Karcahi situation takes turn for the worst...........

Psycho

MPA (400+ posts)
1c55497c670dd88204eb46467c83b2dc.gif
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
MQM murderers must stop this genocide of poor pashtoons.I can understand MQM concerns over the migration of Pashtoons to Karachi but what options these ppl have?Afghanistan/Fata/Pukhtoonkhwa is in the grip of insurgency and counter insurgency and ppl there are fleding there homes to find safty and MQM ganstaz are making there lives hell in Karachi too.These Poor Pashtoons have no where to go,please let them live in peace.
 
funkymonk

Minister (2k+ posts)
does anyone have video of ANP accusing MQM ? it was on air few hours ago ..
he really ripped MQM ..
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
MQM murderers must stop this genocide of poor pashtoons.I can understand MQM concerns over the migration of Pashtoons to Karachi but what options these ppl have?Afghanistan/Fata/Pukhtoonkhwa is in the grip of insurgency and counter insurgency and ppl there are fleding there homes to find safty and MQM ganstaz are making there lives hell in Karachi too.These Poor Pashtoons have no where to go,please let them live in peace.

بھائی صاحب،۔

پہلے تو شکریہ کہ آپ نے کم از کم یہ زمینی حقائق تو تسلیم کیے کہ کراچی کی آبادی دو کڑوڑ پہنچنے والی ہے اور اس وجہ سےمسائل بھی اسی حساب سے پیدا ہوں گے۔

مگر کراچی کا مسئلہ فقط اور فقط آبادی کا بڑھنا ہی نہیں ہے، بلکہ :۔

۔۱۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پشتون برادران کا ایک بڑا حصہ (نوٹ: سارے نہیں) ابھی تک ہزاروں سال پہلے کا قبائلی کلچر فالو کر رہے ہیں۔ اور یہ وہ مائینڈ سیٹ ہے جس کی وجہ سے وہ خود کو پاکستان کے قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

اسی ذہنیت کی وجہ سے انہوں نے کراچی کے اندر سہراب گوٹھ نامی ایک علاقہ غیر بنا لیا ہے۔

کیا آپ اس سہراب گوٹھ کی زمینی حقائق پر آ کر حقیقت کو بھی تسلیم کرتے ہیں؟

۔۲۔ سہراب گوٹھ کیا ہے؟

یہ نہ صرف علاقہ غیر ہے، جسے "نو گو ایریا" کہنا چاہیے۔ جی ہاں یہ یہ پولیس کے لیے نو گو ایریا ہے۔ ہر بدمعاش کرمنل جرم کر کے یہاں پر پناہ لیتا ہے اور پولیس کی مجال نہیں جو اس میں داخل ہو جائے۔

سہراب گوٹھ ڈرگ مافیا کا بھی گڑھ ہے۔

سہراب گوٹھ غیر قانونی مہلک آٹومیٹک دہشتگردی کرنے والے اسلحے کا بھی گڑھ ہے۔

سہراب گوٹھ ہر قسم کی مافیا کا بھی گڑھ ہے۔ اور سب سے بڑا کاروبار ان لوگوں کا غیر قانونی طور پر جائدادوں اور زمینوں پر قبضہ کرنے کا ہے۔

اب ایک عام غریب پشتون بھائی سے تو ہمیں کوئی پریشانی ہے کیونکہ وہ بے چارہ تو صبح سے لیکر شام تک اپنی روزی روٹی کماتا ہے۔ مگر کیوں قوم چاہتی ہے کہ ہم سہراب گوٹھ کے اس فتنے کو چپ چاپ پھیلتا پھولتا دیکھتے رہیں اور اپنے اوپر ہونے والے ہر ظلم پر خاموش رہیں؟

یہ ایک ناممکن بات ہے۔

کاش کہ آپ کو یہ زمینی حقیقت بھی سمجھ آ سکے۔

افسوس کہ جب بھی سہراب گوٹھ نامی اس ام الفتن کے خلاف کوئی آواز اٹھتی ہے تو اسے آپ لوگ متحدہ کی دشمنی میں آ کر پشتون قومیت کا مسئلہ بنا دیتے ہیں۔ یہ بہت غلط رویہ ہے۔

مجھے نہیں علم کب تک سہراب گوٹھ میں یہ فتنے پلتے رہیں گے۔ بس اللہ ہمیں ان فتنوں کے شر سے محفوظ رکھے کہ ہمیں کراچی جلتا نظر آ رہا ہے۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
مہوش علی کو پڑھ کر مجھے ہمارے وزیر قانون موحترم جناب بابر اعوان صاحب یاد آتے ہیں

جو قرآن کا درس بھی دیتے ہے اور زندگی کی ہر بری چیز کو صحیح ثابت کرنے کی ہمہ تن کوشش کرتے ہیں

مگر ہر دفع ذلّت ہی ان کا مقدر بنتی ہے
 
itsnotme90

Minister (2k+ posts)
MQM murderers must stop this genocide of poor pashtoons.I can understand MQM concerns over the migration of Pashtoons to Karachi but what options these ppl have?Afghanistan/Fata/Pukhtoonkhwa is in the grip of insurgency and counter insurgency and ppl there are fleding there homes to find safty and MQM ganstaz are making there lives hell in Karachi too.These Poor Pashtoons have no where to go,please let them live in peace.

These pashtoons have no where to go so go to karachi WOW . Why dont u go to Mianwali & you all like Imran Khan so he will look after you guys very well.
Everybody taking advantage of the hospitality of karachi people & thats why there are people from all over pakistan living in karachi
 
ehsanali

MPA (400+ posts)
There is no fight between Mahajir and pushtoons there living toghether sine last fifty years .Only Zardari and his gang have problems.This gang is doing this killing under the supervision of Iftekhar Mirza.Please understand
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
These pashtoons have no where to go so go to karachi WOW . Why dont u go to Mianwali & you all like Imran Khan so he will look after you guys very well.
Everybody taking advantage of the hospitality of karachi people & thats why there are people from all over pakistan living in karachi
Majority of these immigrants are living in PK province and a small number of them(specially those in the southren region) will natuarally go to karachi as they have got there relatives there who can support them in this time of trouble.
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
Karachi has become a launching pad to break up Pakistan. MQM is deeply involved in this anarchy and trying to create an environment that separates Karachi from the main land and then their fugitive leader, Altaf Hussein could return as the hero and founder of his dream of Muhajiristan for MQM bhias.
 
hawk eyed

MPA (400+ posts)
These pashtoons have no where to go so go to karachi WOW . Why dont u go to Mianwali & you all like Imran Khan so he will look after you guys very well.
Everybody taking advantage of the hospitality of karachi people & thats why there are people from all over pakistan living in karachi

yar ye tumhara mulk nai hai ye sab ka hai aur jo jhan chahay rahe tumhen is se kia takleef?tumharay ghar to nai rehte na?..........................................................BHT GHATYA SOCH HAI TUMHARI....................SHAID TUM SAB KI
 
hawk eyed

MPA (400+ posts)
بھائی صاحب،۔

پہلے تو شکریہ کہ آپ نے کم از کم یہ زمینی حقائق تو تسلیم کیے کہ کراچی کی آبادی دو کڑوڑ پہنچنے والی ہے اور اس وجہ سےمسائل بھی اسی حساب سے پیدا ہوں گے۔

مگر کراچی کا مسئلہ فقط اور فقط آبادی کا بڑھنا ہی نہیں ہے، بلکہ :۔

۔۱۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پشتون برادران کا ایک بڑا حصہ (نوٹ: سارے نہیں) ابھی تک ہزاروں سال پہلے کا قبائلی کلچر فالو کر رہے ہیں۔ اور یہ وہ مائینڈ سیٹ ہے جس کی وجہ سے وہ خود کو پاکستان کے قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

اسی ذہنیت کی وجہ سے انہوں نے کراچی کے اندر سہراب گوٹھ نامی ایک علاقہ غیر بنا لیا ہے۔

کیا آپ اس سہراب گوٹھ کی زمینی حقائق پر آ کر حقیقت کو بھی تسلیم کرتے ہیں؟

۔۲۔ سہراب گوٹھ کیا ہے؟

یہ نہ صرف علاقہ غیر ہے، جسے "نو گو ایریا" کہنا چاہیے۔ جی ہاں یہ یہ پولیس کے لیے نو گو ایریا ہے۔ ہر بدمعاش کرمنل جرم کر کے یہاں پر پناہ لیتا ہے اور پولیس کی مجال نہیں جو اس میں داخل ہو جائے۔

سہراب گوٹھ ڈرگ مافیا کا بھی گڑھ ہے۔

سہراب گوٹھ غیر قانونی مہلک آٹومیٹک دہشتگردی کرنے والے اسلحے کا بھی گڑھ ہے۔

سہراب گوٹھ ہر قسم کی مافیا کا بھی گڑھ ہے۔ اور سب سے بڑا کاروبار ان لوگوں کا غیر قانونی طور پر جائدادوں اور زمینوں پر قبضہ کرنے کا ہے۔

اب ایک عام غریب پشتون بھائی سے تو ہمیں کوئی پریشانی ہے کیونکہ وہ بے چارہ تو صبح سے لیکر شام تک اپنی روزی روٹی کماتا ہے۔ مگر کیوں قوم چاہتی ہے کہ ہم سہراب گوٹھ کے اس فتنے کو چپ چاپ پھیلتا پھولتا دیکھتے رہیں اور اپنے اوپر ہونے والے ہر ظلم پر خاموش رہیں؟

یہ ایک ناممکن بات ہے۔

کاش کہ آپ کو یہ زمینی حقیقت بھی سمجھ آ سکے۔

افسوس کہ جب بھی سہراب گوٹھ نامی اس ام الفتن کے خلاف کوئی آواز اٹھتی ہے تو اسے آپ لوگ متحدہ کی دشمنی میں آ کر پشتون قومیت کا مسئلہ بنا دیتے ہیں۔ یہ بہت غلط رویہ ہے۔

مجھے نہیں علم کب تک سہراب گوٹھ میں یہ فتنے پلتے رہیں گے۔ بس اللہ ہمیں ان فتنوں کے شر سے محفوظ رکھے کہ ہمیں کراچی جلتا نظر آ رہا ہے۔

@mehwish_ali..............sharam tum ko magr nai aati...........karachi tumharay baap ki jageer hai?take a look at the country on the eastern border jin k tum sab pujari ho..........do u really know how extremist a part of their society is?how backward?how conservative?but instead of exterminating them their administration is tolerating them.....trying to keep good relations with them...........huh..........u pretend to b a champion ov statistics.........do u really know y this number migrate to karachi?coz there r more job opportunities due population!
 
آپ کا غصہ غیر ضروری ہے۔ اوپر میں نے زمینی حقائق بتائے ہیں، مگر جواب میں آپ کوئی دلیل کی بات نہیں کر رہے۔

بے شک ہر پاکستانی کو اجازت ہونی چاہیے کہ وہ پاکستان کے ہر شہر میں جا سکے،۔۔۔۔ مگر کیوں آپ لوگ مسلسل یاد دھانی کروانے کے باوجود ہر دفعہ بھول جاتے ہیں کہ ۔۔۔۔ کہ یہ لوگ مگر اپنے ساتھ لاقانونیت، ڈرگز کاروبار، مافیا کاروبار وغیرہ نہیں لا سکتے۔

مگر عملا ایسا ہی ہو رہا ہے کہ یہ لوگ آ کر قبضہ مافیا کو تھوڑی سی رقم دے کر گھر، ااور زمیں حاصل کر رہے ہیں، اور پورے علاقے کو قبائلی طرز پر پاکستانی قانون کے لیے نو گو ایریاز بناتے ہوئے علاقہ غیر بنا چکے ہیں۔

اور آپ لوگوں انتہائی مجرم ہیں اس بات کہ کہ جب بھی ان جرائم کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے تو آپ لوگ اس کو نسلی مسئلہ بنا دیتے ہیں، حالانکہ یہ ایک قانونی اور معاشرتی مسئلہ ہے۔ ایک ہی شہر میں دو طرح کے لوگ نہیں بس سکتے، ایک وہ جن پر قانون کا ا طلاق ہو، اور دوسرے وہ جو قانون سے بالاتر قرار پائیں اور اس بنیاد پر وہ مافیاز بنا کر ہر قسم کے جرائم کرتے پھریں۔

اصل میں اے این پی نے پورے کراچی کو یرغمال بنا لیا ہے۔ اگر کوئی انکے جرائم کے خلاف آواز اٹھائے تو فورا اس پر نسلی فسادات کو یہ لوگ بھڑکانا شروع کر دیتے ہیں۔

مانو بھائی،۔

میرے اس سوال کا جواب دیں:۔

سہراب گوٹھ سے اگر ان تمام تر فتنوں اور جرائم کا خاتمہ کرنا ہے (ڈرگز مافیاز، سمگلڈ گڈز مافیاز، مہلک آتشین اسلحہ کاروبار، زمینوں پر ناجائز قبضہ گروپ مافیاز، کنڈے ڈال کر بجلی حآصل کرنا اور ایک روپے بھی بل کی مد میں نہ بھرنا، ہر چھوٹے سے لیکر بڑے مجرم کا جرم کر کے سہراب گوٹھ میں پناہ لینا اور پولیس کے لیے سہراب گوٹھ کا نو گو ایریا ہونا)۔۔۔۔ مجھے آپ آج بتلا ہی دیجئے کہ ان تمام جرائم کا خاتمہ سہراب گوٹھ اور پورے کراچی میں کیسے ممکن ہے۔
مانو بھائی،۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

Mehwish Shiba !! lets call your Pir in London and ask his consent to declare Karachi armed free area. Let's open up all MQM's arm depots and allow the security agencies to search them and on the same token search Sahrab Ghoth , Lyari and other areas as well.Lets start from your own place first as a volunteer measure. Why you are reluctant to admit that MQM's death squad is also very lethal and busy killing people on the street of Karachi. why only stop at Sehrab Ghoth ? I known many other no Go areas in Karachi where the streets are closed everynight and no one is allowed to enter and duly patrolled by MQM thugs. But you only see sehrab Ghoth as a problem as if there are no other areas in karachi where this violence takes place. By the way, Your hall mark of Bori Band Lashien start to make their appearance in Karachi again. Could that just be a coincident only ?
 
hawk eyed

MPA (400+ posts)
well zaidi brodr has come up with a great solution.........karachi is urs.....police is urs.....administration ov city is urs n still u r asking me to give a solution?how rediculous......suhrab goth is not the whole karachi i guess n there r criminals then y ur police dznt take any action?REMEMBER OUR PATHAN BROTHERS HAVE CONTRIBUTED ALOT IN PROGRESS OF PAKISTAN dont blame the whole community for just a handful of ppl
 
wanderer

Siasat.pk - Blogger
the motive is peace in Karachi, the mass killings that are happening here should be stopped.

It doesn't matter who is at fault.. what are we DOING to fix it ?? Most of us dont care who fixes it... ANP, MQM, PPP, PML...None of these have the ability to...

If they did, Karachi .. or Pakistan for that matter would not have been in this state. Stop arguing about who .. did what.. Is anyone bringing PRACTICAL solutions to the table.
 
YAHYA87

Senator (1k+ posts)
Mehwish Shiba !! lets call your Pir in London and ask his consent to declare Karachi armed free area. Let's open up all MQM's arm depots and allow the security agencies to search them and on the same token search Sahrab Ghoth , Lyari and other areas as well.Lets start from your own place first as a volunteer measure. Why you are reluctant to admit that MQM's death squad is also very lethal and busy killing people on the street of Karachi. why only stop at Sehrab Ghoth ? I known many other no Go areas in Karachi where the streets are closed everynight and no one is allowed to enter and duly patrolled by MQM thugs. But you only see sehrab Ghoth as a problem as if there are no other areas in karachi where this violence takes place. By the way, Your hall mark of Bori Band Lashien start to make their appearance in Karachi again. Could that just be a coincident only ?

Yes I also support all kind of ILLEGAL arms banned in Karachi so no problem in all that as every Karachiite knows where these illegal arms came to Karachi...As you are so much concern about karachi and your leader are so much concern then if Altaf Hussain is not coming to Karachi then why dont your leader like Imran Khan or Nawaz Sharif come to Karachi and start living here doing Politics from Karachi if they are so much concern for Karachi?????Do they have a Guts to do that???They are only good for barking in front of camara but no actions to prove their point...So before even talking about Karachi first check your own leaders what they have got for Karachi I can bet by your attitude towards Karachi's issue what your point of view for all Pakistan(Except your own city where you live) its easy to claim yourself a Pakistan or concerned Pakistani but proving yourself is different thing that is why people of three provinces are against one province even though that province claim to be BIG BROTHER because they might talk about them qas much as they can but when it comes to understanding real problem they simply ignore the whole thing that is why PMLN is only Punjabi party and that is why PTI is non existence in Sindh and Baluchistan because they dont really give damn about understanding the real issue of Sindh and Baluchistan but when it comes to barking in front of camera then they are one of the best their....If someone wants to impose leaders like those then no thanks we can live in this trouble but we cant live in troubles which will be created by PMLN and PTI due to their immaturity...
 
digitalzygot

Senator (1k+ posts)
Well just sows all these political parties want blood and power, they can do anything, they don't care about innocent people dying. We have suffered enough.

BRING CHANGE
VOTE FOR PTI