Talwar Gujjar
Chief Minister (5k+ posts)
Yeh tau kuch na hua, das saal k qaid aur hukmran dachoon mein 10 din mein h drarein par gaein!
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے۔[/QUOTE
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کے خون میں یوریا کی مقدار خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے جس سے ان کی کڈنی فیل ہونے کا خدشہ ہے، نوازشریف کے جسم میں پانی کی شدید کمی اور دل کی دھڑکن بھی ناہموار ہے۔
میڈیکل بورڈ نے ہیلتھ سیکریٹری پنجاب کو ایمرجنسی سے مطلع کردیا ہے جب کہ ڈاکٹرز نے نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو 10 سال ، مریم نواز کو 7 اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
https://www.express.pk/story/1253605/1/
Teاس بے غیرت کا موتر بند نہیں ہوا ہے بلکہ دس دن جیل میں گزار کر اسکا موتر نکل گیا ہے، ساتھ انقلاب بھی بہہ گیا ہے
اب یہ قومی چور ہسپتال شفٹ ہونے کے لئے یہ ڈرامے کروا رہا ہے
کبھی اسکے پا خانے کا رولا پڑ جاتا ہے کبھی اس کے گردوں کا
پتا کرو یہ اڈیالہ جیل کا عملا اس کے ساتھ کر کیا رہا ہے
حرام خور اگر یہ سب سہہ نہیں سکتا تو ڈکیتی کیوں ڈالی تھی ؟
اس خنزیر کو کچھ نہیں ہوا یہ صرف ہسپتال کے بستر تک جانے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے تاکہ وہاں سے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ کر کے کھوتا خور پٹواریوں کے سامنے رونا رو سکے
میاں صاحب جو پٹواری آپ کو ائیرپورٹ پر لینے نہیں آئے وہ ووٹ دینے بھی نہیں آئیں گے
اس خنزیر کو چھبیس جولائی تک جمال گھوٹا دیں ٹھیک ہو جائے گا نہیں تو چھبیس کے بعد اسے ہسپتال بھی لے جانا پر پہلے نہیں
جوں جوں الیکشن قریب آرہا ہے انکی دھڑکنیں بھی بند ہونگیں اسکی چورنی کی تو جیل سے ٹویٹ آرہی ہیں
ذرا ہمارا رسپانس چیک کریں;)
https://twitter.com/x/status/1020942236681306113
Pehle Kulsoom bemar ho gayi, ab Nawaz bemar ho gaya. Ay Allah inko uthata kio nahin? :D
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کے خون میں یوریا کی مقدار خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے جس سے ان کی کڈنی فیل ہونے کا خدشہ ہے، نوازشریف کے جسم میں پانی کی شدید کمی اور دل کی دھڑکن بھی ناہموار ہے۔
میڈیکل بورڈ نے ہیلتھ سیکریٹری پنجاب کو ایمرجنسی سے مطلع کردیا ہے جب کہ ڈاکٹرز نے نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو 10 سال ، مریم نواز کو 7 اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
https://www.express.pk/story/1253605/1/
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|