaata hai. yani un ki apni soch tak hi mehdood rehta hai.

lihaaza asal peeri mureedi logoon ka ilmi bunyaadi par kaam karna hai yani asal ilm seekhna aur sikhaana. is ka kisi aur cheez se koi bhi taaluq nahin hai.

professional peeri mureedi mere liye mozoa behs sire se hai hi nahin. woh to allaama ne hi baat saaf kar di hai logoon ke liye. woh peerun aur mullah ke shadeed khilaaf the keh yeh log ummat ko afeem khilaa kar sulaa dete hen taa keh hukamraanu aur sarmayadaarun ke khilaaf awaaz na uthaayen yani apne haq ko na samjhen na manwayen aur na haasil karne ke liye jidojohd karen.
 
Last edited: