Imran Khan ko "Galiyan" Dene Walon Ka Anjaam !!!

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک درویش جس نے شوکت خانم، اور پناہ گاہیں جیسے فلاحی ادارے بنائے
،،ایسے درویش کو گالیاں دینے والوں کا انجام

چل چولا جا دیکھ کر پتا کر اور بتا تیرے درویش کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعایں دینے والے اس منحوس غریب کا کیا انجام ہوا - مری گئی ہے اس کی چڑیل یا ابھی زندہ ہے

https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)

Kiyu Jakeer Dekhain, Roz TV per Dekh Raahay Hain, 11 Partiyon Ka Randi Rona Aur Khan Ko Bad Duain Daynay Ka Silsila. Naani Kay Nooni
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Baba sounds fake. He is carrying juice instead of medicine. Most likely a patwari like u.

چل چولا جا دیکھ کر پتا کر اور بتا تیرے درویش کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعایں دینے والے اس منحوس غریب کا کیا انجام ہوا - مری گئی ہے اس کی چڑیل یا ابھی زندہ ہے

https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
چل چولا جا دیکھ کر پتا کر اور بتا تیرے درویش کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعایں دینے والے اس منحوس غریب کا کیا انجام ہوا - مری گئی ہے اس کی چڑیل یا ابھی زندہ ہے
حرامخور اصلی، نسلی، ازلی اور ابدی پٹواری صاحب
تم اپنے بچّوں کی سر کی قسم کھاؤ کہ رام گلی کے دلوں نے پاکستان کا پیسہ چوری نہیں کیا

میں اپنے اکلوتے بیٹے کی سر کی قسم کھا سکتا ہوں کہ کپتان میں لاکھ کمزوریاں صحیح
، لیکن اُس نے پاکستان کا کوئی پیسہ چوری نہیں کیا
 
Last edited:

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
ڈالر مصنوعی طریقے کے بغیر آہستہ آہستہ نیچے جارہا ہے اس پر نہ اب کوئی لفافہ اینکر اور نہ ہی صحافی بات کرتا ہے۔ مہنگائ بھی ان چوروں کے زیر سایہ پلے ہوۓ مافیاز کر رہے ہیں جو کہ مصنوعی ہے تاکہ حکومت ناکام ہو جاۓ مگر ایک بات ہے کہ ان مافیاز کے خلاف حکومت کو شخص ایکشن لینا چاہیے نہیں تو لوگ سارا الزام حکومت کو دیں گے ۔ اسٹیبلشمنٹ اب ہوش کے ناخن لے اور ان چوروں اور غداروں کو نہ صرف سخت سزائیں دے بلکہ لُوٹا ہوا مال بھی واپس نکلواے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چل چولا جا دیکھ کر پتا کر اور بتا تیرے درویش کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعایں دینے والے اس منحوس غریب کا کیا انجام ہوا - مری گئی ہے اس کی چڑیل یا ابھی زندہ ہے

https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
خدا ضرور ہدایت دے گا ، آپ پر بھی خدا کی خصوصی رحمت ہو اور ہمیشہ رہے ، گمراہ نونیوں اور مظلوم عوام کیلئے دعا گو خان کو اچھا بولا یا برا، کیا پروا،، سب پر برابر رحمت ہو ۔۔ مگر الطاف ہو یا، نواز شہباز مریم اور انکی فیملی اور چند ہزار مذید جو خون چوستے ہیں ، خائن اور طالم ہیں ، دھوکہ باز ہیں اور بیجا گالم گلوچ کرتے ہیں، بہتان تراشتے ہیں یا میڈیا پر بیٹھے فتنہ پرور انکا انجام مقام عبرت ہو گا، مگر کاش معصوم رشتہدار انکے شر سے محفوظ رہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حرامخور اصلی، نسلی، ازلی اور ابدی پٹواری صاحب
تم اپنے بچّوں کی سر کی قسم کھاؤ کہ رام گلی دلوں نے پاکستان کا پیسہ چوری نہیں کیا
میں اپنے اکلوتے بیٹے کی سر کی قسم کھا سکتا ہوں کہ کپتان میں لاکھ کمزوریاں صحیح، لیکن اُس نے پاکستان کا کوئی پیسہ چوری نہیں کیا
میں تم سے پوچھا تھا کہ اس منحوس غریب کا پتا کرو اس کو کیا سزا ملی
 
Back
Top