Imran Khan ka kal ka eham ilaan... discuss

patriot

Minister (2k+ posts)
میرا بھی یہی خیال ہے ، خان صاحب ملک گیر احتجاج کی کال دینے جا رہے ہیں ۔

نواز شریف نے فوج کو مداخلت کی دعوت دے کر بہت برا کیا ہے ۔ اس سے فوج کی بدنامی ہوگی ۔ اور وہ یہی چاہتا ہے ۔
اب اگر فوج اس سے استعفے کا کہتی ہے تو یہ کہے گا یہ سارا پلان ہی فوج کا تھا جیسے کہ ن لیگی پہلے سے کہہ رہے ہیں کہ دھرنوں کے پیچھے کوئی اور ہے ۔ اور اگر فوج دھرنوں کو زبردستی ختم کراتی ہے تو خون خرابے کی صورت میں عوام کی نظروں میں بدنام ہو گی ۔
اسلئے میرے خیال میں فوج کو اس دعوت کو ٹھکرا دینا چاہئے تھا مگر اب قبول کر لی ہے تو اس رائیونڈی فتنے کو کیفرِکردار تک پہنچا کر ہی چھوڑیں ۔ ورنہ مفت میں منہ کالا کروانے کا کیا فائدہ ؟
نواز نے اپنی طرف سے بہت زہریلا وار کیا ہے فوج پر۔ اللہ کرے اوچھا جائے یہ وار اور فوج بدنامی سے بچ جائے ۔
 
baalti

actually by noora begging the army to intervene, this clears IK and TUQ from having someone pull their strings in the eyes of the doubtful neutrals... now if IK and TUQ had asked army to intervene then army's image would have been maligned...
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: PTI's democratic credentials exposed

Everyone came to the container for talks but when the turn came to talk to a General, he ran straight to his place. No wonder he is a buzdil khan indeed.

he is playing his cards very well and if u have any shame go ask Qamar Zaman Kaira he always praises imran khan .
so u meant that ARMY chief should have come to container ? don't be a masKhara
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: KHAN The Great We Are Proud Of You

Oh Hello Mr Wonderland
Did you not see the SMILE on this face on just a CALL from ARMY
Kon Sa Inkar, Kis Dunya Main Reh Rahay Ho Bhai...

:lol::lol:
yeh sawal mein apse pochta hun konsi dunya mein rehte ho :lol::lol:

bata zra yeh smile kab ki he??(bigsmile)

1o4rqp.jpg
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz Sharif has involved the army in order to save face. When he resigns, he can conveniently say that oh, it was because of army pressure, otherwise mein ney to Gen sahib ko negotiations kay liye bulaya tha siraf. This is his lame attempt to become a siyasi shaheed.
 
Back
Top