لوگ اس معمالے میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ بولتے ہیں
پہلی بات یہ کہ آپ قرآن کا ایک لفظ بھی خود سے نہیں سمجھ سکتے وگرنہ گمراہ ہو جایئں گے
آپ کو لگے کہ میں شاید مبالغہ آرائی کر رہا ہوں کہ آپ لوگ تو قرآن کی کئی آیات خود بھی سمجھ سکتے ہیں
نہیں !ایسا ہرگز نہیں ہے . قرآن کی تعلیمات کی خوبی یہ ہے کہ جیسے ہی انہیں صحیح طریقے سے سمجھ لیا جائے تو وہ دو جمع دو کی طرح انتہائی آسان لگنے لگتی ہیں لیکن اگر نہ سمجھا جائے تو بہت ہی مشکل لگتی ہیں
آپ قرآن کی آیات اپنے بڑوں کی رہنمائی میں سیکھتے ہیں اس لئے آپ کو وہ انتہائی آسان لگتی ہیں
لیکن پھر یہ نقطہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن کی کسی آیت کو مکمل طور پر سمجھنا ہم جیسے انسانوں کے لئے ممکن ہی نہیں ، لہٰذا اگر آپ علمائے حق کے ساتھ جڑ جایئں تو آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ آیات کے نئے نئے پہلووں کی سمجھ آتی رہتی ہے
جو بھی بندہ قرآن سمجھنے کے لئے تیار ہو ، بار بار اس کو ایک ہی آیت سے متعلق نئی باتیں پتا لگتی رہتی ہیں ، اس وجہ سے وہ بندہ کبھی کاملیت کا دعوا نہیں کرتا
تو یہ بات تو سچ ہے کہ قرآن ہمیشہ کسی عالم حق کی رہنمائی میں ہی سمجھا جا سکتا ہے
اور وہ عالم حق وہ ہیں جن کا قرآن میں امام مبین ، سابقون الاولون ، یا اولی الامر کے نام سے ذکر ہے
. . . . . . . . . . . . . . . . .
عام طور پر قرآن کا ترجمہ و تفسیر غیروں کی لکھی ہوئی ہے
ان لوگوں کے دعووں کو پرکھنے کے لئے آپ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں ، یہ لوگ سوال کا جواب دینے سے معذور ہوں گے
لہٰذا اگر کوئی جواب دینے سے معذور ہو تو وہ عالم حق نہیں بلکے فراڈیا ہے
ہاں اگر اس کی تفسیر اس کے قیاس پر مبنی نہیں بلکے امام مبین ، سابقون الاولون ، یا اولی الامرکے فرمودات پر مبنی ہے تو پھر ٹھیک ہے
. . . . . . . . . . . . . .
کچھ فراڈیے ان دونوں پہلووں کو گڈ مڈ کرتے ہیں کہ جی قرآن صرف ہم سے ہی سمجھو خود سے کسی عالم حق کا ترجمہ و تفسیر نہ پڑھو
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جس کی مرضی ترجمہ و تفسیر پڑھ لو ٹھیک ہے
بظاہر دونوں ایک دوسرے کے خلاف ہیں لیکن مطلب دونوں کا ایک ہی ہے
Your point is 100% Validلوگ اس معمالے میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ بولتے ہیں

Yeah kis Scholar ke Tafseer or Trajuma hai?(Qur'an 19:97) فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُنذِرَ بِهِ قَوْمًا لُّدًّا
So have We made the (Qur'an) easy in thine own tongue, that with it thou mayest give Glad Tidings to the righteous, and warnings to people given to contention.
سو ہم نے فرمان کو تیری زبان میں اس لیےآسان کیا ہے کہ تو اس سے پرہیز گاروں کو خوشخبری سنا دے اور جھگڑنے والوں کو ڈرا دے
Yeah kis Scholar ke Tafseer or Trajuma hai?
(Qur'an 38:29) كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ
Yusuf Ali: (Here is) a Book which We have sent down unto thee, full of blessings, that they may mediate on its Signs, and that men of understanding may receive admonition.
Shakir: (It is) a Book We have revealed to you abounding in good that they may ponder over its verses, and that those endowed with understanding may be mindful.
Pickthall: (This is) a Scripture that We have revealed unto thee, full of blessing, that they may ponder its revelations, and that men of understanding may reflect.
Mohsin Khan: (This is) a Book (the Qur'an) which We have sent down to you, full of blessings, that they may ponder over its Verses, and that men of understanding may remember.
Saheeh: [This is] a blessed Book which We have revealed to you, [O Muhammad], that they might reflect upon its verses and that those of understanding would be reminded.
ایک کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی بڑی برکت والی تاکہ وہ اس کی آیتوں میں غور کریں اور تاکہ عقلمند نصحیت حاصل کریں
Source:
Sir j
Sir jo aap nay uper Translations copy paste see hai
wo haha say Copy kee hai
ya Kis Scholar ke Tfseer hai
بہت شکریہ بھائی جیYour point is 100% Valid
Bhai aap ko Bas aik Mashwara hai kay logo say Bahas mai na Parhna
Agar koi aap ka Comment par kay aap say bahas shuru karay tou Jawab na daina
JazakaALLAH sir
(Qur'an 1:5) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
It is You we worship and You we ask for help.
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
Then nobody is gonna say, Ya Ali Madad or Ya Gous-e-Azam mudad etc. And that's gonna be big blow to your sect. So, you decided to come up with a new theory which is contradicting Qur'an.
There is no denying the fact that the Qur'an has been made easy and appropriate to serve as a reminder of the of faith (ایمان) and guidance (نصیحت).
It however contains things which can only be fully grasped and used as a guide in deriving laws etc. by the scholars but that does not render it a book that is completely useless for the common reader. It provides sufficient guidance to a commoner as well as scholars.
Seems like you are Arabic scholar, so then please do tell us the proper translation.عربی کا لفظ ایک
اِیّاک
اور اردو ترجمہ الگ الگ
سبحان اللہ
ایسے ترجمے ویسے کرتا کون ہے؟
Yeah cheez ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|