fahid_asif
Senator (1k+ posts)
یہ بات کی نا میرے دوست، یہی بات تو میں ان بے وقوف لوگوں کو سمجھا رہا ھوں لیکن یہ نہیں سمجھتے کہ سیاست پر صرف اور صرف میرے لیڈر نواز شریف کا، الطاف بھائی کا اور سر آصف زرداری کا حق ہے، یہ عمران جتنا مرضی بول لے ،کیا فرق پڑتا ہے۔ اصل میں ان بے وقوفوں کو یہ نظر نہیں آتا کہ میرا لیڈر ایک ایسی جماعت کا لیڈر ہے جو کہ اسٹیبلشمنٹ نے باقائدہ سرمایا کاری کر کے بنائی تھی اور اب یہ بے وقوف لوگ اس قیمتی سرمایہ کو ڈبونا چاھتے ہیں کم از کم میں اور کولمبس ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
great job boss. thumbs up...........