Keep the trust
Minister (2k+ posts)
IK tried to keep army away but army wants to be a party ( neutral) so the game is on ?
So?? That doesn't proves what Imran is implying is right or wrong.that they trust imran khan on this.
Content written on a foreign country's official letter and written by its own ambassador is two different things and two different meanings .O bhai the content matter whatever you want to call it.
This will be the first test for PTI. Has been brewing for last 6 years . It is time to deal with it now.The way foreign funding case has resurfaced from nowhere and on top of that the funny thing is that courts have given 30 days to election commission for announcing the verdict. What BS? Are they trying to pressurize PTI by such tactics? Why announce in 30 days, why not this week or tomorrow? They will wait that how Khan and PTI reacts in coming days and if Khan names fouj or tries to spill their stinky role, then ban PTI using EC.
کل کے جلسے میں یہ لوگ توقع کر رہے تھے کہ عمران خان ان کی جھوٹی وکالت کرے۔ اس نے نہیں کی تو انہوں نے آج پریس کانفرنس ٹھوک ڈالی ?۔IK tried to keep army away but army wants to be a party ( neutral) so the game is on ?
not a good time, it will backfireThis will be the first test for PTI. Has been brewing for last 6 years . It is time to deal with it now.
ایمپائر نے اپنی پوزیش کلیر کردی ٹھیک ہو گیا مگر یہ زرداری نواز چوروں کے ٹولے کا مقابلہ اب خان کے ساتھ ہے اس لئے خان کو اپنی فیلڈ سٹ کرنے دو اور تم اپنے اس چوں چوں کے مربے کو پیڈ باندھ کر میدان میں اتارو سب ٹھیک ہو جائے گا
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، میجر جنرل افتخار بابر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کسی سازش کا ذکر نہیں، عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرحدی صورتحال مستحکم ہے۔ عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا منبع ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی جبکہ پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دے گے۔ تعمیر تنقید مناسب ہے لیکن بے بنیاد کردار کشی کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 128 دہشت گردوں کو مارا گیا اور 270 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے مکمل تیار ہے۔
انہوں نے امریکی مراسلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آفس کی جانب سے عسکری قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا اور پاک فوج نے خط کے معاملے پر اپنا مؤقف قومی سلامتی میں پیش کیا تھا۔ قومی سلامتی کا اعلامیہ دھیان سے دیکھیں کیا اس میں سازش کا کوئی لفظ ہے ؟ میرے خیال سے اس میں سازش کا کوئی لفظ نہیں ہے۔
سورس
ok..let it be..The way foreign funding case has resurfaced from nowhere and on top of that the funny thing is that courts have given 30 days to election commission for announcing the verdict. What BS? Are they trying to pressurize PTI by such tactics? Why announce in 30 days, why not this week or tomorrow? They will wait that how Khan and PTI reacts in coming days and if Khan names fouj or tries to spill their stinky role, then ban PTI using EC.
ok lets make comission govt saying from start se who involves in this interference because of this interference govt toppled.So?? That doesn't proves what Imran is implying is right or wrong.