جہانگیرترین کو پارٹی سیکریٹری جنرل نامزد کرنے پر تحریک انصاف میں شدید اختلافات
جہانگیر ترین کے نوٹی فکیشن میں عہدے کی مدت کا تعین بھی نہیں کیا گیا،ذرائع
سیکریٹری جنرل کے عہدے پر الیکشن کب ہو گا،اس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا،ذرائع
تحریک انصاف کے چیرمین،صدر،وائس چیرمین اور سیکریٹری جنرل کا تعلق پنجاب سے ہے
ایک ہی صوبے کو چار اہم عہدے دینا چھوٹے صوبوں کے ساتھ ناانصافی ہے،پارٹی رہ نماؤں کا شکوہ
As far as I saw him on TV he appears to be very sensible,intellectual and quiet type.Such kind of persons are no non sense sort of person.A good addition.