janbazali
Chief Minister (5k+ posts)


پہلی دفعہ پاکستان میں کسی نے ان حکمرانوں اور پراپرٹی ٹائیکون جیسے لوگوں کے خلاف کھل کر اقدام کیے ہیں۔۔۔
آج ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم اپنے چیف جسٹس کو ہر سطح پر سپورٹ کریں۔۔۔۔۔۔ یہ آسان نیں ہو گا ۔۔۔ جتنے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کی گردن اتنی آسانی سئ قابو نہیں آئے گئ۔۔
ہمارے لیے ابھی یا کبھی نہیں والا سلسلہ ہے۔۔۔۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ جو بھی چیف جسٹس کے خلاف یا پراپرٹی ڈان کے حق میں آئے اس کو ہر صورت میں کنفرنٹ کریں، سوشل میڈیا پر لوگوں کو آگاہی دیں۔۔۔۔ ہمیں اس کا مقابلہ کرنا ہو گا۔۔۔ شکریہ ۔۔