Qarar
MPA (400+ posts)
عمران خان کی اتنی اوقات نہیں کہ پاکستان کے اصل حکمران یعنی چیف کی حکم عدولی کرسکے ....ایک ہی کال پر برق رفتاری سے آرمی ہاؤس دوڑ... نے عمران کو ایکسپوز کردیا ہے کہ وہ ایک کٹھ پتلی سے زیادہ نہیں .....مسئلہ یہ ہے کہ اگر معاملے کو صحیح انداز میں ہینڈل نہ کیا گیا تو یہ لونگ مارچ والا ہجوم...اس عظیم الشان شکست کے بعد .... بنی گالا کے سامنے بھی دھرنا دے سکتا ہے.....اس لوگوں کو پاکستان کے شہر شہر سے اکٹھا کیا گیا ہے ...ان سے چاند کا وعدہ کیا گیا ہے ...اب انہیں صرف ایک جھنجھنا دے کر راضی نہیں کیا جاسکتا ....لہذا اب دھرنے کو متشر کیا جائے گا مگر سلیقے سے .....تاکہ یہ ان کے اپنے گلے نہ پڑ جائے