Re: Khari Baat 14th July 2011 - Imran Khan - Topic : Wake up Or Run
here comes the challenger for illcolumbus
now see what he says about pappi g*nja????
I belive pappi is pti worker. Its good ,there should be some answer for illcolumbus
congratulation all pti membersمیرے لیڈر نواز کا حق سلب کرنے والوں،میرا لیڈر 2 بار وزیر اعظم رہ چکا ہے،اور 5 مرتبہ بنجاب حکومت اس کے انڈر رہ چکی ھے،اس لیئے یہ میرے لیڈر کا خاندانی حق ھے جو کہ عمران سلب کرنا چاھتا ھے، میرے لیڈر کو جو بھی ووٹ دے گا اس کی تقدیر بدل جائے گی،میرا لیڈر پیلی ٹیکسی دے گا سبکو، ساری پاکستانی عوام ٹیکسی چلائے گی، اور سب سستے تندور سے روٹی کھایئں گے پیاز کے ساتھ، ٹیکسی یونین کا صدر کولمبس بنے گا ، پاکستان کتنی ترقی کرے گا، یہ حسین خواب دیکھو میرے بھائیو اور نواز کو ووٹ دو۔
here comes the challenger for illcolumbus
now see what he says about pappi g*nja????
I belive pappi is pti worker. Its good ,there should be some answer for illcolumbus