کیا یہ عبرت حاصل کرنے کے لیے کافی نہیں ہے
الله محفوظ رکھے ہم سب کو اپنے عذاب سے
ابھی بھی وقت ہے ، سانس چل رہی ہے
الله سے اپنے گناہوں کی توبہ کر لو
الله سے مغفرت مانگ لو
ورنہ الله کے لیے عذاب بھیجنا مشکل نہیں ہے
آج ہمارے کرتوت تو ایسے نہیں ہیں
یہ الله کی عظمت ہے کہ اس نے ہمیں ڈھیل دی ہوئی ہے
نہ جانے کب وہ ہمارے حرکات پر غضب ناک ہو جاتے
اور ہمارا نام لیوا بھی نہ رہے ان کاینات میں
A person in Florida just sent this video. It is an amazing
and terrifying perspective on what the people of Japan observed with
the approaching Tsunami.
This is an amateur recording by a group of people on a hill as
they are viewing the approaching tsunami. Very intense as it shows
people being swallowed up in the turbulence.