Kasoti شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
​بنو ہاشم کے جواب میں آپ نے پتا نہی کھا تھا اور اب انصاری کہ رہی ہیں؟

بھائی کتابوں میں ان کی اتنی تفصیل نہیں ملتی
یہ وکیپیڈیا کہ رہا ہے
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

ان کو کفّار اے مکّہ نے شہید کیا یا کسی اور گروو نے؟

مکہ سے باہر کسی اور علاقے میں کسی اور گروہ نے شہید کیا تھا مگر کفر مکہ نے نہیں کیا
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ سعودی حکمران اسی عرب فرقے سے تعلق رکھتے ہیں