مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کو این آراو نہ دینے کا اعلان
مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو کسی قسم این آراو نہیں دے گی جس نے کشمیر ایشو کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا ہے اور جذباتی ٹول بناکر بلنڈر کررہا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا ہے
مریم نواز کا مزید کہنا ہے کہ مجھے اپنی حب الوطنی اور کشمیر کاز کیساتھ وفاداری ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ جو مفاہمت کا کہہ رہے ہیں انہوں نے سمجھوتہ کرلیا ہے