***********
Main Allah ke siwa kisi ki pooja nahi kerta,tum jese loogoon ne Altaf Hussain our Khan Khan ko shaid apna khuda bana lia hai, jo woh kahain woh such, baqi sub gunaghar,Altaf ka haal poocho london main kia phal para hai !!
Tumhare jese aqal ke korron ko moududi ki baat shaid 50 saal baad samajh aaie gi.
lol, i dont want to understand mardoodi, he was jahil insan, what was his qualification nothing, tumari majbori hai, koi wazeefa milta hoo gaa, zakat ke passoo se, JI IS AND DIESEL ARE biggest munafiqeens in politics, they have nothing todo with DEEN. DONT USE DEEN FOR UR BENEFITS,
صرف عمران خان کی سمجھ دانی میں یہ بات نہیں آ رہی ،اس لئے وہ اپنی جگہ سے ذرا سرکنے کے لئے راضی نہیں ،اس لئے کہ کہ جمہوریت کہیں اسلام آباد سے بھاگ نہ جائے ،جو کنٹینر میں اس وقت قید ہے،اب کنٹینر ہی ساتھ چھوڑے گا ،عمران خان نہیں
Ji showing true face but never too late PTI should not must not consider Ji as a coalition partner in the future.what we know for sure Pakistan is going through difficult time and status quo parties are united against PTi.
No need qualifiqations to fight aganist your so-called liberal approach,Your liberal aqa Altaf qatil is enough there.
آپ لوگ یقین کریں کہ سراج الحق پر تنقید کرتے ہوئے مجھے خود بھی بہت برا لگتا ہے ،
مگر کیا کروں بھائی حق کو حق اور سچ کو سچ کہنا ہی سیکھا ہے میں نے ،
جو بات غلط کرے بے شک وہ کوئی بھی ہو اسے غلط ہی کہنا سیکھا ہے میں نے ،
سراج الحق صاحب بات کرتے ہیں عوام کے استحصال کی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم کی حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے خلاف ہیں ،
مگر کیا ہوا کہ وہ آج بھی نواز شریف کے گوڈے کے ساتھ چمٹ کر بیٹھے ہیں ؟
پھر کیوں وہ ان سٹیٹس کو کی علمبردار جماعتوں کی بانہوں میں بانہیں ڈال کر کھڑے ہیں ؟
کیوں وہ ہر بار نواز شریف کے آگے آجاتے ہیں ؟
کل بھی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے استعفی قبول نہ کیے جائیں اس سے مڈٹرم الیکشن کی راہ ہموار ہوگی ؟
یہ کیا ہے ڈرامہ بازی نہیں تو اور کیا ہے ؟ سٹیٹس کو کے ہاتھ مظبوط نہیں کیے جا رہے تو کیا ہو رہا ہے پھر ؟
کبھی فرمایا جاتا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کے لئے کام کیا ہے ؟
یہ کیا ہے یار کیا آپ لوگ ہمیں پاگل یا بے وقوف سمجھتے ہو ؟
اور آج کپتان نے بھی صاف کہہ دیا ہے کہ جماعت اسلامی یا تو تحریک انصاف کے ساتھ ہو یا پھر نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو ،
یہ منافقت چھوڑ دو ،
اب بہتر یہی ہے کہ جماعت غیر اسلامی والے خیبر پختون خواہ سے استعفی دیں اور پھر نواز شریف کے گوڈے سے جا کر چمٹ کر بیٹھیں ،
وہاں سے ان کو امب ہی ملنے ہیں اور کچھ نہیں
In this country only seculars are popular,what a logic,he is not feeling shame as a muslim.
This is the mentality of Pakistani journalists, and they will change Pakistan with their western visions.
They feel shame talking about Islam as a Deen, as a way of Life.
یہ سب غلط ہے جو آپ فرما رہے ہیں ،میرے سوالات پر آج تک کوئی مجھے مطمئن نہیں کر سکا ،تحریک انصاف نے کب سے یہ فرض کر لیا ہے کہ جماعت اسلامی خیبر میں اس کے ساتھ ہے اس لئے اس کی دم پکڑ کر چلے ؟؟؟
جماعت اسلامی اپنی پولیسی میں آزاد ہے ،جس کو تکلیف ہے وہ خیبر میں بات کرے اور الگ ہو جائیں ،ساتھ حکومت کے مزے بھی کرے تحریک انصاف اور تنقید بھی ،جماعت اسلامی ٦٥ سال سے اس نظام کے خلاف ہے اور کوشش کر رہی ہے ،تحریک انصاف صبر اور حکمت سے کم کرے ،ایک الیکشن میں چند سیٹیں کیا لے لیں ہیں ،طوفان آ گیا ہے
تحریک انصاف ایلکشن سے پہلے اتحاد سے انکار کر کے خود اپنا راستہ الگ رکھ چکی ہے اس سب کے باوجود خیبر میں ساتھ دیا جماعت نے ،اور کیا چاہتی ہے تحریک انصاف
اگر انصاف نام ہے تو بے انصافی نہ کریں کسی کی ساتھ ، کل کے بیان کو جس طرح تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہ اس کمزور اپروچ کو ظاہر کرتا ہے جس کا مظاہرہ کیا گیا
عمران خان جانے بغیر ٹویٹر م پر تنقید کر رہے ہیں اور میڈیا کو ایک بانسری مل گئی ،کچھ الله کا خوف کریں
تحریک انصاف تنگ ہے تو جلدی کریں ،خیبر میں جواب دے دیں اور حکومت ختم ،استعفے تو ویسے ہی دے رکھے ہیں ،پھر دیر کس بات کی ،تحریک انصاف کے لیڈر کچھ کہتے ہیں اور حمایتی کچھ اور تنقید کرتے ہیں
what does that mean?
We need to face the world not by scaring the **** out of the people. You guys have been dreaming and the world moves on. We as Pakistanis want to stand up strong and move on and compete with the world .
wo tho TUQ be ye he chatha ha tho us k sath kyu nhi karhay huay
point is Ji playing with fire when we talk about western democracy and how parties in the west build a coalition govt Ji has a chance to polish image because people like or not real base of Ji was in universities and religious with the help of bandook these days are over this is not 80s we are in new century Pakistanis are most educated than ever so you can not rule in new century with old method to get a role in coalition govt.So why they are waiting there in KPK,they must resign as soon as possible,JI is independent in her policies,this is just coalation govt,nothing more,im wonder when people criticise,why they not participated in elections together,pls try to point out reasons behind this, before elections.
تو اس میں شک کی کیا بات ہے ،اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومت بھی ختم ہو گی ،اگر حکومت مطالبات نہیں مانتی ،یہ ہی بات تحریک انصاف سمجھ لے ،الٹی طرف سے کہ یہ بیان اس کی حمایت میں ہے ،جب ایک دفعہ حلف اٹھا لیا ہے ،حکومت بنا لی ہے تو پھر کارکردگی دیکھا کر ثابت کریں ، تا کہ آئندہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی مثال بن جائیں ،اور یہ چور لوٹیرے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے خود عوام کے سامنے ننگے ہو جائیں ،بس ذرا صبر کی کمی ہے خان صاحب میں ،اگر حکومت ختم ہو جاتی ہے تو یہ ظالم پھر عوام میں مظلوم بن جاتے گے کہ دیکھو ہماری حکومت ختم کر دی گئی ،اس لئے ہمیں پھر موقع دیں ،پیپلز پارٹی کی ہی مثال لے لیں ،اس کو عوام نے سندھ تک محدود کر دیا ہے ،اور اس کو سہارا نوں لیگ نے دے رکھا تھا ،لیکن انجام کو پہونچ گئے
طاہر القادری کا انقلاب صرف اپنی ذات سے شروع ہو کر اپنی ذات تک ختم ہو جاتا ہے ،اس کا مظاہرہ تحریک انصاف نے بھی ددیکھ لیا ہے ،جہاں دو بھائیوں کے دعوے کے بعد ایک بھی کینیڈا اپنے پاسپورٹ کی تجدید کروانے چلا گیا ہے ،دھرنا جائے بھاڑ میں ،ایسا فرد کیا اسلام نافذ کرے گا ملک میں
Yes , you have proved yourself after this comment, this is the real mentality, and main hurdle not applying Islam in our lives. and Moeed Peerzada is one of them, al least he should not call himself Peerzada....better Deen-bezarzada.