RustamShah
Banned
ویسے ایک اور بات ایک ایسی پارٹی جسمیں باغی ایک منتخب صدر ہے، وہاں عمران خان جسکا کوئی منتخب عھدہ نہیں، وہ اسکو کیسے نکالے گا ؟
ویسے یہ کسی جمہوری پارٹی ہے جو اختلاف پر باہر نکل دیتی ہے ؟
ویسے یہ کسی جمہوری پارٹی ہے جو اختلاف پر باہر نکل دیتی ہے ؟
ویسے یہ کسی جمہوری پارٹی ہے جو اختلاف پر باہر نکل دیتی ہے ؟
can anyone tell me what Javed Hashmi said about khan that he is so angry ? i dont know what hashmi said about imran khan :(
Jhoota imran khan he...
Hakoomat ko bhee ye kaha thaa k red zone nahin jaunga aur ghus gaya..
ویسے یہ کسی جمہوری پارٹی ہے جو اختلاف پر باہر نکل دیتی ہے ؟
خنجر کی بات نہیں سچ بات کچھ اور ہے
قریشی اور ترین الیکٹ نہیں ہوے. ان کا اس سسٹم میں کوئی سٹیک نہیں ہے. بلکل چوہدریوں اور پادری کی طرح.
تبھی وہ سسٹم انڈیلنے کے چکر میں ہیں اور عمران کو اکسا رہے ہیں
عمران، اپنے پلے بوائی آنا پرستی میں ان کے چکر میں آتا جا رہا ہے
ہاشمی الیکٹڈ ہیں اور سمجھ رکھتے ہیں، اور اصل میں ڈنڈے کہے ہوے ہیں
قریشی یا ترین نہیں کبھی سٹک بھی نہیں کھائی
And you guys consider this party and this moron (IK) a democratic party and person? for goodness sakes..open your effing eyes....
You are right even Jeddah agreement was signed by Imran Khan and was denying for long for it? Also IK took money during IJI time?
ویسے ایک اور بات ایک ایسی پارٹی جسمیں باغی ایک منتخب صدر ہے، وہاں عمران خان جسکا کوئی منتخب عھدہ نہیں، وہ اسکو کیسے نکالے گا ؟
can anyone tell me what Javed Hashmi said about khan that he is so angry ? i dont know what hashmi said about imran khan :(
یہ باتیں مہذب معاشروں سے منسوب ہیں بھائی جی!! جو اپنی پارٹی کو جمہوری کہتا تھا اس نے بنا کوئی شوکاز نوٹس دئیے جاوید ہاشمی کو ایسے نکال دیا جیسے اس کی کوئی حیثیت ہی نہیں تھی۔ الحمداللہ سیلیوٹ ہے میرے جیسے لوگوں پر جن کی آنکھیں پہلے ہی کھل گئیں۔
۔ اندرون خانہ اختلاف تو کوئی مسلہ نہیں لیکن میڈیا میں آ کر گندے پوتڑے دھونا تمام سیاسی جماعتوں میں منع ہے، پارٹی قوانین کے خلاف ہے اور باہر نکال دیا جاتا ہے. بہرحال پی ٹی آئ کا بہت بڑا غلط فیصلہ. پی ٹی آئ ایک جمہوری، ہوشمند اور زیرک آواز سے ہاتھ دھو بیٹھی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|