GreenMaple
Prime Minister (20k+ posts)
Instead of sarcastic nonsense challenge line by line the facts stated by the author with your own facts and counter arguments. Useless diversions won't get you anywhere.نہیں حضور میں تو اس شاندار تحریر پہ ڈا کٹر صاحب کو خراج تحسیں پیش کر رہا ہوں اور بھلا اس حقیقت سے کون انکار کر سکتا ہے کہ کے پی آج پاکستان کا سب سے زیادہ خوشحال ، پر امن اور ترقی یافتہ صوبہ بن چکا ہے آپ یقین کریں یا نہیں مگر فیکٹ یہ ہے کہ دیگر صوبوں سے لوگ جوق در جوق کے پی صوبہ کی جانب رواں دواں ہیں کیو نکہ وہاں جابز اور سیکیورٹی کا مسلہ نہیں ہے ،روزگار عام ہے ،تحفظ ہے ،زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں جو دیگر صوبوں میں ناپید ہیں یہاں با آسانی دستیاب ہیں ، اب تو کے پی صوبہ کی شہرت دیگر ممالک تک جا پہنچی ہے اور کچھ ملکوں سے لوگ روزگار کے لئے آنا شروع ہو گئے ہیں (bigsmile):biggthumpup:
Last edited: