Kaun kehta hai Ke Dharne ka Faida Nahi hua

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Even if PTI members are disqualifies.............it is a success of IK........................Let the system cleanse from conventional germs and diseases....which coalition of corrupt is adamant to maintain............
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ سب ہوا ہوتا جو کہ رہے ہیں مسٹر سہراب تو وہ انٹرنیٹ کی بجائے کسی ایسے ہی رنگین شغل میں مصروف ہوتے جس کے خواب ان کو آتے ہیں تحریک انصاف کے بارے میں ان کو کیا فکر ہے لوگوں کو ورغلانے کی عمران خان کے خلاف ہزاروں لوگ جو دھرنوں میں جاتے ہیں انھیں ایسا کچھ نظر آتا جو ان کو آتا تو وہ دوبارہ نہ جاتے نہ اپنے گھر والوں کو جانے دیتے.ان کا یہ پروپگنڈا بھی اتنا ہی ناکارہ ہے جتنی ناکارہ ان کی پیپلز پارٹی ہے ان کے خیال سے اب اگر لوگ پیپلز پارٹی کو شرف قبولیت بخشیں گے ان کی ایسی پوسٹیں دیکھ کر تو ان کی عقل پر --- ہے.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من کون ہے یہ کالم نویس جسے پڑھ کے میرا دل کر رہا ہے میں اسے وہی گالیاں دوں جو آپ مشرف کے سپورٹرز کو دیتے ہیں

Sohraab

KKHKDKFNH.png
 
aziz e mohtaram aap dharne main gaye the ???
 
aap kabhi is k andar gayee hain k nahi ??????

url
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aziz e mohtaram aap dharne main gaye the ???

ہاں عزیز من ابھی کوئی دو گھنٹے پہلے ہی واپس پہنچا ہوں، یقین کرو ، پہلے دونوں جلسوں سے بڑا جلسہ تھا یہ ، لاہور میں تو کم از کم سپورٹ پہلے سے زیادہ ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں عزیز من ابھی کوئی دو گھنٹے پہلے ہی واپس پہنچا ہوں، یقین کرو ، پہلے دونوں جلسوں سے بڑا جلسہ تھا یہ ، لاہور میں تو کم از کم سپورٹ پہلے سے زیادہ ہے

chalain bhai mubarak ho

ab is se aage ki batain mujhe k kia hoga

kuch siasi baseerat daalain

Imran Khan ab multan jai ga , mian wali jai ga , OUT COME kia hoga is sab ka ???

nawaz Isteefa de ga ??

yah phir koi aisa kaam hoga k 2018 se pehle election hoga ??
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
chalain bhai mubarak ho

ab is se aage ki batain mujhe k kia hoga

kuch siasi baseerat daalain

Imran Khan ab multan jai ga , mian wali jai ga , OUT COME kia hoga is sab ka ???

nawaz Isteefa de ga ??

yah phir koi aisa kaam hoga k 2018 se pehle election hoga ??

عزیز من پہلے تو میں یہ بتاتا ہوں کہ ہونا کیا چاہیئے

الیکشن میں دھاندھلی ہوئی ، تحقیقات کے لئے ہر قانونی دروازہ کھٹکھٹایا ، کسی نے نہیں سنا ، آخر میں کہہ دیا کہ تصدیق ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ سیاہی مقناطیسی نہیں تھی ، اب ایک مشکوک الیکشن پے پانچ سال حکومت کو چلنے دینا کوئی عقلمندی نہیں ، نواز شریف کو خود ہی استعفیٰ دے دینا چاہیئے ، دھاندھلی کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور ملوث لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیئے

اب دیکھتے ہیں ہو گا کیا

فی الحال نواز شریف کے استعفیٰ کا کوئی امکان نہیں ، لیکن عمران خان کی دھرنوں کی مستقل مزاجی میں مجھے امید کی ہلکی سی چنگاری دکھائی دے رہی ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
main is k sab se aakhri koone tak gaya hoon , jo sab se ooper hai

Challang hi maar daitay wahan say ajj tumhari siasi basreet tou sunana na parti aur tumhara aur bhutto ka milap bhi ho jatta woh bhi tumhain her waqat tanhai may yaad kerta rehta hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Challang hi maar daitay wahan say ajj tumhari siasi basreet tou sunana na parti aur tumhara aur bhutto ka milap bhi ho jatta woh bhi tumhain her waqat tanhai may yaad kerta rehta hai

پھر وہاں سے چھلانگ لگانے کا کرتب کیا کہ نہیں

:lol:

wahan se agar main ne chalaang lagai hoti to ajj meri rooh khala bad khairan ka peecha kar rahi hoti
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من پہلے تو میں یہ بتاتا ہوں کہ ہونا کیا چاہیئے

الیکشن میں دھاندھلی ہوئی ، تحقیقات کے لئے ہر قانونی دروازہ کھٹکھٹایا ، کسی نے نہیں سنا ، آخر میں کہہ دیا کہ تصدیق ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ سیاہی مقناطیسی نہیں تھی ، اب ایک مشکوک الیکشن پے پانچ سال حکومت کو چلنے دینا کوئی عقلمندی نہیں ، نواز شریف کو خود ہی استعفیٰ دے دینا چاہیئے ، دھاندھلی کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور ملوث لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیئے

اب دیکھتے ہیں ہو گا کیا

فی الحال نواز شریف کے استعفیٰ کا کوئی امکان نہیں ، لیکن عمران خان کی دھرنوں کی مستقل مزاجی میں مجھے امید کی ہلکی سی چنگاری دکھائی دے رہی ہے

nawaz sharif agar isteefa de de ga to kia pmln ki sari hakumat bhi firigh ho jai gi ????
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz sharif agar isteefa de de ga to kia pmln ki sari hakumat bhi firigh ho jai gi ????

Sohraab lal topi Kazzab kis ka banda hai??? chalo yeh battao, Talat Hussain aur Haroon Rashid kis ki hamyat main likthay hain
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Sohraab lal topi Kazzab kis ka banda hai??? chalo yeh battao, Talat Hussain aur Haroon Rashid kis ki hamyat main likthay hain

aap batao k laal topi kis ka banda hai , yeh teenon fauj k bande hain lekin yeh fauj k kis dharray k liye likhte hain mujhe nahi pata