There is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with ?? And have religious knowledge!
!طاہر القادری صاحب نے کیا تفسیر میں کیا لکھا ہے
Thats a dumb question and dumb hasbra logic. If a person named Mohammed brutally murders 10 people, does that mean we cannot criticize him because his name is Mohammed ????There is a post circulating in WhatsApp groups and it says you can’t denounce/ curse Israel because Israel is actually name of hazrat yaqoob (a.s) !!is it true? I want opinion of only those who side with ?? And have religious knowledge!
معلوم نہیں
. . . . .
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس سے مراد صحیح العقیدہ عیسائی ہیں کیونکہ حضرت مریم کے والد کا نام عمران تھا
یا پھر صحیح العقیدہ یہودی کہ حضرت موسیٰ کے والد کا نام بھی عمران تھا
بحرحال میرے لئے یہ جاننا بہت دلچسپی کا حامل ہے کہ آپ کے نزدیک سارے جہاں پر کس عمران کی آل کو چنا گیا ہے
I was searching for authentic islamic answer so that I can guide my fellows!Thats a dumb question and dumb hasbra logic. If a person named Mohammed brutally murders 10 people, does that mean we cannot criticize him because his name is Mohammed ????
Thats a dumb question and dumb hasbra logic. If a person named Mohammed brutally murders 10 people, does that mean we cannot criticize him because his name is Mohammed ????
What is an "islamic answer"? Only answers from people with overgrown goat beards and funny turbans will be accepted?I was searching for authentic islamic answer so that I can guide my fellows!
very interesting.Yes, it is true.
Israel is same as Abdullah in Arabic.
You can curse Zionists if you want.
u r maskeen...I had a fight with women in a WhatsApp group and I was the only one who questioned this logic of equalizing Israel and yaqoobAS. But since they were in majority so I thought I might be wrong!
تاریخ میں ایک عمران ابوطالب کی کنیت سے مشہور ہیں ان کی آل کو ماننا شاید آپ کے لئے مشکل ہوقرآن مجید نے یہودیوں/بنی اسرائیل کے لئے یہ بات بار بار فرمائی ہے. حضرت عیسی علیہ سلام نسلا یہودی تھے صحیح العقیدہ عیسائییوں کو کبھی حکومت ملی ہو معلوم نہیں. اصحاب کہف اور اخدود جن کے بارے میں گمان ہے کے صحیح العقیدہ عیسائی تھے دنیا کے ہاتوں ستائے ہوئے افراد کی کہانی ہے
تاریخ میں ایک عمران ابوطالب کی کنیت سے مشہور ہیں ان کی آل کو ماننا شاید آپ کے لئے مشکل ہو
ہم ان کی آل کو صحابی رسول، عشرہ مبشرہ، داماد رسول، خلیفہ چہارم مانتے ہیں
اگر ایران ان کی ہاتوں فتح ہوا ہوتا تب آپ انہیں مانتے تو بات تھی. ویسے بھی آپ کے زبانی کلامی ماننے سے کیا ہوتا ہے جب کرنی اپنی ہے
وہ سب چھوڑیں
اس بات پر تحقیق کریں کہ وہ کون عمران ہیں جن کی آل کو عالمین میں سے چن لیا گیا ہے
قرآن مجید میں تذکرہ ہے تفصیل نہیں ہے لفاظی کرنے والوں نے اس کا بھی فائدہ اٹھا لیا. ایسے ہی جیسے قرآن میں لفظ شیعہ دیکھایا لیکن حضرت موسی کے شیعہ کے کرتوت نہیں بتائے
میں اسی لئے تو آپ کے عقیدے بارے پوچھ رہا تھا ، لیکن آپ کے فترشتوں کو بھی معلوم نہیں کہ عمران کون ہیں جن کی آل کو سارے جہاں پر فضیلت دی گئی ہے
.
لیکن پھر بھی آپ کے مولویوں کی ٹریننگ کی داد تو دینی پڑے گے انہوں نے آپ کا ذہن پکا بنا دیا ہے کہ جہاں علی کا نام بھی آ جائے تو ماننا نہیں
آپ لوگوں نے آل عمران کے بارے میں کیا کہانیاں گھڑ رکھی ہیں یہ مجسلی جانیں یا مجلس کرنے والے
آپ کو ملاؤں کو پتا ہے کے قرآن میں حضرت موسی کے شیعہ کا ذکر ہے. یہودی علما کی طرح انہوں کے آپ کا کچا ذہن ایسا بنایا کے ہر کسی کو قرآن میں لفظ شیعہ دیکھاتے پھرتے ہیں
آپ اپنی روایتی یاویوں پر آ گئے
ایک چھوٹا سا سوال پوچھا تھا آپ سے
آپ کو آپ کے انداز میں جواب دیا جائے تو شکوہ کرنے لگتے ہیں
آپ کا سوالات کا جواب ہی دے رہا ہوں، جیسا سوال ویسے ہی جواب کی توقع رکھا کریں
correct and powerful commentحضرت یعقوب کا لقب اسرائیل ہے. بنی اسرائیل سے مراد ان کی اولاد. لیکن جس اسرائیل کی مذمت کی جا رہی ہے وہ نبی نہیں ریاست ہے جس کا نام اسرائیل رکھا گیا ہے . یوں تو قرآن مجید میں عمران کا بھی ذکر ہے لہذا عمران (خان) کی مذمت نہیں کرنی چاہے