Khari Baat 14th July 2011 - Imran Khan - Luqman tells Imran, "He was wrong about him"

code_decode

Senator (1k+ posts)
Re: Khari Baat 14th July 2011 - Imran Khan - Topic : Wake up Or Run

میرے لیڈر نواز کا حق سلب کرنے والوں،میرا لیڈر 2 بار وزیر اعظم رہ چکا ہے،اور 5 مرتبہ بنجاب حکومت اس کے انڈر رہ چکی ھے،اس لیئے یہ میرے لیڈر کا خاندانی حق ھے جو کہ عمران سلب کرنا چاھتا ھے، میرے لیڈر کو جو بھی ووٹ دے گا اس کی تقدیر بدل جائے گی،میرا لیڈر پیلی ٹیکسی دے گا سبکو، ساری پاکستانی عوام ٹیکسی چلائے گی، اور سب سستے تندور سے روٹی کھایئں گے پیاز کے ساتھ، ٹیکسی یونین کا صدر کولمبس بنے گا ، پاکستان کتنی ترقی کرے گا، یہ حسین خواب دیکھو میرے بھائیو اور نواز کو ووٹ دو۔
HAHAHAHAHAHA....zabardast.... mugur you are right...hamara leader pori pakistan say peeli taxi chulwae ga....hahahaha