Jang News Canada's Insulting Headline On New COAS

pakistani786

Minister (2k+ posts)
What was that ? I have been banned for no reason, simply because i put a reasonable picture against PTI and I was banned.
This is Jehangeery and Imrani Forum.Where only imrani insaaf is sold.

Phir qun apney akherat kharab kertay ho ?
Aakhir Allah ko jaan to deni hai, phir itna jhoot to mat bolo. On the end...Khuda tumhara bhala keray.

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
What was that ? I have been banned for no reason, simply because i put a reasonable picture against PTI and I was banned.
This is Jehangeery and Imrani Forum.Where only imrani insaaf is sold.

تمہاری جس طرح کی گھٹیا ترین فوٹوشاپ تصاویر میں نے خود اس فورم پر دیکھی ہیں ۔۔ افف ۔۔ شرم آنی چاہیے کسی بھی جگی ایسی پوسٹنگ کرنے میں۔۔۔

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Aur us ke muqablay main jo photo tum log lagatay ho, ya comments kertay ho,
un ko to to tumharay hisaab main hadees ke kitabon main hona chayay ..hai na ?
Sharam tum ko atey nehin, bolo na qun logon ko gumrah ker rehay ho jhotey khabrein laga ker,
now you jump on to this topic instead. first tell people that this is jang canada , jang pakistan nehin, 2 different news papers.

تمہاری جس طرح کی گھٹیا ترین فوٹوشاپ تصاویر میں نے خود اس فورم پر دیکھی ہیں ۔۔ افف ۔۔ شرم آنی چاہیے کسی بھی جگی ایسی پوسٹنگ کرنے میں۔۔۔

Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
صاحب یہ معاملہ کیا ہے ؟ ان الزامات کی خبر انتظامیہ کو بھی دی گئی ہے ، بدگمانی اچھی روش نہیں ، فرمائیے یہ سب کس قسم کے الزامات ہیں ، تاکے جواب دیا جاۓ
................(serious)...........................
1y6H6.gif
....

آپ ہی معاملہ واضح کر دیں ، عاطف کو بین کیوں کیا گیا ؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ سے پوچھ رہی ہوں نہ آپ کھل کر الزام کی وضاحت کریں ، جو کہنا ہے کہہ دیں ،..،

الزام کی وضاحت کریں میں زبان دیتی ہوں آپ کو اس گفتگو پر کوئی بین نہیں کرے گا ، آپ سے میں نے سوال پوچھا ہے آپ جواب دیں ، ..گزارش ہے جلدی جواب دیں کے میں کچھ دیر تک جانے والی ہوں شکریہ

عاطف کا الزام ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ نے اسکے پرسنل ای میل اکاونٹ غالباً سائنسدان کو دئیے گئے اور اسکے پی ایم بھی پڑھے جس میں اس نے اپنے دوستوں کو اپنی نئی ویبسائٹ جو کہ دانشگردی.پی کے کے نام سے بنائی گئی ہے کے بارے مطلع کیا مگر اسے ان پی ایم کرنے کی وجہ سے بین کر دیا گیا حالانکہ یہ کسی صورت بھی فورم کی پالیسی کے خلاف نہیں تھا کیونکہ اسکی ویب سائٹ غیر منفعت بنیادوں پر بنائی گئی ہے اور اسکا اس ویبسائٹ سے مالی/سیاسی منافع حاصل کرنے کا کوی بھی ارادہ نہیں اور نہ یہ سیاست.پی کے کے مقابلے میں بنی ہے کیونکہ وہ آج بھی سیاست.پی کے سے ہمیشہ کی طرح محبت کرتا ہے

اور پھر میری بھی التجا ہے ہے کہ یہاں پر ایک دوسرے کو بکاؤ اور ہرامخورہونے کی گالیاں دی جاتی ہیں جنھیں شائد فورم کی انتظامیہ گالیاں نہیں سمجھتی جب میرے نزدیک اس سے بڑی گلی ہی کوئی نہیں تو ایسے الزامات لگانے کی ممانعت ہونی چاہیے ، اس سے فورم کا ماحول گرم نہیں ہو گا لوگ شائستگی سے ایک دوسرے کے سیاسی ، مذہبی اور دیگر افکار سے لطف اندوز ہو سکیں
 
Last edited:

Annie

Moderator

بہت شکریہ حفیظ صاحب آپکے کمنٹ کا اور الزام مجھ تک پہنچانے کا ، معذرت چاہتی ہوں آج کافی لیٹ آن لائن آئ ہوں اور زیادہ دیر نہیں رک پائی ،اور اس وقت کافی لیٹ ہوں

وقت کی کمی کی وجہ سے آپکے کمنٹس کا جواب مجھ پر ادھار ہے انشااللہ جلد جواب دوں گی اور آپ سے تفصیلی بات ہوگی ،
 
Matchless

MPA (400+ posts)
شریف خاندان کی اخلاقی ساکھ ختم ہو چکی ہے شیلف لائف پوری ہو چکی ہے۔ اب یہ جتنے دن بھی رہیں گے نمونہ عبرت بن کے رہیں گے۔اب انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے۔ اتنی توہین سہہ کے حکومت کرنے کا کیا فائدہ۔ ہارون رشید۔
 
Annie

Moderator
عاطف کا الزام ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ نے اسکے پرسنل ای میل اکاونٹ غالباً سائنسدان کو دئیے گئے اور اسکے پی ایم بھی پڑھے جس میں اس نے اپنے دوستوں کو اپنی نئی ویبسائٹ جو کہ دانشگردی.پی کے کے نام سے بنائی گئی ہے کے بارے مطلع کیا مگر اسے ان پی ایم کرنے کی وجہ سے بین کر دیا گیا حالانکہ یہ کسی صورت بھی فورم کی پالیسی کے خلاف نہیں تھا کیونکہ اسکی ویب سائٹ غیر منفعت بنیادوں پر بنائی گئی ہے اور اسکا اس ویبسائٹ سے مالی/سیاسی منافع حاصل کرنے کا کوی بھی ارادہ نہیں اور نہ یہ سیاست.پی کے کے مقابلے میں بنی ہے کیونکہ وہ آج بھی سیاست.پی کے سے ہمیشہ کی طرح محبت کرتا ہے
اور پھر میری بھی التجا ہے ہے کہ یہاں پر ایک دوسرے کو بکاؤ اور ہرامخورہونے کی گالیاں دی جاتی ہیں جنھیں شائد فورم کی انتظامیہ گالیاں نہیں سمجھتی جب میرے نزدیک اس سے بڑی گلی ہی کوئی نہیں تو ایسے الزامات لگانے کی ممانعت ہونی چاہیے ، اس سے فورم کا ماحول گرم نہیں ہو گا لوگ شائستگی سے ایک دوسرے کے سیاسی ، مذہبی اور دیگر افکار سے لطف اندوز ہو سکیں

جی جناب اب بات کر لیتے ہیں ،
الزامات زیادہ تر گمان پر ہیں اور افسوس کے ساتھ کہہ رہی ہوں اپنے گمان پر یقین بھی بہت رکھتے ہیں ،

یہ سراسر الزام ہی نہیں بہتان ہے کے سیاست پی کے کی انتظامیہ ممبرز کے پی ایم پڑھتی ہے ، سنا ہے یہاں کی انتظامیہ کی برائیاں کی جا رہی ہیں .. کیوں ؟ محض گمان پر .. عدیل سے کئی ہفتے پہلے بات ہوئی جب کسی نے ان تک یہ بات پہنچائی ، انکا کہنا تھا ' امپاسیبل ' یہ ہو ہی نہیں سکتا کے کوئی کسی کے پی ایم پڑھ پاۓ ، ماڈز تو دور کی بات اڈمن یا ویب ماسٹر کے پاس یہ آپشن موجود ہی نہیں ، یہی وسیم کا کہنا تھا

اب آتی ہوں کے فلاں کو انتظامیہ نے خبر دی ، تو انکی اطلاع کے لیے عرض ہے عدیل اور وسیم کے اپنے پی ایم پڑے پڑے سڑتے رہتے ہیں انکے پاس اپنے میسجز پڑھنے کا ٹائم نہیں ہوتا وہ کسی کے پی ایم پڑھ کر کیا آگے بڑھائیں گے ، انھیں ایسے کسی معاملے سے کوئی دلچسبی نہیں
 
Annie

Moderator
آپ ہی معاملہ واضح کر دیں ، عاطف کو بین کیوں کیا گیا ؟؟

بین اس لیے کیا گیا کے وہ پی ایم پر جن سجن دوستوں کو آنے کے دعوت نامے دے رہے تھے ان سجنوں میں سے ایک نے باقاعدہ رپورٹ سسٹم میں انکا پی ایم رپورٹ کروا کر رجسٹر کروا دیا . اس آفیشل رپورٹ پر ہی باسز کو پتا چلا اور انکا کہنا تھا اس مشہوری کی کوئی اجازت نہیں ، لہٰذا انہوں نے ایکشن لیا ، وہ پی ایم آفیشلی رجسٹر ہے اور فورم ڈیٹا کا حصہ ہے ، یہ بہتان ہے کے انتظامیہ نے پی ایم پڑھے اور لوگوں کے علم کے بغیر پرائیویسی ان ویڈ کی ... ایسا کوئی آپشن موجود نہیں ...
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

جی جناب اب بات کر لیتے ہیں ،
الزامات زیادہ تر گمان پر ہیں اور افسوس کے ساتھ کہہ رہی ہوں اپنے گمان پر یقین بھی بہت رکھتے ہیں ،

یہ سراسر الزام ہی نہیں بہتان ہے کے سیاست پی کے کی انتظامیہ ممبرز کے پی ایم پڑھتی ہے ، سنا ہے یہاں کی انتظامیہ کی برائیاں کی جا رہی ہیں .. کیوں ؟ محض گمان پر .. عدیل سے کئی ہفتے پہلے بات ہوئی جب کسی نے ان تک یہ بات پہنچائی ، انکا کہنا تھا ' امپاسیبل ' یہ ہو ہی نہیں سکتا کے کوئی کسی کے پی ایم پڑھ پاۓ ، ماڈز تو دور کی بات اڈمن یا ویب ماسٹر کے پاس یہ آپشن موجود ہی نہیں ، یہی وسیم کا کہنا تھا

اب آتی ہوں کے فلاں کو انتظامیہ نے خبر دی ، تو انکی اطلاع کے لیے عرض ہے عدیل اور وسیم کے اپنے پی ایم پڑے پڑے سڑتے رہتے ہیں انکے پاس اپنے میسجز پڑھنے کا ٹائم نہیں ہوتا وہ کسی کے پی ایم پڑھ کر کیا آگے بڑھائیں گے ، انھیں ایسے کسی معاملے سے کوئی دلچسبی نہیں [/right]

بین اس لیے کیا گیا کے وہ پی ایم پر جن سجن دوستوں کو آنے کے دعوت نامے دے رہے تھے ان سجنوں میں سے ایک نے باقاعدہ رپورٹ سسٹم میں انکا پی ایم رپورٹ کروا کر رجسٹر کروا دیا . اس آفیشل رپورٹ پر ہی باسز کو پتا چلا اور انکا کہنا تھا اس مشہوری کی کوئی اجازت نہیں ، لہٰذا انہوں نے ایکشن لیا ، وہ پی ایم آفیشلی رجسٹر ہے اور فورم ڈیٹا کا حصہ ہے ، یہ بہتان ہے کے انتظامیہ نے پی ایم پڑھے اور لوگوں کے علم کے بغیر پرائیویسی ان ویڈ کی ... ایسا کوئی آپشن موجود نہیں ...

پرائیویٹ میسیج پر بین کا شائد یہ پہلا موقع ہے ، اشتہار پوسٹ کرنے پر پابندی تو سمجھ میں آتی ہے کسی کو اپنے گھر(ویبسائٹ بھی گھر کی طرح ہی ہے ) آنے کی دعوت دینے پر پابندی بھی سمجھ سے بالا ہے میں نے ابھی ابھی رولز دوبارہ سے پڑھے ہیں اس میں صرف اشتہار پوسٹ کرنے کی پابندی کا ذکر ہے پوسٹ کرنے کا مطلب میں بورڈ یا جنرل ڈسکشن فورم پر کوئی چیز پوسٹ کرنا ہے، پرائیویٹ میسیج پر کسی چیز کی دعوت دینا قطعی اشتہار بازی کے زمرہ میں نہیں آتا، سب سے آسان طریقہ یہ تھا کہ کوئی بھی 'دوست' کوئی آرٹیکل وہاں سے کاپی کرکے یہاں سورس دے دیتا اشتہار ہی اشتہار ہی تھا ، لیکن اشتہار دینا مقصد ہی نہ تھا مجھے لگتا ہے فورم انتظامیہ نے کسی پرخاش یا عجلت کا مظاہرہ کیا ہے جس نے برا تاثر چھوڑا ہے ،

فرصت نہ ہونا الگ بات ہے پی ایم نہ پڑھ سکنا بلکل لغو بات لگتی ہے یہ ویب سائٹس بنی بنائی نہیں آتیں یہ ڈیزائن کی جاتی ہیں کوئی بھی آپشن کسی بھی وقت شامل / منہا کیا جا سکتا ہے، ماڈریٹرزپر ایکسیس رسٹریکشن تو لگائی جا سکتی ہے لیکن ڈویلپر اور ویب ماسٹر پر کیسے ایکسیس رسٹریکشن لگائی جا سکتی ہے ، فیسبک اور ٹوٹر جیسی ویبسائٹس بھی پرائیویسی کی گارنٹی نہیں دے سکتیں تو سیاست.پی کے کیا بلا ہے

یاد رہے میں نہ تو عاطف پر بین ہٹانے کی کوئی سفارش کر رہا ہوں اور نہ ہی اسکی حمایت کرنے کا کوئی ارادہ ہے اس کام کے لئے وہ میرے سے بہت بہتر انداز میں بات کر سکتا ہے میں صرف جنرل ڈسکشن رولز سمجھنا چاہ رہا تھا ،

آپ (فورم انتظامیہ) پر میرا اپنا مطالبہ ادھار ہے
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

تمہاری جس طرح کی گھٹیا ترین فوٹوشاپ تصاویر میں نے خود اس فورم پر دیکھی ہیں ۔۔ افف ۔۔ شرم آنی چاہیے کسی بھی جگی ایسی پوسٹنگ کرنے میں۔۔۔

ye ghleez insaan kehta hy k me canada jsy muhazib mulk me IT Expert hu, pr herkato se ye 1 dm 3rd class or ghtiyaa insaan hy, is bat ka andaza is k comments se baa aasani kiya ja skta hy
 
Back
Top