tashi_2233
Senator (1k+ posts)
Re: Imran khan on fire, Nawaz Sharif ki to pant hi utar di, N.S tumhar 2 number siasat ab nahen chulay gi...
کون میرے قائد کو استعمال کررھا ھے سب جانتے ھیں۔ آئی ایس آئی اور فوج عمران کو نواز شریف کے خلاف استعمال کررھی ھیں۔ اور میرا بھولا بھالا قائد جو ابھی سیاست کی الف بے سے بھی واقف نہی سمجھتا ھے کہ اس طرح کرنے سے وہ نواز شریف کو ھرا دے گا۔ اس وقت پاکستان میں حکومت پی پی کی ھے۔ بجائے ذرداری اور گیلانی پر تنقید کرنے کے وہ پاگلوں کی طرح نواز نواز کرتا رھتا ھے۔ نہ میرا قائد چوھدریوں کے خلاف بولتا ھے اور نہ ھی ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے خلاف ۔ مجھے کچھہ سمجھہ نہی آرھی ۔کیا بنے گا تحریک انصاف کا
IIIcolumbusIII get ready to be burnd out more severly in the jealously of Great IK in coming days:lol::lol::lol: