Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
my point exactly! India ki aurton ki fikar hai...Syria ki aurton ki fiqar hai...aur apni aurton kay haqooq kay liyay kuch nahin karna...(serious)..worry about others, sure...they are humans too and we should be concerned about them...but why the lack of concern for our own society?
پاکستان میں مردوں کی فکر کسی کو نہی ہے
روز مر تو رہے ہیں ، ہم پھر بھی ڈھیٹ بنے ہوے ہیں
بچے ہیں تو وہ خسرے سے مر رہے ہیں ، پولیو کی ویکسین ہی نہی پلائی جاتی
یہاں تو عورتوں سے بات کرنا کا ہی ڈھنگ نہی ہے ، دیکھ تو رہی ہیں آپ
روز مر تو رہے ہیں ، ہم پھر بھی ڈھیٹ بنے ہوے ہیں
بچے ہیں تو وہ خسرے سے مر رہے ہیں ، پولیو کی ویکسین ہی نہی پلائی جاتی
یہاں تو عورتوں سے بات کرنا کا ہی ڈھنگ نہی ہے ، دیکھ تو رہی ہیں آپ