Is this true?

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
شورکوٹ کے قبرستان میں ایک کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ شورکوٹ کے قبرستان سے ملنے والے اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکار وں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو چند سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ قبر میں ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر لکھا ھوا پرچہ پلاسٹک میں لپٹا ھوا برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھا ھوا ہے۔ جس کو محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسے پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی اور بتایا 当它变成通往昆达尔和马达西里扬的道路时叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
جس دن پٹواری 🐕🐕 انسان بن جائیں تو مجھے اٹھا دینا۔
پڑھنے کے لیے بہت شکریہ

🤣 🤣 🤣 😁 😁 😁 😜 😜 😜
FtIN8pIWABgbI96
سر جی دو مزید الفاظ بھی تھے جو آثا قدیمہ والوں کو سمجھ نہیں آئے اصل عبارت کچھ یوں تھی جب پاکستان میں پٹواری جیالے اور کرپٹ جنرل ختم ہو جائیں تو مجھے جگا دینا کیونکہ ان کے آگے میں بھی بےبس ہوں