Imran Khan's Very Important Message For 25th July Elections

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

اسلام و علیکم

میں عمران خان بول رہا ہوں ، آپ کیسے ہیں ؟

پچیس جولائی کو پاکستان کا فیصلہ ہے ، کبھی بھی ایک قوم کو اتنا زبردست موقع نہیں ملا اپنی تقدیر بدلنے کا

وہ جماعتیں جنہوں نے تیس سال سے اس ملک کو مقروض کر دیا ہے ، ادارے تباہ کر دئیے ہیں ، غربت پھیلا دی ہے ، ہیومن ڈیویلپمنٹ جو اصل ڈیویلپمنٹ ہوتی ہے اس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ، ان کو شکست دینے کا پچیس جولائی کو موقع ہے

میں چاہتا ہوں رشتہ داروں کو ، دوستوں کو، فیملی کو سب کو نکالیں اور پچیس جولائی کو بلے پر مہر لگائیں

شکریہ

Last edited by a moderator:

PTICaptain

Minister (2k+ posts)

بیشک۔۔۔
یہی وقت ہے برادری قوم اور ذاتیات سے نکلنے کا
یہی وقت ہے اپنا فائدہ چھوڑ کر ملک کا فائدہ سوچو اپنا مفاد چھوڑ کر ملک کا مفاد سوچیں صرف ملکی بہتری کی غرض سے ووٹ دو ووٹ دو تبدیلی کو۔۔
:)ووٹ دو عمران خان کو۔۔
:pakistanflagبلے پر مہر۔۔
 
fiazkhosa

Politcal Worker (100+ posts)
اب کی بار عمران خان کو شکست خدانخواستہ پاکستان کو شکست ھو گی

ورنہ کھنے کو تو لیبیا اور ایتھوپیا بھی ملک ھیں
 
Aya Kaptan aya

اب صرف عمران خان انشاءاللہ

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
DipVwB-XkAIPQTM.jpg
 
Back
Top