Imran Khan: Star Politician And Hero Of KPK

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں حضور میں تو اس شاندار تحریر پہ ڈا کٹر صاحب کو خراج تحسیں پیش کر رہا ہوں اور بھلا اس حقیقت سے کون انکار کر سکتا ہے کہ کے پی آج پاکستان کا سب سے زیادہ خوشحال ، پر امن اور ترقی یافتہ صوبہ بن چکا ہے آپ یقین کریں یا نہیں مگر فیکٹ یہ ہے کہ دیگر صوبوں سے لوگ جوق در جوق کے پی صوبہ کی جانب رواں دواں ہیں کیو نکہ وہاں جابز اور سیکیورٹی کا مسلہ نہیں ہے ،روزگار عام ہے ،تحفظ ہے ،زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں جو دیگر صوبوں میں ناپید ہیں یہاں با آسانی دستیاب ہیں ، اب تو کے پی صوبہ کی شہرت دیگر ممالک تک جا پہنچی ہے اور کچھ ملکوں سے لوگ روزگار کے لئے آنا شروع ہو گئے ہیں (bigsmile):biggthumpup:
Instead of sarcastic nonsense challenge line by line the facts stated by the author with your own facts and counter arguments. Useless diversions won't get you anywhere.
 
Last edited:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے میں پٹواری بہتری اور تبدیلی بھی ایسی تیزی سے چاھتے ہیں جیسے نواز زرداری نے لوٹ مار اور قرضہ معافی سے اپنے ذاتی کاروبار میں کی ہے


پنجاب میں مہینہ قبل بنی بسوں اور چھتوں کے " چوتے " چھت خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں . کہنے لکھنے کو بے شمار مگر پٹواری بے شرم موٹی جلد پر اچھی بات اثر نہیں کرتی ہے . پنجاب میں کتنے سکول بند ہوے ان کی اپنی رپورٹ دیکھ لو، مہنگائی اور جرائم کی شرح کس قدر بڑی ، کرپشن اور لوٹ مار میں کتنے سو فیصد اضافہ ہوا یہ سب تمانچے پنجاب کے مختلف محکموں کی اپنی تیار کی گئی رپورٹس کی صورت میں موجود ہیں اور پچھلے ٣٠ سالوں سے حکومت ایک الگ زوال ہے
 

desan

President (40k+ posts)
He is a national Hero and a living legend.

Despite exemplary performance in KP, please do not restrict him to a single province.
 
Last edited:

459zaman

Banned
He is a national Hero and a living legend.

Despite exemplary performance in KP, please do not restrict him to a single province.

Jhot Jhot or sirf Jhot per jis ka guzara hai ab wo bhi national Hero hai wow[hilar][hilar][hilar]

یہاں سفارش کی نہیں بغرتی کی بات ہے. خان صاحب کہتے رہے میں قوم سے جھوٹ نہیں بولوں گا باقی تو چھوڑو خان صاحب تو شادی کے معاملے میں بھی جھوٹ بولتا رہا اب اسی طرح ان زوجہ محترمہ بھی جھوٹ. پہلے ڈگری تھی پھر ادارہ کا نام تبدیل. پھر ڈگری سے ڈپلومہ ہو گیا. اب



 

459zaman

Banned
پچھلے سال رمضان میں خواجہ آصف نے شوکت خانم کے پیسے کے غلط استعمال کا الزام لگایا تھا جس پر عمران خان نے عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف جانے کا کہا تھا کہاں گئی وہ دھمکی کہاں ہے وہ عدالت
Qum in beshermon PTI,PPP or PML se bakhber rahi ye awam ko bewaquf banarahi hain

 
Last edited:

459zaman

Banned
خیبرپختونخوا کا شہباز شریف

خیبرپختونخوا کا شہباز شریف ڈرامہ باز

1383112_10153298825807911_7161510616647538500_n.jpg


عمران نے آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانے کا اعلان کیا اور لاکھوں لوگوں سے داد وصول کر لی....


حالانکہ خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ کو بهی اپنے صوبے میں آئی ڈی پیز کے ساتھ عید منانی چاہئے تهی.

لیکن یہ کیا جہاز نہ ملا تو عمران صاحب کا جذبہ اخوت ، جذبہ محبت سب مر ہی گیا.

چار گھنٹے کی کار ڈرائیو جو کہ ایک لگژری کروزر میں ہونی تهی وہ منی سی تکلیف بهی اٹھانا گوارا نہ ہوئی بنی گالہ کے بادشاہوں سے.

جہانگیر ترین کا جہاز استمال کر لیتے ھر وقت تو ُاس پر ہوتے ھو

جہاز ہو تب غریب سے محبت کا ناٹک ممکن هے ورنہ تو غریب انسان بائے بائے


نوٹ: برائے مهربانی گالیوں کا رخ اپنی پارٹی کی طرف موڑا جائے کیونکه اس فیصلے میں میرا کوئی هاتھ نهیں هے.

 
Last edited:

ualis

Minister (2k+ posts)
Re: خیبرپختونخوا کا شہباز شریف

What an idiot you are? Potywari phir potywari rahain gaay. Aik no. kay bay waqoof aur jaisay in kay geeeder waisay he in kay marasi tabalchi apna bay sura raag lay kar shuroo ho jaatay hai.
 

459zaman

Banned
Re: خیبرپختونخوا کا شہباز شریف

What an idiot you are? Potywari phir potywari rahain gaay. Aik no. kay bay waqoof aur jaisay in kay geeeder waisay he in kay marasi tabalchi apna bay sura raag lay kar shuroo ho jaatay hai.

جہانگیر ترین نے عیدی کے طور پر عمران خان اور ریحام خان کو جہاز میں جهولے دیے ہیں ، ترجمان تحریک انصاف

لگتاھےاب عمران خان کا محبوب چینل جیو ھے۔اس دن حامدمیر کےساتھ،آج سہیل وڑائچ کےساتھ۔تبدیلی جاری رھی تومیاں صاحب کے ھاتھ پر بیت بھی ھوجائےگی۔


[hilar][hilar][hilar]
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Sir apni post mein thori see correction ker lain:

Nawaz Sharif is in his country Saudi Arabia
Zardari in his country Dubai
Showbaz Sharif in his country (UK) London
Taafa Gainda in London too

And the leader of Pakistanis Imran KHan is in his own country Pakistan with his people.

میں سوچ رہا تھا کے بڑی دور کی کوڑی لائے ہونگے آپ

آپ ثابت کریں کے نواز شریف کا ملک صعودی عرب ہے

پھر میں کرکشن کر لونگا
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

آپ کے سب دعوے تسلیم،
گزشتہ دو سالوں کی کارکردگی کیا شاندار ہے،دو سال بھی کیا ایک سال تو دھرنے اوردھماچوکڑی ہی میں گزارنے کے باوجود بھی اگر آپ سمجھتے ہو کہ کےپی کے میں انقلاب آ گیا ہے تو میرے عزیز نظام کا تسلسل تو آپ کے اپنے مفاد میں ہے۔ پھر مسلسل رنڈی رونا،کیوں؟ کسی تیسری طاقت کا انتظار ، کبھی فوج اور کبھی عدلیہ سے توقع، کاش کوئی نواز حکومت کو ختم کر دے۔ کاش کوئی عمران کو وزیر اعظم بنوا دے۔اے کاش،اے کاش
آپ کو ڈر کیوں ہے کہ نواز حکومت اپنے پانچ سال پورے گر گئی تو پی ٹی آئی کی سیاست سیلاب میں بہہ جائے گی؟
اچھا کام کر رہے ہو تو اسے اور دل جمعی سے کرتے رہو۔ سیاست دان کسی کے رشتہ دار نہیں ہوتے۔ آپ نے کام کیا ہوگا تو پانچ سال بعدآپ کی کارکردگی روز روشن کی طرح عیاں ہوگی۔ تب لوگوں کو کون روک سکے گا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ نہ دیں۔ پی پی کا حشر سب کے سامنے ہے۔ جس کی کارکردگی بہتر نہیں ہوگی اسکا حشر پی پی جیسا ہی ہوگا۔ لوگوں کی نظر میں پی ٹی آئی کی پانچ سال کی کارکردگی بہت اچھی ہوگی تو عوام کی حقیقی حمایت سے عمران بر سر اقتدار آئے گا نہ کہ کسی تھرڈ ایمپائر یا ادارے کی مرہون منت۔
لیکن اگر کسی اور نے بہتر کام کیا ہوگا تو اسے آنے سے شوشل میڈیا پر رونا دھونا،کردار کشی،اور پرپیگنڈہ کسی کام نہیں آئے گا۔ عوام زمین پر رہتے ہیں اور زمینی حقائق کا خوب ادراک رکھتے ہیں۔ ان کی سوچ کی بورڈ پر انگلیاں چلانے والوں سے کہیں پختہ اور مبنی بر حقیقت ہوتی ہے۔

 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میں سوچ رہا تھا کے بڑی دور کی کوڑی لائے ہونگے آپ

آپ ثابت کریں کے نواز شریف کا ملک صعودی عرب ہے

پھر میں کرکشن کر لونگا

Insan hamesha Eid apnon k sath he guzarta hai unless k koi majboori ho ... app zara Nawaz Sharif ki pichhli 5 saal ki Eidain nikal ke dekh lain phr khud he faisla karain.

Mulk doobta hai to doobay, log martay hain to marain, barish ho toofaaan aeey mian sahab ko koi parwah nahee, woh pooray saal khoob loot maar kartay hain aor Eid se kuch din pehlay Allah k ghar apni manhooos shakal le jaa ke yeh batanay ki koshish kartay hain jesay inn se ziada parhaiz gaar koi hai he nahee. Be'ghairat MUnaafiq-e-azam.
 

Back
Top