ISIS chief Afghanistan is alive ?

Qalandari1

Banned
Screen%20Shot%202015-07-11%20at%2019.01.06_zpsghr6ehp5.png


 
Last edited by a moderator:

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: IS Afghanistan Chief is alive: IS Khurasan Governor

ارے قلندری کل تک بینظر طالبان بنا رہی تھی
آج تم دیش والوں کی حمایت کر رہے ہو


اب کیا اینٹھ کی دھمکی ختم ہو گی ؟ اب کیا نے ڈرامے کا ارادہ ہے
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Re: IS Afghanistan Chief is alive: IS Khurasan Governor

Qalandari PPP chorh ker ISIS ka tarjaman baan gaya
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: IS Afghanistan Chief is alive: IS Khurasan Governor

​Shaitan ki ummer bohat lambi hoti hai aur yeh phirr maha shaitan hai
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اسی لیے میں نے ’’شہادت‘‘ کو انورٹڈ کامہ(’’‘‘) میں لکھا ہے۔
:p
ہر کسی کے شہادت کے اپنے معنی اور معیار ہیں۔
اصولا تو صلیبی جنگ میں صلیبیوں کی طرف سے مارے جانے والے کو شہید ہی کہنا چاہئے۔
امریکی ڈرون حملوں سے نہ پہلے خیر برآمد ہوئی ہے ، اور نہ آئندہ ہو گی ، کیونکہ یہ امریکا اپنے مفادات کے لئے کرتا ہے نا کہ مسلمانوں کے۔آپ کو کیا لگتا ہے کہ امریکا ایک دم مسلمانوں کا دوست ہو گیا ہے اور اب ان کے دشمنوں کا صفایا کر رہا ہے؟
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ بڑے سخت جان چوہے ہیں، اکثر ڈرون کے ڈر سے اسامہ مردود کی طرح ہر وقت گٹروں میں چھپے رہتے ہیں. بہرحال باقی سب چوہوں کی طرح آج نہیں تو کل
 

Back
Top